Bhuna Hua Korma Tips in Urdu - Bhuna Hua Korma Totkay - Tip No. 4086

Urdu Totkay Bhuna Hua Korma بھنا ہوا قورمہ (Tip No. 4086) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhuna Hua Korma Recipe In Urdu

بھنا ہوا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4086

مصالحہ پیس کر رکھ لیں
گھی کڑکڑا کر اس میں پیاز کے کچھ لچھے سرخ کر کے نکال لیں اور مصالحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خوب بھونیں
پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلائیں
اس کے بعد پانی کے چھینٹے دے کر بھونیں اور دہی ملا دیں
اس سے گریوی بن جائے گی اب گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں اور تھوڑ ی دیر بعد پتیلی چولہے پر سے اتار لیں

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma