لاہور ہائیکورٹ بار نے کیس مینجمنٹ کے پرانے نظام کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا
نئے آئی ٹی سسٹم سے سائلین، وکلاء اورججز کو پریشانی کا سامناہے، چوہدری ذوالفقار علی ، عامر سعید راں
منگل 12 ستمبر 2017 16:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئے آئی ٹی سسٹم کے حوالے سے بار تعاون کرنے پر تیار ہے اسکے خلاف نہیں، کیس مینجمنٹ کے حوالے سے جدت لانا وقت کی ضرورت ہے مگر اسکے لئے نئے نظام کو روشناس کرانا بھی زیادہ ضروری ہے ۔
بار کے عہدے داروں نے کہا کہ ہائیکورٹ کی جانب سے بار کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران نئے آئی ٹی سسٹم کو درست کر دیا جائے گا مگر مسائل جوں کے توں ہیں ،اب اگر بار کے وکلاء احتجاج کرینگے تو انہیں میڈیا میں وکلاء گردی قرار دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بار چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے التجاء کرتی ہے کہ ہمیں موجودہ نظام سے چھٹکارا دلایا جائے اور نئے آئی ٹی سسٹم میں پائی جانے والی خرابیوں کو دور کرنے تک پرانے نظام کو بحال کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.