
Urdu Articles, Features and Interviews (page 225)
مضامین و انٹرویوز
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے راہ ہموار کرنا تاریخ ساز کردار ہوگا
انتہائی سستی اور ضرورت سے زائد بجلی کا واحد ذریعہ کالا باغ ڈیم ہے یہ ہرگز نہیں کہا جاسکتا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک کو لوڈ شیڈنگ کے باعث صوبے کے عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے اور محض سیاست کر رہے ہیں ان کا اس حوالے سے اخلاص اپنی جگہ مگر وہ اس پوزیشن میں ہیں
جمعرات 18 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ کس نے کیوں بے نقاب کی؟
حکومت اور فوج میں تناو پیدا کر کے بحالی امن کی کوششیں سبوتاژ کرنے کا منصوبہ رپورٹ میں امریکی آپریشن کو ملڑی اور سویلین اداروں کی نا اہلی قرار دیا گیا ہے چین سے واپسی پر وزیراعظم کے آئی ایس آئی اور وزارت داخلہ کے اہم دورے
جمعرات 18 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان سٹیل مل خسارے میں کیوں پس پردہ حقائق
بڑھتی ہوئی سیاسی مداخلت اور افسروں کی من مانیوں نےسٹیل مل کو تباہ کیا ہے سٹیل مل کو بحران سے نکالنے کیلئے مئوثر اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے
بدھ 17 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما کے مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام !بُدھا اوررام کے چیلوں کا منصوبہ طثت ازبام
انگریز کے برصغیر سے انخلا سے لے کر اب تک برما میں ہزاروں مسلم کش فسادات ہو چکے ہیں لیکن ان فسادات میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب 2012 میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے برما کا دورہ کیا
منگل 16 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ہاں ملالہ یوسفزئی ایک سازش کا نام ہے
مان لیا کہ ملالہ کی تقریر لکھی ہوئی تھی کسی گورے کی لکھی ہوئی تھی مان لیا کہ ملالہ کو خوامخواہ شہرت دی گئی مان لیا کہ ملالہ کا یوں منظر عام پر آنا عالم اسلا م کے خلاف ایک بھیانک سازش ہے چلیے یہ بھی درست کے اسے برطانوی شہریت اسی وجہ سے دی گئی کیونکہ یہ کسی بڑے منصوبے کا حصہ ہے
منگل 16 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں قدرت کا قہر
ترقی کے نام پر ہائیڈل پاور پروجیکٹس پلوں سڑکوں کی تعمیر نے ہمالیہ کو ہلا کر دیا اس قدرتی قہر سے دس ہزار سےزائد اموات اورتین ہزار افراد تاحال گمشدہ ہیں کہا جارہا ہے کہ جس طرح پہاڑی علاقوں میں عمارتیں زمین بوس ہوئیں ندی نالوں میں طغیانی آئی اوروہ اپنے راستے میں آئی ہر رکارٹ بہا کرلے گئی
پیر 15 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نجی ٹی وی چینلز
معلومات کاخزانہ یا محض نمود و نمائش یہ ٹی وی چینلز مغربی ثقافت کو ہمارے ملک میں فروغ دے رہے ہیں
پیر 15 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت دراندازی پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ!
