
Urdu Articles, Features and Interviews (page 270)
مضامین و انٹرویوز
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کی گئی ہو۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سان اینٹیانوجیل، وینزویلا!
جیل یا تفریح گاہ! کئی قیدی سمگلنگ اور اسلحہ کے کاروبار میں بھی ملوث ہیں۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین بنے گا نمبر 1!
ریسرچ رپورٹ کے مطابق دنیا کے زیادہ تر ممالک سمجھتے ہیں کہ چین امریکہ سے آگے نکل چکا ہے۔ امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اس کا معاشی بحران اور نااہل سیاسی قیادت ہے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک صاحب بصیرت کے رحلت!
6اکتوبر سے پہلے محض چند سو لوگ ہی براہ راست اس عظیم شخص کی قابلیت اور صلاحیتوں سے واقف تھے، ورنہ مجھ جیسے دنیا کے کروڑوں لوگ اس کی شب وروز کی محنت کے ثمر انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ”شہکاروں“ سے اپنی زندگیوں میں آسانیاں اور خوشیاں تو بھر رہے تھے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کی چومکھی لڑائی!
ہنگائی، بے روزگاری، بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ، پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور امن وامان کی ابتر صورتحال نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سیاسی تنہائی سے باہر آنے میں مدد دی ہے اور گیلانی حکومت کو غیر مقبول بنا دیا ہے۔
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ سے پہلے عام انتخابات!
یوں تو عام انتخابات 2013ء کو ہونا ہیں لیکن حکمرانوں اور ان کے سیاسی مخالفین میں جو نئی کشمکش شروع ہوئی ہے اس سے خواص وعوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا مارچ سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی اور نئے عام انتخابات ہو جائیں گے؟
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جتنی قومیں اتنے بھارت!
ہر غیر ہندو قوم بھارت سے آزاد ہونا چاہتی ہے بھارت کی ریاستی دہشت گردی علیحدگی پسندی کی تحریکوں کو فروغ دے رہی ہے۔
بدھ 19 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملت پاک پر قومیتوں کے کلہاڑے!
غلامی ایک ایسی لعنت ہے جو قوموں کو شرف انسانیت سے محروم کردیتی ہے۔ حصول پاکستان کے بعد سے ان عناصر اور جماعتوں نے بھی وطن عزیز میں مستقلاً ڈیرے ڈال دیئے جو تحریک حصول پاکستان کے دوران اس کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہے تھے۔
بدھ 19 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ!
کیا یہ سی آئی اے کی ”حیاتیاتی دہشت گردی ہے“ 1981ء میں اسی طرح کیوبا میں ڈینگی اور سوائن فلو کا وائرس پھیلایا جا چکا ہے۔
منگل 18 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک یا زرداری نیٹ ورک!
پاکستان کو کس سے خطرہ ہے! اس میں کوئی شک نہیں کہ اے پی سی کے بعد حکومت کو سانس لینے کا موقعہ مل گیا ہے اور گزشتہ چند دنوں کے دوران لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج نے جو سیاست کو کروٹ دی تھی اس میں بھی ایم کیو ایم اور ق لیگ کی قیادت نے تبدیلی پیدا کردی ہے۔
منگل 18 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت کا خاتمہ، ایک خواب؟؟؟
غربت کی ایک اور بڑی وجہ معاشی ناہمواریاں ہیں اور چونکہ دراصل غربت ایک معاشی المیہ ہے اسی لیے معاشی عدم اصلاحات ہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر۔
پیر 17 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں خوراک کابحران!
ہمیں گھنٹوں دھوپ میں لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے بوڑھے مرد وخواتین نظر آتے ہیں جو چند مٹھی بھر راشن کے لیے ذلت اٹھاتے ہیں انتظامیہ اور پولیس کی دھتکار اور ڈنڈوں کو برداشت کرتے ہیں۔
اتوار 16 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا شاخسانہ!
میاں برادران ان دنوں صدر آصف علی زرداری کی حکومت پر جو الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈروں نے بیانات پر عوام کوئی توجہ نہیں دے رہے بلکہ ان کی تمام تر توجہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حملوں کی طرف ہے۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کی از سر نوصف بندی!
چودھری نثار علی خان کا موقف ہے کہ سیاسی تنہائی کا شکار ایوان صدر کا ”مکین“ ہے جس کے لئے ایوان صدر کے جنگلوں سے باہر نکلنا ممکن نہیں۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر اعلانیہ تحریک، اتحادی بھی ناراض!
ایک جانب اتحادی حکومت سے علیحدگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تو دوسری جانب طاقتور اپوزیشن سڑکوں پر آ گئی ہے، اسلام آباد سے کراچی تک نواز شریف کے طوفانی دورے عوامی رابطہ مہم اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کچھ اور پیغام دے رہی ہیں۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
العین، ابوظہبی کا خوبصورت اور سرسبز شہر!
یہ ابوظہبی کا دوسرا اور متحدہ عرب امارات کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ اس شہر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ متحدہ عرب امارات کے پہلے سلطان شیخ زید بن سلطان النہیان کی جائے پیدائش بھی ہے۔
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان پر امریکی حملے کے دس برس بعد پاکستان کے خلاف ”فائنل راؤنڈ“ کی تیاری!
اسرائیلی وسطی ایشیاء میں اور بھارت کا بل میں بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں۔ تاریخ میں طالبان اکیسویں صدی کا بڑا معجزہ کہلائیں گے۔
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ نے ترپ کا پتہ پھینک دیا!
پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز، ایوان صدر میں کھلبلی مچ گئی! ایم کیو ایم کو پھر گلے لگانے سے زرداری سندھ میں مخالفانہ ردعمل کا شکار
جمعرات 13 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم… کامیابی کی کنجی کیوں ہے!
محض مادی اشیاء کا حصول ہی کامیابی نہیں ہے، آپ جو اپنی خواہش اور ضرورت ہے ان کو آپ نے کس حد تک حاصل کیا ہے؟ یہ بھی کامیابی کی ایک واضح نشانی ہے۔
بدھ 12 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
را کا پاکستان کا معاشی نظام تباہ کرنے کا منصوبہ!
پاکستان مخالف طالبان کو سالانہ ایک کھرب روپے فراہم ہوں گے۔ بھارت ہر ماہ افغانستان کو شراب اور چھالیہ کے 200 کنٹینرز درآمد کررہا ہے۔
بدھ 12 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.