
Urdu Articles, Features and Interviews (page 228)
مضامین و انٹرویوز
-
کھانے کیلئے پیسے نہیں رہنے کے لیے ٹھکانہ نہیں فٹ پاتھ پر سونے والے کہاں جائیں !
نشئی گداگر فٹ پاتھ کو اپنا بیڈ روم تصور کرتے ہیں خانہ بدوش اور گھر سے بھاگ کر آنے والے بھی یہاں آکر سوتے ہیں
ہفتہ 18 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آسٹریلیا کا مختصر ترین شہر کینبرا
بین الاقوامی مقابلے کے ذریعے اس شہر کا ڈیزائن منتخب کیا گیا آسٹریلین نیشنل بوٹینک گارڈ ن پودوں کا سب سے بڑا باغ ہے
ہفتہ 18 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پوزیشن واضح ہو گئی ترجیحات کا تعین
مسلم لیگ (ن) چھوٹی جماعتوں کو بھی حکومت میں سامنے رکھنے کی خواہاں ہے مخدوم امین فہیم یا عمران میں سے ایک قائد حزب اختلاف ہو گا
جمعہ 17 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت سازی کی تیاری مکمل
حلف برداری کے لئے 28 مئی یوم تکبیر کا انتخاب کر لیا گیا مخصوص اور آزاد ارکان کے ساتھ مسلم لیگ بآسانی 172 کی تعداد پوری کر لے گی
جمعہ 17 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش خانہ جنگی کے دھانے پر
بنگلہ دیش میں عالمی قوانین کا جو حشر کیا جا رہا ہے اس کی وجہ سے ملزمان تو انصاف سے محروم رہیں گئے ہی خود بنگلہ دیش بھی مکمل بدامنی اور بد نظمی کے آخری کنارے تک جا پہنچے گا
جمعرات 16 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکپتن تحریک انصاف مبینہ دھاندلی کیخلاف سراپا احتجاج
ضلع پاکپتن کے مکینوں نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ دیا گزشتہ انتخابات میں(ن) لیگ کا کلین سویپ کرانے کے باوجود ضلع کے حصہ میں کوئی وزار یا سینٹ کی نشست نہیں آئی
جمعرات 16 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخوا ننانوے ارکان کے ایوان میں کوئی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی
تحریک انصاف چونتیس سیٹوں کے ساتھ سرفہرست کم از کم تین سیاسی جماعتیں یا گروپ مل کر حکومت بنا سکیں گے
بدھ 15 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقصد کا تعین
رفعت میں مقاصد کو ہم دوش ثریا کر ہم جو کچھ سوچتے ہیں وہ کرنے کا نہیں سوچتے اور جو کرنے کا سوچتے ہیں وہ عملی طور پر کچھ نہیں کرتے اگر کسی کو یہ معلوم نہیں کہ اسے کہاں جانا ہے تو وہ یقینا بھٹک جاتا ہے ہمارا المیہ واضح مقصد اور منصوبہ بندی کا فقدان ہے
بدھ 15 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خادم اعلی کی بھی ہیٹ ٹرک
اکتالیس آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد حکومت میں شامل ہو گی تحریک انصاف اپنی بیس نشستوں کیساتھ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی
بدھ 15 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں خانہ جنگی مغربی طاقتوں کی مہربانی ہے
فرانس اور برطانیہ کے خیال میں روس اور ایران شامی حکومت کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں صدر بشار الاسد کے خلاف بغاوت شروع ہونے سے لیکر اب تک تقریبا دو سال کے دوران 70 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ دس لاکھ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
منگل 14 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) واحد اکثریتی جماعت بن گئی
میاں نوز شریف تیسری بار وزیراعظم بن جائیں گے خیبر بی سے میں تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کو کامیابی صوبے میں پی پی پی اور اے این پی کا صفایا
منگل 14 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کو قوم سے معافی مانگنی ہو گی !
