
Important Urdu News
اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات کا 30 بلین ڈالر کے عالمی موسمیاتی فنڈ کا اعلان "جرات مندانہ اور تاریخی" اقدام ہے، نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا متحدہ عرب امارات کے موقراخبار الاتحاد کو انٹرویو
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
سندھی ثقافت پاکستان میں تہذیبوں اور ثقافتوں کی خوبصورت قوس قزح کا ایک خوبصوت رنگ ہے ،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا پیغام
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
مفتاح اسماعیل کی کسی بھی جماعت میں شمولیت کی تردید
اس حوالے سے چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گفتگو
دانش احمد انصاری اتوار 3 دسمبر 2023 -
-
گوادر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا شیڈول جاری
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
سندھ میں کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل، پنجاب ہدف پورا نہ کرسکا
ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81 فیصد اضافے سے 77 لاکھ 53 ہزار روئی کی گانٹھیں پہنچیں
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
شفیق آباد کے علاقے میں12 سالہ بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
ریڈیالوجسٹ نے سرجن بن کر آپریشن کردیا، شہری کی ٹانگ کاٹنا پڑ گئی
غلط آپریشن ہونے کے باوجود اسپتال نے لاکھوں روپے وصول کیے‘بیٹا
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈرامہ ہے،پرویزخٹک
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کچھ عناصر کے ہاتھوں کٹھ پتلی کا کردار ادا کرتے تھے،جلسے سے خطاب
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف کی قیادت میں پاکستانی وفد آئی ٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گیا
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی پیپلز پارٹی بھرپور طاقت کیساتھ میدان میں اتر چکی ہے،راجہ پرویزاشرف
گوجر خان کی تعمیر وترقی مشن ہے جس کو پایا تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی،سپیکرقومی اسمبلی کاخطاب
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
پاک فوج سے 5جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے،آئی ایس پی آر
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو ای روزگار پروگرام شروع کرنے کی ہدایت
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
احسن اقبال نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ابتدائی معاشی پلان پیش کردیا
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
پرویز خٹک کا نوشہرہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان، تمام پارٹیاں کو ہرانے کا دعویٰ
میری چالس سالہ خدمات ہیں، نوشہرہ میں اکیلا الیکشن میں کھڑا ہورہا ہوں دیکھتا ہوں میرا کون مقابلہ کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
دانش احمد انصاری اتوار 3 دسمبر 2023 -
-
سیاسی انتقام ہار گیا، اب معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے، شہباز شریف
ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں، صدر ن لیگ کی گفتگو
دانش احمد انصاری اتوار 3 دسمبر 2023 -
-
بھارتی سٹیٹ الیکشن: چار میں سے تین ریاستوں میں بی جے پی کی کامیابی متوقع
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی پروگرامز کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے گئے
گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اورحساس مقامات کے گرد سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری رکھے جائیں‘ آئی جی پنجاب
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری
07 ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر، میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 10 لاکھ 50 روپے جاری
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
لیسکو نے 47657 ڈیفالٹرز سی1ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی
اتوار 3 دسمبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.