WaterMelon Ice Cream Tips in Urdu - WaterMelon Ice Cream Totkay

واٹر میلن آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

WaterMelon Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
درمیانے سائز کا ایک تربوز کپ
چینی 3/1کپ
لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
لیمن جوس ایک ٹیبل سپون
ترکیب:
تربوز کا گودا نکا لیں۔ بیج دور کر دیں۔ انچ کیوب میں ٹکڑے کاٹ لیں۔ آدھے تربوز کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں پیوری کیا ہوا تر بوز، کارن سیرپ، چینی اور لیمن جوس ملا دیں۔ آمیزہ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں آئس کریم بنا لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید