
Local Urdu News
مقامی خبریں
-
ماہ ستمبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 3کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ
ستمبر میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات 1ارب 57کروڑ ڈالر کی ہوئیں، رپورٹ
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
پاکستانی اشیاء کی برآمدات میں 30کروڑ 70لاکھ ڈالر کمی،مجموعی حجم 7ارب 60کروڑ ڈالر ریکارڈ
ٹیکسٹائل مصنوعات، لیدر، سرجیکل آلات اور کھیلوں کے سامان سمیت بعض اشیا کی ایکسپورٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
مزدوروں کی صحت، ان کے بچوں کا مستقبل ہماری ترجیح ہے: منشا اللہ بٹ
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
فلائی ادیل 27 اکتوبر سے ریاض سے لاہور کے درمیان پروازوں کا آغاز کریگی
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
پنجاب حکومت کا پہلا جدید ڈیجیٹل پروفائلنگ سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ
منصوبے کا مقصد دہشتگردی، منظم جرائم اور ڈیجیٹل خطرات کی بروقت نشاندہی اور موثر نگرانی کو ممکن بنانا ہے
منگل 14 اکتوبر 2025 - -
ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
شدید سرد موسم خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے
منگل 14 اکتوبر 2025 - -
پاکستان سے تجارتی تعلقات نہ رکھنے والے ممالک میں بھارت،اسرائیل، شمالی کوریا، بھوٹان اور وینزویلا شامل
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران آزاد کشمیر بھر میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے ایصال ثواب،زخمیوں کی جلد صحت یابی ِ ِفاتحہ خوانی
منگل 7 اکتوبر 2025 - -
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف وزارتِ مذہبی امور اور ہم آہنگی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انتہائی پرعزم ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
سردار یوسف ماضی میں بھی میرٹ اور شفافیت پر عمل پیرا ہوتے نظر اتے رہے اور اب بھی اسی عزم کے ساتھ وزارت کو عوامی امنگوں کے مطابق چلارہے ہیں
پیر 6 اکتوبر 2025 - -
مریم کی دستک پروگرام عوامی خدمت میں پیش پیش
دستک پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی 10 لاکھ سے زائد درخواستیں نمٹائی جا چکی ہیں
بدھ 1 اکتوبر 2025 - -
5 سال قبل جمع ڈیمانڈ نوٹسز پر کنکشن دینے کا عمل شروع
صارفین سے قدرتی گیس کی بجائے ایل این جی کا معاہدہ کیا جائے گا، صارفین قدرتی گیس کی بجائے امپورٹڈ ایل این جی پر کنکشن لے سکیں گے
منگل 30 ستمبر 2025 - -
کوئی اس غلط فہمی میں نا رہے کہ کوئی ہمیں بے عزت کرے گا اور ہم چھوڑ دیں گے ہم تمھیں ننگا کریں گے
جس نے ویڈیو نکالنی ہے نکال لے اب ہم ڈریں گے نہیں، جو بھی پارٹی کے اندر عمران خان کا وفادار نہیں ہوگا اس کے لیے زمین تنگ کر دیں گے تحریک انصاف میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہوگی، ... مزید
ہفتہ 27 ستمبر 2025 - -
پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں
ہفتہ 27 ستمبر 2025 - -
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کے دور میں ہر پاکستانی 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہو گیا
پاکستان پر قرضوں بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا، 10 سال پہلے ہر شہری 90 ہزار 47 روپے کا مقروض تھا، پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں سالانہ اوسطا 13 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا
جمعہ 26 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا قرضہ 94 کھرب، آدھا بجٹ صرف سود ادائیگی میں صرف ہوتا ہے
جون 2025 تک حکومتی اندرونی قرضہ بڑھ کر 54.47 کھرب روپے تک جا پہنچا ہے، جوگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 15.5 فیصد زیادہ ہے
جمعہ 26 ستمبر 2025 - -
سرینگر :میر واعظ کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی گئی، لیہہ میں بدستور کرفیو نافذ
جمعہ 26 ستمبر 2025 - -
آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی جو ایجنڈا لیکر اس وقت میسج دینا چاہ رہی ہے وہ کسی طرح بھی کشمیر کاز کے حق میں نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
آزاد کشمیر پاکستان کا اہم جزو اور کشمیری عوام کے حقوق کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ مئی 2024 کے احتجاج اور اس پر مطالبات منظوری کی مثبت پیش رفت کے بعد حالیہ احتجاجی ... مزید
جمعہ 26 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ایرانی صدر کی جانب سراہا جانا خوش آئند ہے۔ خواجہ رمیض حسن
پاکستان ہمسایہ ممالک باالخصوص ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستان اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق
جمعرات 25 ستمبر 2025 - -
ریاست کو سیاست پر مقدم رکھنا وقت کی عین ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
78 سال تک اشرافیہ نے ملک کو دونوں ہاتھوں لوٹا، امیر امیر تر اور غریب ،غریب تر ہوتا چلا گیاطبقاتی تقسیم نے لوگوں کو مایوسی سے دوچار کیا۔ رہنما ق لیگ
بدھ 24 ستمبر 2025 - -
بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطحی وفد کا پی آئی ٹی بی کا دورہ، آئی سی ٹی اصلاحات اور ڈیجیٹل اقدامات کا جائزہ
منگل 23 ستمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.