گمنام قبروں میں ہزاروں افراد مدفون ہیں عصمت دری کے درجنوں واقعات تاریخ کا حصہ بن گئے دو دہائیوں میں 14 ہزار عام شہریوں اور 4 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کا انکشاف
ہفتہ 13 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردونوش کی قیمتون میں اضافہ
رمضان المبارک آتے ہی ہر چیز کی قیمتیں دُگنی ہو جاتی ہیں حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے نے غریب کی کمر توڑ دی ہے ماہانہ خراجات نا قابل برداشت ہوگئے ہیں اور مہنگائی کی جاری لہر نے محدود ذرائع آمدن رکھنے والے طبقات کے لیے سفید پوشی کا بھرم رکھنا دشوار بنا دیا ہے
ہفتہ 13 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبے میں تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہوگئے
صوبائی حکومت زبانی کلامی باتون کےعلاوہ کچھ نہ کر سکی پرویز خٹک دو عہدوں کے معاملے پر وہی زبان بول رہے ہیں جو پیپلز پارٹی بول رہی تھی
جمعہ 12 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصری صدر محمد مرسی کا تختہ کیوں الٹا گیا ؟
اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد مرسی نے مصری صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ان فوجی جرنیوں کو ملازمتوں سے فارخ کی تھا جو اپنی مرضی سے اپنی ملازمتوں میں توسیع کرتے رہے مرسی حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل عبدالفتاح السیسی مرسی کا انتخاب نہیں ہیں بلکہ وہ ان بڑی ریٹائر منٹوں کے بعد فوج کے سینئرترین جرنیل تھے اس لئے فوجی سربراہ کے طور پر سامنے آئے
جمعہ 12 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون ٹیکس میں اضافہ منفی و مثبت ردعمل
ایک سروے کے مطابق موبائل فون پر لانگ کالز کے ذریعے رابطوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لڑکوں اور لڑکیوں کےرابطے ہوئے اور 2012 میں موبائل فون رابطوں کےباعث کئی سو لڑکیاں گھروں سے فرار ہوئی ہیں موبائل فون کمپنیوں کے ایک ایک گھنٹہ کے پیکج ایسے رابطوں کو زیادہ سہل بناتے ہیں
جمعرات 11 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہور دھماکہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے خلاف سازشی منصوبہ
اقتصادی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ملک دشمنوں کو کیسے ہضم ہوسکتا ہے پنجاب میں دھماکے کیوں نہیں ہوتے یہ جملہ شاید ہی کوئی پڑھا لکھا شخص ہو جس نے نہ سنا ہو اس جملہ کے ذریعہ غصہ کا اظہار کیا جاتا ہے حسرت ہوتی ہے یا افسوس کہ پنجاب میں دہشت گردی کی یہ صورتحال کیوں نہیں ہے جو دیگر صوبوں میں ہے
جمعرات 11 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانوی خواتین میں قبول اسلام میں اضافہ
سالانہ پچاس ہزار انگریز اسلام میں داخل ہو رہئے ہیں ان میں دوتہائی خواتین بھی شامل ہیں اسلام قبول کرنے والی ممتاز برطانوی خواتین میں لورین بوتھ سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی نسبتی بہن ہیں
بدھ 10 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم وقف املاک قانون میں ترمیم کے ذریعے بابری مسجد کی نیلامی کی تیاری؟
اگر یہ قانون بن گیا تو نئی ترمیم کے تحت سب سے پہلے بابری مسجد کا ہی مسئلہ اٹھایا جائے گا وقف ترمیمی بل کے تحت متنازع وقف املا ک کو بورڈ کے 50 فیصد ارکان کی منظوری سے نیلام کیا جاسکے گا
بدھ 10 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کے بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبے مسلسل نظر انداز
ڈیڑھ ماہ بعد ایل ڈی اے پلازہ میں دوبارہ آتشزدگی پہلی آتشزدگی کے بعد قیمتی ریکارڈ کی موجودگی سوالیہ نشان
منگل 9 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی سرخ لکیریں اور امریکہ طالبان مذاکرات
دوحہ میں طالبان مخالف پراپیگنڈہ امریکہ بھارت اورکرزئی کی ملی بھگت سے ہوا بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا سری نگر میں جا کر یہ بیان دینا کہ امریکہ طالبان مذاکرات بھارت کی جانب سے کھینچی گئی سرخ لکیر کے اندا ہی ہوں گے بھارت کی افغان مسئلے کے حوالے سے نیت واضح کر دینے کے لئے کافی ہے
پیر 8 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سابق صدر کے خلاف گھیرا تنگ
پرویز مشرف اور آرٹیکل 6 سیاسی جماعتیں ایک ہو گئیں 3 نومبر ایمرجنسی کے اقدام پر تحقیقاتی کمیشن بھی تشکیل دے دیا گیا
پیر 8 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیلسن مینڈیلا موت حیات کی کشمکش میں مُبتلا
مینڈیلا اپنی 27 سالہ طویل سیاسی مہم جوئی کے دوران وہ نصف سے زائد عرصہ جیلوں میں رہے اور وہیں سے اپنے عوام کی قیادت کرتے رہے اور آخر 1990 میں انکی شب و روز کی محنت رنگ لائی اور جنوبی افریقہ کے سیاہ فام عوام کو انکے حقوق مل گئے
ہفتہ 6 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کیخلاف مقدمہ کیا فوج اور حکومت کی سوچ ایک ہے ؟
عام تاثر یہ تھا کہ میاں نواز شریف خود کو ایسے معاملات میں نہیں الجھائیں گئے جو جمہوری نظام کیلئے خطرات پیدا کرسکتے ہوں لیکن ایسا دکھائی دیتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اتنا بڑا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور اس بارے میں تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے
ہفتہ 6 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.