
Urdu Articles, Features and Interviews (page 226)
مضامین و انٹرویوز
-
مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جاسکیں گئے؟
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں نے آئین شکنی پر سابق صدر کیخلاف غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کی حمایت کی
ہفتہ 6 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پروفیشن کا انتخاب کامیابی کی منزل تک پہنچنے کیلئے درست انتخاب ضروری ہے!
عملی زندگی میں کامیابی کیلئے کون سا راستہ اختیار کیا جائے کس شعبے کو اپنی منزل بنایا جائے یہ ہر نو جوان کی زندگی کا اہم ترین سوال ہے
جمعہ 5 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال
تحریک انصاف کی قیادت خالی ہونے والی نشستوں پر ٹکٹوں کے حوالے سے نکتہ چینی میں مصروف ہے موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے ایک ماہ کے دوران صوبہ میں مجموعی طور پر خود کش بم دھماکوں کے 33 واقعات رونما ہوئے اور دن دیہاڑے ہونے والے ان واقعات نے صوبہ اور خصوصا دارالحکومت پشاور کے عوام کو خوف اور خدشات سے دوچار کر دیا ہے
جمعہ 5 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بحران حکومتی اقدامات کیسے کارگر ہوں ؟
سی این جی سٹیشن اور کھاد فیکٹریوں کو سپلائی روکی جائے نئے قرض لئے جائیں یا بھارت کی پیشکش قبول کی جائے
جمعہ 5 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خالصتان کی تحریک سکھ آزدای لے کر رہیں گئے ؟
سکھوں کی موجودہ نوجوان نسل اپنے شاندار ماضی اور متحرک کلچر پر فخر کرتی ہے اور ااس کے نزدیک جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ ایک ہیرو اور شہید کا درجہ رکھتا ہے اور سجن کمار جیسے قاتل کو سکھوں کی نئی نسل شدید نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے
جمعرات 4 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب ملک کے امیر حکمران شاہانہ زندگی کے خوگر قائد کا انداز حکمرانی کیوں اختیار نہیں کرتے؟
پی پی کے دور حکومت میں حکمران مہنگی ترین گاڑیوں میں سفرکرتے تھے بیرونی دوروں کے دوران مہنگے ترین ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں حالانکہ 1958 تک وزیراعظم بھی پرانی گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے شرمندگی محسوس نہیں کرتے تھے
جمعرات 4 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فضائی آلودگی دنیا کیلئے خطرے کا باعث
دنیاکےگرد قدرتی طور پر اوزون کی جو تہہ ہے اس کو دھویں اور دیگر کثافتوں کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہے دھویں کی آلودگی کے باعث ماحول بدل رہا ہے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور موسموں میں بھی تبدیلی پیدا ہوتی جارہئ ہے
بدھ 3 جولائی 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئلہ دنیا میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
تیل اور گیس سے چلنے والے بجلی گھر کوئلیے کی بھیٹوں اور بوائلرز پر منتقل کیے جائیں حکومت پنجاب کو تھر کے کوئلے کا کم از کم ایک بلاک لیز پر حاصل کر لینا چاہیے
بدھ 3 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ریلوے کی تباہی ریلوے پولیس بھی ذمہ دار ہے
ریلوے پولیس کے اہلکار گاڑیوں کے پرزے بھی چوری کرتے ہیں ریلوے کی اربوں روپے کی قیمتی اراضی پر قبضہ ریلوے پولیس کا کارنامہ ہے
بدھ 3 جولائی 2013
-
کرپٹ لوگ اسی میڈیا کی بدولت بے نقاب ہو رہے ہیں لیکن ہمیں توازن قائم رکھنا چاہئے توازن کی کمی ہے
بھٹو صاحب نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلا وار ہم پر کیا سب سے پہلے اردو ڈائجسٹ بند کیا گیا آزادی صحافت مسئلہ نہیں رہا اب تو مسئلہ یہ کہ جو آزادی ملی ہے اس کو حدود وقیود میں کیسے لانا ہے پاکستان کے سب سے بڑے اردو ماہنامے اردو ڈائجسٹ کے مدیر اعلی اور معروف صحافی الطاف حسن قریشی کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو
جمعرات 20 جون 2013 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں سیکولز ازم کی آخری ہچکیاں
گزشتہ ماہ کے آخرسے ترکی کے سیکولز عناصر انقرہ میں ایک باغیچہ غازی پارک کی تعمیرنو کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں انہیں یہ اعتراض ہے کہ اس طرح سے شہر کی ہریالی ختم ہو جائے گی سیروسیاحت کے مقامات ناپید ہو جائیں گے اور فضا میں آلودگی بڑھ جائےگی وغیرہ وغیرہ لیکن یہ اعتراضات سیکولزازم کی رایتی منافقت اور دورخے پن کے سوا کچھ نہیں
جمعہ 14 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت چائے پانی کا درکھول رہی ہے!
وفاقی بجٹ سے مجموعی طور پر مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے البتہ سرکاری ملازمین کی تنخوا ہوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا عموما صوبائی بجٹ پر بحث کا اب کوئی خاص فائدہ نہیں لیکن صوبائی بجٹ کے حوالے سے ابھی کچھ امید باقی ہے
جمعہ 14 جون 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بوسٹن بم دھما کے امریکی عوام کو پھر گمراہ کرنے کی سازش ہے!
اس واقعے کی کڑیاں دو چیچن طالب علموں سے جوڑی گئیں جن میں ایک کو ہلاک اور دوسرے کو پولیس کار روائی میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تھا اس واقعہ کو جس طرح میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما سکینڈلز کی زد میں کیا امریکی صدر خود کو بچاسکیں گے !
نکسن ریگن اور کلنٹن کے بعد اب صدر باراک اوباما بھی تنازعات کی زد میں ہیں ان پر بن غازی میں امریکی سفارتکاروں کی ہلاکت امریکی صحافیوں کا فون ریکارڈ حاصل کرنے اور کنزرویٹو سیاسی گروپوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا الزام ہے
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں نا مکمل منصوبے آئندہ حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہوگی
جی سی یونیورسٹی کی جگہ خواتین کی یونیورسٹی بنا دی جائے کارخانوں کو منتقل کر کے سڑکوں کو کشادہ کرنا ہوگا
منگل 4 جون 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سے گندم کے بدلے بجلی کیا گیس پائپ لائن منصوبہ موخر !
اس منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اس منصوبے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹوں کو دور کرنا انتہائی آسان بھی نہیں اگر یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے اور اس گیس سے پاکستان کی گھریلو گاڑیوں و صنعت کی ضروریات پوری کی جائیں
منگل 4 جون 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کی قلت اور 100 روزہ اہداف کا چیلنج !
مسلم لیگ (ن) 86 ارکان کی تعداد کو پہنچ گئی پیپلز پارٹی کا مرکز میں اکثریتی جماعت کی حمایت کا فیصلہ عمران خان کو بھی یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ جس طرح ان کی جماعت پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے بہت پیچھے ہے اسی طرح انہیں سندھ اور بلوچستان میں جگہ بنانے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ گجرات سولہ معصوم پھول چشمہ زدن میں جل کر خاکستر
پرائیوٹ دی جناح مڈل سکول کی وین ایس جی جی 9076 گردوانوح کے علاقوں سے بچوں کو سکول لانے کے لیئے دیہاتوں سے نکلی جو انکے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ان کے پیاروں کا آخری سفر ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹھہریں! کیا آپ دھوپ کا چشمہ خرید رہے ہیں !
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دھوپ کا چشمہ خریدنا محض ایک فیشن ہے اور اس کے لئے زیادہ سوچ بچار نہیں کرنا چایئے چناچہ وہ چلتے پھرتے کسی دکان پر رکتے ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلعہ اٹک
اکبر بادشاہ نے علاقہ کی دفاعی اہمیت کے پیش نظر اس کی تعمیر کا حکم دیا پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث کنویں کا پانی حاصل ہونا ممکن نہیں تھا
بدھ 29 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.