عوامی مرکز میں آگ بُجھ گئی تھی جب کچھ نقاب پوش لوگ آئے اور آگ دوبارہ بھڑک گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 ستمبر 2017 11:07
(جاری ہے)
یہ کُل 63 افراد تھے جنہیں ترب یت دی گئی تھی۔ انہوں نے کیا کام کیا؟ ان میں محض ڈی ایم جی والے لوگ ہی نہیں بلکہ فوج سے بھی ریٹائرڈ لوگ موجود تھے۔ جنہوں نے ان تمام افراد کو اُٹھا کر ٹرانسفر کر دیا اور ان کی جگہ بندے بھی نہیں رکھے ۔
انہی لوگوں نے مالی کا کام کرنے والوں کو کلرک بھی لگوایا ۔ ان کی یونین اتنی مضبوط ہے کسی کی نہیں چلنے دیتی ۔ اگر کوئی سر پھرا آ بھی جائے تو یونین کے ممبر اسے کام نہیں کرنے دیتے ۔ اور تو اور انہوں نے چھتیس کروڑ روپے کے آلات لیے اور وہ فائر فائٹنگ کے آلات ہی چوری ہو گئے اور ان کی اپنی گاڑیوں میں سے چوری ہوئے۔اب سمجھ آ جانی چاہئیے کہ تربیت یافتہ لوگوں کو اُٹھا کر انہوں نے کہیں اور ٹرانسفر کیوں کیا۔ ان کا سی ڈی اے بازار جلا تو یہ لوگ آگ تک نہیں بجھا سکے۔ عوامی مرکز میں بھی یہی ہوا ۔ لوگ چھلانگیں لگا کر بچ رہے تھے ان کے پاس میٹرس نہیں تھے ۔ دو سالوں میں سے ڈی اے نے 55ارب روپے لگا دیا ہے، شہر گندہ ہو رہا ہے اور یہ لوگ تنخواہیں کھا رہے ہیں۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ آگ بجھ چکی تھی لیکن شام کے وقت کچھ نقاب پوش لوگ آئے اور انہوں نے دوبارہ آگ لگا دی ۔ ایسی باتوں سے ریکارڈ جلانے والی خبروں میں بھی سچائی نظر آ رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کو چاہئیے کہ وہ یہ رپورٹ منگوائیں اور اس پر غور کر کے ایسے لوگوں کے خلاف ایکشن لیں ۔ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.