
Weather Urdu News
موسم کی خبریں
-
پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ملتان ، مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری
بوسیدہ عمارتیں گرنے کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق ہوئے، آسمانی بجلی گرنے سے 3، کرنٹ لگنے سے 4 اور 8 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوئے
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
جولائی اور اگست کے دوران چاند ایک نایاب فلکیاتی مقام قمری وقفہ پر ہوگا ، سپارکو
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
لاہورمیں تقریباً 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
بدھ 9 جولائی 2025 - -
لاہور میں موسلادھار بارش، 175 سے زائد فیڈر ٹرپ، درخت گرنے سے تباہی
بدھ 9 جولائی 2025 - -
لاہور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے لگا
جیل روڈ، کلمہ چوک، ماڈل ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری
بدھ 9 جولائی 2025 - -
لاہور سمیت بیشتر اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
بدھ 9 جولائی 2025 - -
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، گوالمنڈی، گڑھی شاھو، دھرم پورہ، ریگل مال روڈ، کینٹ، فیصل ٹاؤن اور ٹاؤن شپ میں بھی بارش ہوئی
بدھ 9 جولائی 2025 - -
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
پنجاب،کے پی، بلوچستان اور آزادکشمیر میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے
بدھ 9 جولائی 2025 - -
مون سون بارشوں کا زور دار سپیل، پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جان سے گئے ‘ 7 زخمی‘بلوچستان میں حادثات میں 10 افراد جاں بحق 7 زخمی
بدھ 9 جولائی 2025 - -
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
شہر میں سب سے زیادہ بارش 52ملی میٹر نشتر ٹائون میں ریکارڈ کی گئی
منگل 8 جولائی 2025 - -
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
لاہور، ملتان، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ بہاولپور اور لیہ میں بادل برس پڑے‘جل تھل ایک ہوگئے
منگل 8 جولائی 2025 - -
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
پیر 7 جولائی 2025 - -
صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات
پیر 7 جولائی 2025 - -
حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو
پیر 7 جولائی 2025 - -
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ، این ڈی ایم اے
پیر 7 جولائی 2025 - -
صوبہ کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پیر 7 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.