پی ٹی وی صر ف مریم نواز کی کوریج دے رہا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے ‘یاسمین راشد
منگل 12 ستمبر 2017 20:53
(جاری ہے)
انہوںنے کہاہمارے کارکن این اے 120میں دن رات محنت کررہے ہیں اور انشاء اللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی ، حلقے کی عوام کر پٹ مافیا سے چھٹکار ا حا صل کر نے کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں اور 17ستمبر کو بلے کے نشان پر مہر لگائیں،عمران خان نے ہمیشہ ملکی مفاد کے لیے کام کیا جبکہ نوازشریف نے ملکی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد حاصل کیا ۔
انہوںنے کہاکہ حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں سرکس کے سارے شیر بھاگ رہے ہے ۔کارکنا ن کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے کچھ ہو ا تو ذمہ دار پنجاب حکومت ہو گی میں پنجاب اور وفاقی حکومت کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہوں ہر پہلو سے (ن) لیگ کو شکست دیں گے مودی اور جندال کے دوستوں کی شکست مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.