
Weird Urdu News
عجیب و غریب خبریں
-
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
ریسٹورنٹ پر خود کھانا بنا کر گاہکوں کو پیش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ساجد علی منگل 26 ستمبر 2023 -
-
ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مردہ نکلیں
پیر 25 ستمبر 2023 - -
امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ، فائرنگ میں 3 افراد ہلاک
پیر 25 ستمبر 2023 - -
بھارت، مہنگے ترین انجینئرنگ کالج میں طلبہ کودیے گئے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا
پیر 25 ستمبر 2023 - -
22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار
کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیزمواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا،میڈیا
ہفتہ 23 ستمبر 2023 - -
دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
آئی فون کی شوقین نو عمر لڑکی اپنا پسندیدہ موبائل خریدنے ماسکو سے دبئی پہنچی
ساجد علی ہفتہ 23 ستمبر 2023 -
-
بھارتی طیارے میں دوران پرواز مسافر کی ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب، کارچوری کا انوکھا انداز، کیمرے نے چال پکڑلی ، ملزم گرفتار
ورکشاپ میں کھڑی گاڑی میں چورگھس گیا، اچانک ریورس کرکے فرارہوگیا،پولیس
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
کار کے انجن میں خوفناک سانپ، امریکی دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان
تین منزلوں پر مشتمل فنِ تعمیر کے شاہکار کا آدھا حصہ پانی کے اوپر ہوگا، جس میں لوگوں کے بیٹھنے کی جگہیں اور کافی شاپ بنائی جائے گی
ساجد علی جمعرات 21 ستمبر 2023 -
-
جنت کی سیڑھی سے گرکربرطانوی شخص ہلاک
جمعرات 21 ستمبر 2023 - -
عیش و عشرت کی نئی مثال، دبئی میں لگژری شادی کیلئے اسپیشل جہاز تیار
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹارز کی موجودگی میں آسمان کی بلندیوں پر طیارے میں رسومات ادا کی جائیں گی
ساجد علی جمعرات 21 ستمبر 2023 -
-
تحصیل خانوزئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہوگئی ، لڑکا بن گئی
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ملزم نے جوتا جج کو دے مارا خوش قسمتی سے لگا نہیں
عدالت کاملزم کے اس عمل پر سخت برہمی کا اظہار ،6 ماہ قید کی سزا ، ایک ہزار روپے جرمانہ بھی عائد
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
سعودی خاتون نے اپنے خاندان میں موجود 44 اسمگلرز پکڑوا دیئے
عورت کے دلیرانہ موقف نے منشیات اور منی لانڈرنگ کی بڑی غیر قانونی سرگرمیوں کو بے نقاب کردیا
ساجد علی منگل 19 ستمبر 2023 -
-
مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے
13 کلو سے زائد سونا، 120 آئی فون، 84 اینڈرائیڈ فونز اور لگژری سامان ضبط کرلیا گیا
ساجد علی پیر 18 ستمبر 2023 -
-
امریکی خاتون مچھلی کھانے کے بعد ہاتھوں اورٹانگوں سے محروم
تلاپیا قسم کی مچھلی مہلک بیکٹیریل انفیکشن سے آلودہ تھی جس سے خاتون متاثرہوئی،رپورٹ
پیر 18 ستمبر 2023 - -
بے وقوف کیوں کہا،کویت میں نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق
پیر 18 ستمبر 2023 - -
بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق
جوڑا ابھی شوہر اور اہلیہ کی حیثیت سے عدالت سے باہر بھی نہ آیا کہ علیحدگی کا فیصلہ ہوگیا‘ اسے کویت کی تاریخ کا مختصر ترین نکاح قرار دے دیا گیا
ساجد علی پیر 18 ستمبر 2023 -
-
43 سالہ افریقی نے ایک ساتھ 7 لڑکیوں سے شادی کرلی
تمام دلہنوں کو منہ دکھائی ایک ایک گاڑ ی دی،100 بچوں کی خواہش ہے ،مزید بھی شادیاں کروں گا،حاجی حبیب سکونین
ہفتہ 16 ستمبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.