Sabziyon Kay Ribbons Tips in Urdu - Sabziyon Kay Ribbons Totkay

سبزیوں کے ربنز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabziyon Kay Ribbons Recipe In Urdu

اشیاء:
گاجریں 3عد درمیانی
کارجیٹ 3عدد درمیانی
چکن سٹاک آدھا کپ
پارسلی 2کھانے کے چمچ کترے ہوئے
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔گاجر کی پتلی پتلی ربن نما پٹیاں کاٹ لیں ۔
2۔چکن سٹاک کو ابالیں اور اس میں گاجریں ڈال دیں ۔ پھر اسی طرح کار جیٹ کی بھی پتلی اورلمبی پٹیاں اس میں ڈال کر2۔3مرتبہ ابالیں یہاں تک کہ کار جیٹ اور گاجریں گل جائیں ۔
3۔اب اس میں پارسلی ڈالیں اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ چھڑک کر پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 35کیلوریز
چکنائی 0.53گرام
جاذب چکنائی 0.09گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 2.19گرام

More From Carrot - مزید