
Urdu Articles, Features and Interviews (page 266)
مضامین و انٹرویوز
-
اے قائداعظم تیرا احسان ہے!
آپ کے اصولوں کواپنا کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ آپ کا ایک وصف یہ تھا کہ جب وہ کسی سے کوئی معاملہ طے کرتے تو جہاں وہ خود پابندی سے اسے پایہ تکمیل تک پہنچاتے فریقہ ثانی کو بھی ایفائے عہد کی تلقین فرماتے۔
اتوار 25 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی!
جس رفتار کے ساتھ تحریک انصاف میں (ق) لیگ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں اور عمران خان نوجوانوں کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو سونامی قرار دے رہے ہیں اور پرانی سیاست میں تحریک انصاف کے عمران خان کوئی تبدیلی لائیں گے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میموسکینڈل، انجام تک پہنچانے کا عزم!
حکومت میمو کو پارلیمنٹ کے خلاف ایک سازش قرار دے رہی ہے اور اس نے اس کیس میں سپریم کورٹ کے اختیارسماعت کو چیلنج کررکھا ہے جبکہ دوسری طرف فوج کا یہ موقف ہے کہ میمو ایک حقیقت ہے میمو بھیج کر فوج اور قومی سلامتی کے خلاف سازش کی گئی ہے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جو کبھی جنت نظیر تھا!
بھارتی فوج کے مظالم نے اسے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے، کشمیری کئی عشروں سے ایسی وادی میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ بھارتی فوج اہلکار جب، جہاں اور جس کو چاہیں اٹھا کر لے جائیں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاوارث بچے!
کیا یہ ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ لاوارث بچوں کو دہشت گرد اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوالالمپور، جگنوؤں کا مسکن!
کوالالمپور، ملائیشیا کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے خوبصورت شہر بھی ہے، یہاں اکثر قصبے ایسے بھی ہیں جو رات کو بھی چمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ یہاں ہزاروں کی تعداد میں جگنوؤں کا پرواز کرنا ہے۔
بدھ 21 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس لوڈشیڈنگ کے مسائل!
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ کو کیوں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا جا رہا۔ ایران کے پاکستان میں سفیر اور دیگر ذمہ داران متعدد بار انکشاف کر چکے ہیں کہ ایران کی طرف سے پاکستان تک گیس پائپ لائن کا منصوبہ مکمل ہے مگر پاکستان ایران کے اطراف اپنی گیس کی پائپ لائن کو نہیں بچھا رہا۔
بدھ 21 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اتحادی قاتل!
امریکہ صرف اپنے فوجیوں کو انسان سمجھتا ہے، امریکہ نے ثابت کردیا ہے کہ اس کے نزدیک ہمارے فوجیوں کی جان کی کوئی اہمیت نہیں۔
منگل 20 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فٹ پاتھ پر قائم سیلون!
کم آمدنی ان کے دکان بنانے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ بارش کے موسم میں ان کا کاروبار بری طرح متاثر ہوتا ہے۔
اتوار 18 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں رسہ کشی!
پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں اگرچہ ایک سال باقی ہے لیکن سیاسی جماعتوں میں جس طرح کی دوڑ دھوپ شروع ہے اس سے انتخابی سماں پیدا ہو گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یوں تو ملک میں متعدد سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اس وقت چرچا صرف تین جماعتوں کا ہے۔
جمعہ 16 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سقوط ڈھاکہ ماضی سے حال تک!
16دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ایک ایسا ہی واقعہ ہے جب ہمارے ازلی دشمنوں امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی مکروہ سازشوں نے وطن عزیز کو دو لخت کردیا اس میں شک نہیں کہ پاکستان کی بہادر قوم اور سپاہ نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
جمعہ 16 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں علاج کرانے کا بڑھا ہوا رجحان پاکستانی حکومت اور ڈاکٹرز کیلئے لمحہ فکریہ!
ڈاکٹر شرما ہر سال تین سو پاکستانیوں کے دل کے آپریشن کرتے ہیں۔
جمعرات 15 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کو کون پکڑے گا!
انٹرپول کے ذریعے جنرل پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کا برطانیہ، امریکہ یا دبئی کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا اگرچہ کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے تاہم اس سلسلے میں انٹرپول ایک کارآمد ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔
جمعرات 15 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی معاشی ترقی مغربی ممالک کے لئے پریشانی!
مغرب میں چین کی اخلاقیات کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لی جیاژانگ جنوبی چین کے شہر فوشان میں ایک دو سالہ بچی کو پیش آنے والے حادثات کو جواز بنا کر چینی لوگوں اخلاقیات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتاہے۔
بدھ 14 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون اسلحے سے زیادہ خطرناک ہتھیار!
اس سے جرائم کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ نوسربازؤں کے لئے موبائل فون ایک سستا ہتھیار ہے۔
بدھ 14 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی سمجھوتے کامیاب نہیں ہوتے۔
ہمارے حکمران کسی بھی قسم کی لاچ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں۔ مشرف کی صدارت بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاسی سمجھوتے کی بھینٹ چڑھ گئی۔
منگل 13 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی روئے ایک بار، سستا روئے بار بار !
چینی مصنوعات کی بھرمار سے جاپان کی معیاری چیزیں ناپید ہو گئیں۔ یہ حقیقت ہے کہ سستی چیز مہنگی چیز کے مقابلے میں جلدی خراب ہو جاتی ہے، روزمرہ زندگی میں استعمال کی کوئی بھی چیز دیکھ لیں وہ چیز سے درآمد شدہ ہے اور سستے داموں بازار میں دستیاب ہے۔
اتوار 11 دسمبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیرونی سرمایہ کاری اور ہندوستانی معیشت!
آئی ایم ایف کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ہندوستان کے اندر چالیس کروڑ سے زائد افراد کی آمدنی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم ہے، گویا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی گود میں دنیا کی سب سے بڑی غربت پرورش پا رہی ہے۔
ہفتہ 10 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منصور اعجاز کون ہے!!
منصور اعجاز کی عمر50 بر س ہے وہ تیسری مرتبہ شادی کر چکے ہیں، ان کے 5بچے ہیں اور وہ ایک خوشحال بزنس مین ہیں ان کی شخصیت میں عاجزی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، منصور اعجاز کے بلیک بیری موبائل میں امریکہ کے سابق نائب صدر الگور، جان کیری، جیمس جونز اور حسین حقانی کے نمبرموجود ہیں۔ میمو سکینڈل کے اہم ترین کردار پر ”نیوز ویک“ کی تحقیق۔
ہفتہ 10 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
شالامار باغ، اسے بچانے کی ضرورت ہے!
شالامار باغ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے 1641-1642ء میں تعمیر کرایا تھا، باغ کے گرد اینٹوں کی ایک اونچی دیوار ہے، باغ ایک مستطیل شکل میں ہے شمال سے جنوب کی طرف 658میٹر اور مشرق سے مغرب کی طرف 258 میٹر ہے۔
جمعہ 9 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.