
Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
لیگز اہم ہیں لیکن نیشنل ڈیوٹی کو ترجیح دیتا ہوں : محمد حارث کا بگ بیش لیگ کیلئے سلیکشن نہ ہونے پر ردعمل
میں چوکوں چھکوں کے لیے مشہور ہوں، اب سنگلز ڈبلز پر بھی کام کر رہا ہوں، بیٹ سپیڈ، پاور ہٹنگ پر کام کر رہے ہیں کیونکہ یہ آج کل بہت اہم ہے : وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی واشنگٹن میں فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات
فٹبال کی بڑھتی مقبولیت پر بھی گفتگو، فیفا کے صدر کو پاکستان آنے کی دعوت
جمعہ 20 جون 2025 - -
میلبرن، حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں اس لیے جانے نہیں دیا گیا، میکس ایبٹ
جمعہ 20 جون 2025 - -
منامہ،قومی ٹیم نے نیشنز کپ والی بال میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا
جمعہ 20 جون 2025 - -
میامی،پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدرکی فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت ، بین الاقوامی فٹبال قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کی
جمعہ 20 جون 2025 - -
میرا رول کلیئر ہے، اسی کے مطابق کھیل رہا ہوں : محمد حارث
خود پر کام کر رہا ہوں اور گیم سے آگاہی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، آخری سیریز میں سب نے دیکھا مجھ میں کتنی گیم سے آگاہی ہے : وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
میلبورن سٹارز کے کھلاڑی حارث رئوف کو پسند کرتے، کہیں نہیں جانے دینگے : میکس ایبٹ
حارث رؤف سے دیگر بولرز کو سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے، کھلاڑی انہیں بہت پسند کرتے ہیں : جنرل منیجر میلبورن سٹارز
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز میں 5 سے 6 ٹی ٹونٹی کھیلے جانے کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 31 جولائی کو کھیلا جائے گا
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی میامی میں فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت
جمعہ 20 جون 2025 - -
جنس تبدیل کروا کر لڑکی بننے والی کرکٹر کا بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے بڑا مطالبہ
سائنس نے مجھے خواتین کرکٹ کھیلنے کا حقدار ٹھہرادیا ، یہ رپورٹ میں بھارتی بورڈ ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پہلی بار پیش کرنے کو تیار ہوں، میرا مقصد صرف خوف کی فضا کو ختم کرنا ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
پاکستان ، بنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کے اعلان کا امکان
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کو 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول بھجوا چکا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
آؤٹ آف فارم بابر اعظم نے انوکھے مقابلے میں جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو ہرا دیا
پی سی بی نے میچ کی ویڈیو بھی جاری کردی
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
فیفا صدر کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات، تصویر وائرل
جیانی انفینٹینو کی جلد پاکستان آمد متوقع ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جون 2025 -
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
جمعرات 19 جون 2025 - -
سری لنکا نے گال ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز بنا لیے
جمعرات 19 جون 2025 - -
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات جمعہ کولاہور میں ہوں گے
جمعرات 19 جون 2025 - -
یورپی کونسل کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کرسٹیانو رونالڈو کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی
جمعرات 19 جون 2025 - -
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کے اعلان کا امکان
جمعرات 19 جون 2025 - -
بابراعظم محض 2 دن کی ٹریننگ کے بعد اسکلز کیمپ چھوڑ کر چلے گئے
جمعرات 19 جون 2025 - -
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
جمعرات 19 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.