
Urdu Articles, Features and Interviews (page 227)
مضامین و انٹرویوز
-
فیصل آباد میں نا مکمل منصوبے آئندہ حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہوگی
جی سی یونیورسٹی کی جگہ خواتین کی یونیورسٹی بنا دی جائے کارخانوں کو منتقل کر کے سڑکوں کو کشادہ کرنا ہوگا
منگل 4 جون 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سے گندم کے بدلے بجلی کیا گیس پائپ لائن منصوبہ موخر !
اس منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اس منصوبے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹوں کو دور کرنا انتہائی آسان بھی نہیں اگر یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے اور اس گیس سے پاکستان کی گھریلو گاڑیوں و صنعت کی ضروریات پوری کی جائیں
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کی قلت اور 100 روزہ اہداف کا چیلنج !
مسلم لیگ (ن) 86 ارکان کی تعداد کو پہنچ گئی پیپلز پارٹی کا مرکز میں اکثریتی جماعت کی حمایت کا فیصلہ عمران خان کو بھی یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ جس طرح ان کی جماعت پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے بہت پیچھے ہے اسی طرح انہیں سندھ اور بلوچستان میں جگہ بنانے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ گجرات سولہ معصوم پھول چشمہ زدن میں جل کر خاکستر
پرائیوٹ دی جناح مڈل سکول کی وین ایس جی جی 9076 گردوانوح کے علاقوں سے بچوں کو سکول لانے کے لیئے دیہاتوں سے نکلی جو انکے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ان کے پیاروں کا آخری سفر ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹھہریں! کیا آپ دھوپ کا چشمہ خرید رہے ہیں !
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دھوپ کا چشمہ خریدنا محض ایک فیشن ہے اور اس کے لئے زیادہ سوچ بچار نہیں کرنا چایئے چناچہ وہ چلتے پھرتے کسی دکان پر رکتے ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلعہ اٹک
اکبر بادشاہ نے علاقہ کی دفاعی اہمیت کے پیش نظر اس کی تعمیر کا حکم دیا پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث کنویں کا پانی حاصل ہونا ممکن نہیں تھا
بدھ 29 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
میانمار کے مسلمان ان کے لیے ارض خدا تنگ کردی گئی ہے
مسلمانوں کی جلائی جانے والی بستیوں میں اب کوئی گھر کوئی جھونپڑی سلامت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بدھ دہشت گرد ان کھنڈروں پر سنگ زنی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوڑا اکٹھا کرنے والے گندگی ان کیلئے ذریعہ آمدنی ہے
کوڑے سے کار آمد اشیا تلاش کرنے والے افغان باشندے پلاسٹک اندسٹری کے لیے ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں ان فیکٹریوں میں کوڑے سے تلاش کی گئی پلاسٹک مصنوعات کو پگھلا کر ان سے دوبارہ مختلف پلاسٹک مصنوعات تیار کی جاتی ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی میں گھریلو مشروبات
بازاری ڈرنکس سے زیادہ مفید اور مزدار ہوتے ہیں گرمی میں قدرتی پھلوں کے ذریعے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنا انتہائی مفید ہے
منگل 28 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش میں ریاستی دہشت گردی
حسینہ واجد اسلام پسندوں کا قتل عام کر رہی ہیں ایک طرف بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی کے رہنماوں پر غداری کے مقدمات چلائے جا رہے ہیں اور سخت ترین سزائیں دی جارہی ہیں تو دوسری طرف دیگر اسلام پسند جماعتوں کے خلاف بھارتی ایماپر آپریشن ہو رہا ہے
منگل 28 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
28 مئی 1998 کو ڈاکٹر اے کیو خان کے بٹن دباتے ہی چاغی کا سیاہ پہاڑ روشن ہو گیا
بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں دھماکہ کی خبر سنتے ہی فضا اﷲ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی ایٹمی دھماکوں کے بعد نواز شریف نے کہا تھا ہم نے ہمیشہ امن کا راستہ اختیار کیا لیکن ہمیں انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کیا
منگل 28 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات کے استعمال کے نقصانات
وطن عزیز پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان بڑی تیزی سےبڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل بالخصوص اور پوری قوم بالعموم بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے منشیات کے استعمال کی بنیادی وجہ دین سے دوری نشہ آور اشیا کے استعمال کے نقصانات اور وعیدوں سے بے خبری ہے
پیر 27 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حامد کرزئی رشوت خور صدر
چند ہفتے قبل افغان صدر حامد کرزئی نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی حکومت سی آئی اے کی جانب سے تھوڑا بہت نقدم رقم وصول کرتی رہی ہے حامد کرزئی کے مطابق سی آئی اے سے ملنے والی رقم افغان عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جاتی رہی ہے
ہفتہ 25 مئی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی مدد سے سویلین نیوکلیئر ٹیکنالوجی منصوبے
نواز شریف وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے بعد سے ملک کو بجلی کے بحران سے نجات دلانے کے لیے اس قدر سنجیدہ ہیں کہ وہ دوست ملکوں سے سب سے پہلی گزارش یہی کر رہے ہیں کہ پاکستان کو بجلی کے بحران سے نجات دلانے کی کوششوں میں تعاون کیا جائے
ہفتہ 25 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا کراچی میں معرکہ مکمل
حکومت سازی کی بھاگ دوڑ میں پی پی پی ایم کیو ایم فنکشنل لیگ اور مسلم لیگ (ن) بھی شامل تحریک انصاف نے کراچی کے حلقہ نمبر 250 کا معرکہ سر کرلیا او کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستیں حاصل کر کے پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ن) کے بعد وفاقی جماعت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی انتخابات قریبی عزیزوں کو لڑائے جانے کا امکان
سپیکر یا ڈپٹی سپیکر میں سے ایک جنوبی پنجاب سے ہوگا گورنر اور وزارتوں کے لئے دوڑ دھوپ پاکستان پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب میں بدترین شکست سے بعد اس خطے کا پورا منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کے اہداف کی تیاری
مسلم لیگ نے ڈیڑھ کروڑ ووٹ حاصل کئے نشستوں میں پیپلز پارٹی کی دوسری پوزیشن پی پی پی ایم کیو ایم اور تحریک انصاف اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ اور حکومتی بے حسی
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ وادی سندھ کی تہذہب کا حصہ ہیں قلعہ کافر کوٹ اور بلوٹ شریف کے مندر بھی اسی جگہ پہاڑیوں پر واقع ہیں
جمعرات 23 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم پرستوں کا ایم کیو ایم کا وزیر اعلی قبول کرنے سے انکار
اگر سندھ میں پی پی پی نے حکومت بنالی تو وہ بہت کمزور ہوگی اور اس پر تلوار لٹکتی رہے گی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
بدھ 22 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو ریلیف دے سکے گی !
سعودی عرب سے نرم شرائط پر ملنے والے تیل کی مقدار کیا ملکی ضروریات اور بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے کافی ہو گی
بدھ 22 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.