Vanilla Ice Cream Tips in Urdu - Vanilla Ice Cream Totkay - Tip No. 4895

Urdu Totkay Vanilla Ice Cream ونیلا آئس کریم (Tip No. 4895) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vanilla Ice Cream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

ونیلا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4895

نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور لکڑی کے چمچ سے مکس کریں پیالے میں انڈے کی زردی ،ونیلا ایسنس اورشکر ڈال کر خوب پھینٹیں اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں اس کے بعد زردی والے آمیزے کو ساس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو ساس پین کو چولہے سے ہٹا لیں آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں مزیدار آئسکریم تیار ہے

More From Vanilla Ice Cream