
Urdu Articles, Features and Interviews (page 269)
مضامین و انٹرویوز
-
پی آئی اے جس کی پرواز میں کوتاہی آچکی ہے!
قومی ایئر لائن کے فلیٹ میں شامل39 جہازوں میں سے 10 گراؤنڈ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پی آئی اے کے کئی طیارے ہنگامی لینڈنگ کر چکے ہیں۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا روڈ میپ تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا!
تحریک انصاف برسراقتدار آ گئی تو پاکستان بھیک نہیں مانگے، عمران خان نئے پاکستان کا پروگرام لایا ہوں، سالانہ تین ہزار ارب کا چوری ہونے والا ٹیکس روکیں گے، یاد گار پاکستان پر تاریخی جلسہ سے خطاب۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسے جلوسوں کی بہاریں!
سارا سارا دن ٹی وی چینلز ان جلسوں کی کوریج دکھا رہے ہیں ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے کہ کس کی ریلی کامیاب ہے موازنہ کیا جارہا ہے کہ کون سب سے زیادہ بلند وبانگ دعوے سے عوام کا دل جیت پایا ہے۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی تقریبات کل اور آج!
نمودونمائش نے شادی کو کئی گنا مہنگا کردیا۔ شادی میں زیادہ سے زیادہ مہمان مدعوکرنا فیشن بن گیا ہے۔ اب مایوں اور مہندی کی تقریبات بھی ہال میں ہوتی ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی وسیاسی ہل چل!
دلچسپ اور ڈرامائی عوامی اجتماعات کی پاکستانی سیاست میں واپسی، کیا یہ چائے کی پالی میں اٹھائے جانے والا ایک طوفان ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی 10 تاریخی تباہیاں
کیا قدرت ہم سے ناراض ہے؟ 1935ء سے اب تک پاکستان کو تاریخ کی 10 بدترین قدرتی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ قدرتی آفات کبھی سیلابوں، کبھی زلزلوں، کبھی سونامی، کبھی طوفانی بادوباراں اور کبھی خشک سالی کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب کمائیں، امیر چرائیں!
پاکستان کا ٹیکس سسٹم امراء کا آلہ کار بن چکا ہے۔ یہ تعیش گھروں اور بیش قیمت گاڑیوں کے مالکان ٹیکس ادا کرتے ہوئے ”غریب“ ہو جاتے ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی سیاسی کشمکش کیا رنگ لائے گی!
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نئی سیاسی کشمکش جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے لوگوں میں وسوسے بھی بڑھتے جا رہے ہیں کہ آخر ہمارے ملک کا کیا بنے گا! لاہور میں مسلم لیگ (ن) نے غالباً پاکستان تحریک انصاف کے اس دعوے کو جھٹلانے کے لئے ریلی رکھی ہے کہ اب لاہور ”نواز شریف“ کانہیں بلکہ ”عمران خان“ کا شہر بن چکا ہے۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلری کلنٹن کا دورہ پاکستان!
ہیلری کلنٹن پاکستانی حکام سے ہونے والی بات چیت سے خاصی حد تک پرامید دکھائی دیتی ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ ان ملاقاتوں میں دونوں اطراف سے کئے جانے والے وعدے کس حد تک پورے ہوتے ہیں۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرنا بھی یہاں مشکل…
کفن، دفن اور رسومات کی ادائیگی لواحقین کیلئے آزمائش اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑتی ہے اور میت اٹھتے ہی دیگیں اور برتن کھڑکنے لگتے ہیں۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطینی قرارداد کی مخالفت!
اوبامہ اپنی سیاست بچائیں گے یا امن عالم! امریکہ نے اگر فلسطینیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا تو یہ بات ثابت ہو جائے گی کہ امریکہ اسرائیل کا غلام ہے۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چمکدار بھارت کی غضبناک کرپشن!
بھارت اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے، کرپشن نے اس کی جڑیں کاٹ دی ہیں، کئی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں بھی چل رہی ہیں، کرپشن کا بازار گرم ہے اور ایک چھوٹے سرکاری دفتر سے لے کر اعلیٰ حکومتی ایوانوں تک سارا نظام کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے۔
بدھ 26 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگال ٹائیگرز، ان کی نسل خاتمے کے خطرے سے دوچار ہے!
سندر بن کے جنگلات میں کثیر تعداد میں بنگال ٹائیگرز موجود ہیں۔ بھارت میں ایسے بنگال ٹائیگرز جو بوڑھے ہونے کی وجہ سے شکار کرنے کے قابل نہیں رہے ان کے لئے بھارتی محکمہ جنگلی حیات نے مغربی بنگال میں محفوظ پناہ گاہ تعمیر کرنا شروع کی ہیں۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مادر جمہوریت رخصت ہوئیں!
اس خاندان نے جمہوریت کی سربلندی کے لیے ناقابل بیان ذہنی اور جسمانی صدمے سہے، کوئی پھانسی چڑھا تو کسی نے سینے پر گولیاں کھائیں ان کے ساتھی اور عقیدت مند انہی راہوں پر چلنے والے سر پھرے لوگ جنہوں نے جمجہوریت کے لیے اپنی جوانی عقوبت خانوں میں گزاری۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کی گئی ہو۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سان اینٹیانوجیل، وینزویلا!
جیل یا تفریح گاہ! کئی قیدی سمگلنگ اور اسلحہ کے کاروبار میں بھی ملوث ہیں۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین بنے گا نمبر 1!
ریسرچ رپورٹ کے مطابق دنیا کے زیادہ تر ممالک سمجھتے ہیں کہ چین امریکہ سے آگے نکل چکا ہے۔ امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اس کا معاشی بحران اور نااہل سیاسی قیادت ہے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک صاحب بصیرت کے رحلت!
6اکتوبر سے پہلے محض چند سو لوگ ہی براہ راست اس عظیم شخص کی قابلیت اور صلاحیتوں سے واقف تھے، ورنہ مجھ جیسے دنیا کے کروڑوں لوگ اس کی شب وروز کی محنت کے ثمر انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ”شہکاروں“ سے اپنی زندگیوں میں آسانیاں اور خوشیاں تو بھر رہے تھے۔
ہفتہ 22 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کی چومکھی لڑائی!
ہنگائی، بے روزگاری، بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ، پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور امن وامان کی ابتر صورتحال نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سیاسی تنہائی سے باہر آنے میں مدد دی ہے اور گیلانی حکومت کو غیر مقبول بنا دیا ہے۔
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ سے پہلے عام انتخابات!
یوں تو عام انتخابات 2013ء کو ہونا ہیں لیکن حکمرانوں اور ان کے سیاسی مخالفین میں جو نئی کشمکش شروع ہوئی ہے اس سے خواص وعوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا مارچ سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی اور نئے عام انتخابات ہو جائیں گے؟
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.