الطاف حسین نے چند سیٹیں ہاتھ سے نکلتی دیکھیں تو بیان داغ دیا کہ کراچی کو پاکستان سے الگ کر دیا جائے الطاف کے اس بیان نے پیپلز پارٹی کا قد کاٹھ بھی پہلے سے بلند کر دیا پیپلز پارٹی سے لاکھ اختلافات لیکن الطاف حسین نے ثابت کر دیا ان کی سیاسی سوچ آصف علی زرداری سے کہیں کم ہے
پیر 13 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام حکومت اور ملک کے امن و سلامتی کیلئے
آج دنیا میں جو طرز حکومت چل رہا ہے وہ علم اور عقل کی بنیاد پر نہیں بلکہ انگریزی طرز جمہوریت پر چل رہا ہے جہاں بندوں کو گناہ کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہاں تک کہ دولت کی بنیاد پر ان پڑھ اور جعلی ڈگریوں کے حامل لوگ لوگوں پر مسلط ہیں
ہفتہ 11 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کون کتنی سیٹیں لے گی ! سیاسی جماعتیں پُر امید ہیں
بالآخر وہ دن آہی گیا جس کا قوم پچھلے پانچ سال سے انتظار کر رہی تھی آج عوام مستقبل کا فیصلہ کریں گے 75 ہزار پولنگ سٹیشنوں کی حفاظت کا سکیورٹی پلان تیار کرتے ہوئے حساس پالنگ سٹیشنوں پر فوج رینجرز اور پولیس تعینات کی گئی ہے
ہفتہ 11 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ہیٹرک ہو کر رہے گی
مسلم لیگ (ن) سروے کروانے کے بعد پہلی بار سائنٹفک بنیادوں پر انتخاب لڑ رہی ہے اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کیلئے 3 ہفتے کا وقت دیا ہے لیکن اس مختصر مدت میں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جتنے جلسے منعقد ہوئے شاید ہی ماضی میں اس قدر جلسے منعقد ہوئے ہوں
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ثنااﷲ پاکستان آ رہا ہے
پچھلے دس دنوں میں ریکارڈ بم دھماکے اور بے شمار لوگوں (پاکستان عوام) کی شہادت 11 مئی کے الیکشن سے پہلے پاکستان کو اس دوستی کا تحفہ ہے جو وہ نبھانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ میں ہونے والے اہم فیصلوں کے آئینہ دار انتخابات
لیگی قیادت کی اعلی ظرفی جلسے میں عمران کے زخمی ہونے کے بعد شہباز شریف مصروفیات مئوخر کر کے ہسپتال پہنچ گئے الائشوں سے پاک نتائج میں عوام کا فیصلہ ہنگ پارلیمنٹ کی بجائے ایک جماعت کے حق میں ہونا ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تم بھی جو ہوتے اچھا ہوتا
نصراﷲ بینظیر بھٹو قاضی حسین احمد پروفیسر غفور بشیر احمد بلو شاہ احمد نورانی اور فضل کریم اپنی بھاری بھر کم سیاسی شخصیت کی بنا پر عالمگیر شہرت رکھتے تھے
جمعرات 9 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم بھی تو کھڑے ہیں الیکشن میں کشکول پکڑے بھیک مانگنا اور ناچ گانا ہی ہمارا مقدر نہیں
انتخابات 2013 میں مختلف خواجہ سراوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جن میں سکھر کی صنم فقیر ملتان کے الحاج سعید نرگس کراچی کی بندیا رانی اور رانا جبکہ گجرات سے چودھری پرویز الہی کے مقابلے میں حصہ لینے والی ریشم نمایاں ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کے دل لاہور کی الیکشن نشستوں کا انتخابی جائزہ
43 سال میں شہر میں پی پی پی کی جگہ تحریک انصاف نے لے لی مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے سربراہان میاں نواز شریف اور عمران خان دو الگ الگ نشستوں پر امید وار ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.