Sard Phal Shehad Ki Chatni Kay Sath Tips in Urdu - Sard Phal Shehad Ki Chatni Kay Sath Totkay - Tip No. 1015

Urdu Totkay Sard Phal Shehad Ki Chatni Kay Sath پھل شہد کی چٹنی کے ساتھ (Tip No. 1015) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sard Phal Shehad Ki Chatni Kay Sath Recipe In Urdu

پھل شہد کی چٹنی کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1015

اشیاء:
دہی 1کپ
شہد 3کھانے کے چمچ
مختلف اقسام کے تازہ سیب ،کیلے ،سنگترے ، سٹرابری ،انگور ،ناشپاتی وغیرہ
ترکیب:
1۔ایک پیالے میں دہی ڈال کر خوب پھینٹیں ۔ اب اس میں شہد ڈال کر ہلکا سا چمچ چلائیں یہاں تک کہ دہی کی سطح پر سفید اور سنہری لہریں بن جائیں ۔
2۔پھلوں کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اگر سخت گٹھلیاں اور بیج ہوں تو نکال دیں ۔
3۔پھلوں کو چوڑی ڈش یا پلیٹ میں ترتیب دے کر تھوڑی دیر کیلئے ٹھنڈا کر لیں ۔ پھر درمیان میں دہی کی چٹنی رکھ کرپیش کریں ۔ غذائیت:
توانائی 161کیلوریز
چکنائی 5.43گرام
جاذب چکنائی 3.21گرام
کولیسٹرول 7.31ملی گرام
فائبر 2.48گرام

More From Yummy Sweet Dish