Urdu Articles, Features and Interviews (page 195)
مضامین و انٹرویوز
-
سیلابی ریلا اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گیا
یہ سیلاب اپنے پیچھے ان گنت تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا ہے اور کئی ایسے سوال ہیں جو عوام کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہیں۔ تریموں ہیڈ ورکس سے جب سیلابی پانی ضلع ملتان کی حدود میں آتا ہے
بدھ 17 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس پھر سر اٹھانے لگا
جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی آبادی میں اضافے کے خدشات میں شدت کا امکان ہے۔ پنجاب بھر سے ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
منگل 16 ستمبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں انقلاب
ارسطو اِس سے متفق نہیں ہے۔۔۔۔۔ ارسطو شخصی انقلاب کو پسند نہیں کرتا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں آج تک ایسا انقلاب نہیں آسکا جس میں حکمران کی بجائے نظام میں تبدیلی لائی گئی ہو
منگل 16 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اب لئے پھرتا ہے دریا ہم کو“
ہمارے ہاں بہنے والے دریاؤں میں پانی کی سطح اس وقت بلند ہونے لگتی ہے جب بالائی علاقوں میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوتی ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں کے برعکس موجودہ حکومت نے مختلف ڈیموں کی تعمیر پر پیش رفت کی ہے
منگل 16 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست میں خواتین کاکردار
سیاسی جماعتیں اِنہیں اہم عہدے دینے کو تیار نہیں۔۔۔۔ ضی کے برعکس اب نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی کثیر تعداد بھی سیاسی منظر نامے میں نظر آرہی ہے۔ سیاسی جلسوں میں بھی خصوصی طورپر کوشش کی جانے لگی ہے
ہفتہ 13 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا پاکستان
شاید خان صاحب کے ہاتھ کوئی جادو کا چراغ آگیا ہے جس کی وجہ سے قوم کو ایسے سہانے خواب دکھا رہے تھے یا انکا یہ خیال تھا کہ نہ ہماری حکومت آئے گی اور نہ ہی ہمیں اپنے وعدے سچ کر دکھانے پڑیں گے
جمعہ 12 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ میں کالا باغ ڈیم پر بحث کی ضرورت
سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب بھارت نے خود کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لئے نولاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑنے کا اعلان کیا تو حکومت کو اس وقت ہی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت تھی
جمعہ 12 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد کی سرگوشی فاطمی خدا حافظ
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ یکم جولائی1948ء کو کراچی میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کرنا منظور کرچکے تھے۔ لیکن کوئٹہ سے کراچی تک ہوائی سفر کرتے ہوئے ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔
جمعرات 11 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نائن الیون 2011 افغانستان پر امریکی حملہ
ہم انسانوں کی اس خوش قسمت نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے نائن الیون کا واقعہ رونماء ہوتے اور اس کے فوراً بعد معلوم انسانی تاریخ کے سب سے مہیب فوجی اتحاد کو افغانستان پر چڑھ دوڑتے اور اب ذلت آمیز پسپائی اختیار کرتا دیکھا۔
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیرآباد: تباہی و بربادی کے ”انمٹ نقوش“
تاریخ کے بدترین سیلاب نے وزیرآباد سمیت گردونوا ح کے 50 سے زائد دیہات میں تباہی وبربادی کے ان مٹ نقوش ثبت کر دیئے، متعدد افراد ہلاک، 300کے قریب گا ئے بھینسیں اور قیمتی مویشی تندوتیز لہروں کی نذر ہو گئے
جمعرات 11 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فریقین سے پیش بیتی کا تقاضا
ہمیں امید ہے کہ تمام سیاستدان بشمول عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری آگے کی طرف دیکھیں گے البتہ میاں نواز شریف کے لئے ضروری ہے کہ وہ پیچھے پلٹ کر ضرور دیکھیں اور اس بات کا جائزہ لیں کہ آخر ان کی کون سی غلطی ہے
جمعرات 11 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیاسی لشکر“ کو اس کے حال پر چھوڑ دینے کا فیصلہ
یہ بات قابل ذکر ہے ایک طرف ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان دھرنے کے شرکاء کی تعدا د میں کمی کے باوجود نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفے لئے بغیر واپس نہ جانے کا اعلان کر رہے ہیں
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان نے سیاست میں نئے انداز متعارف کرائے
پاکستان کے لیڈر جو فلو ہونے پر اپنی تمام مصروفیات ترک کر دیتے تھے اُن کے لئے عمران خان نے لیڈر شپ کے میرٹ اور معیار کو خاصا اونچا کر دیا ہے
جمعرات 11 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک نیا، قوانین پرانے
ہم کب تک ”لکیر ے فقیر بنے“ رہیں گے؟۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی قوانین کا پرچار تو بہت کیا جاتا ہے لیکن قوانین غیروں کے اپنائے جاتے ہیں۔ آج بھی اگر اپنے ملک کو اسلامی قوانین کی طرز پر ڈھالا جائے
بدھ 10 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدعنوان بیورو کریسی
یہ پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے۔۔۔۔۔پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں افسر شاہی یعنی بیوروکریسی انتہائی حد تک کرپشن کر دلدل میں دھنس چکی ہے
بدھ 10 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برداشت اور رواداری کہاں گئی؟
بڑھتی ہوئی عدم برداشت ہمیں غیر مہذب قوم بنا رہی ہے!۔۔۔۔سیاست ہو یا مذہب ، ہم اختلافات یا مخالفت برداشت کرنے کو تیار نہیں اور فوراََ دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے حد سے گزر جاتے ہیں
پیر 8 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مون سون کی بارشوں نے آزاد کشمیر میں تباہی مچا دی
حکومت آزاد کشمیر نے دارالحکومت مظفرآباد، میرپور، راولا کوٹ، کوٹلی، باغ، نیلم، بھمبر، ہٹیاں، پلندری اور ضلع حویلی میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے،تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنر صاحبان کے دفاتر میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
پیر 8 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مون سون بارشیں زحمت بن گئی
آنکھیں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا۔۔۔۔۔ہلکی پھوار کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث کئی گھروں کی چھتیں گر گئی ہیں جس میں 100 کے قریب معصوم بچوں کے ساتھ خواتین و مرد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں
پیر 8 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہداء ستمبر کی یادوں کے چراغ
وطن عزیز کی حرمت‘ عزت‘ تکریم , سربلندی اور سبز ہلالی پرچم کی حفاظت کیلئے لڑتے لڑتے جان‘ جان آفرین کے سپرد کرنا وہ عدیم المثال کارنامہ ہے جس پر قوم دھرتی کے فرزندوں پر ہمیشہ ناز کرتی ہے۔
ہفتہ 6 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا دُکھ اسرائیل سے یاری
یہ ہے کہ عالمی برادری کا اصل رُوپ۔۔۔۔۔۔جنگ میں واضح طور پر نظر آ رہا تھا کہ اسرائیل جان بوجھ کر معصوم بچوں اور مریضوں کر قتل کررہا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ماضی میں بھی اس طرح کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔
جمعہ 5 ستمبر 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.