
Urdu Articles, Features and Interviews (page 268)
مضامین و انٹرویوز
-
افغانستان میں امن کی بحالی!
امریکہ پہلے پاکستان کا اعتماد بحال کرے۔ حالات وواقعات اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ پاکستان اس ساری صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہوا اور افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تمام مضر اثرات پاکستان منتقل ہو گئے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقت کا حصول!
انفارمیشن سوسائٹی کے لئے ایندھن یا طاقت علم ہے ۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر شخص کے لیے طاقت علیحدہ معنی رکھتی ہے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریشما رینٹل پاور سکینڈل!
رینٹل پاور منصوبوں کی آڑ میں کھلم کھلا ڈاکے۔ ایک میگا واٹ بجلی کئی لاکھ ڈالر میں خریدی جارہی ہے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گٹکا سستا ترین زہر!
یہ بچوں کو بھی کینسر کا شکار کررہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ گٹکا کھانے والے افراد کو اس نشے کی ایسی لت پڑ چکی ہے کہ اب لوگ گٹکے کا باقاعدہ ذخیرہ اپنے پاس رکھتے ہیں اور ہر جگہ اسے ساتھ اٹھائے پھرتے ہیں۔
بدھ 23 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ تبدیلی کا الارم!
اقبال پارک دھوبی گھاٹ کے جلسہ نے سونامی کی پیش گوئی کردی۔ نواز شریف نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مائیک مولن کو بھیجے گئے خط کی انکوائری کرانے کی وارننگ دی۔
بدھ 23 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور سے دبئی تک کا دلچسپ سفر، پی آئی اے کی فلائٹ میں مکھیوں کے خودکش حملے!
سرکاری ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کے حس اور حسن سلوک نے مکھیوں کے مظالم بھلا دیئے۔ روانگی سے قبل مسافروں نے اپنے پیاروں کو ایسے انداز میں کالز کیں کہ جیسے آخری سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دبئی میں موجود اردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر کی فضائی سفر کی روداد۔
اتوار 20 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا باراک اوبامہ، مسٹر 99 پرسنٹ بن پائیں گے!
”وال سٹریٹ پر قبضہ کرو“ تحریک کے بارے میں امریکی سیاستدان اور دانشوروں کے درمیان یہ بحث جاری ہے کہ کیا یہ تحریک محض ”ناراض بچوں“ کا کھیل تماشا ہے یا امریکی پالیسی میں کسی اساسی تبدیلی کا پیش خیمہ؟
ہفتہ 19 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیبام، فلک بوس عمارات والا صدیوں پرانا تاریخی شہر!
یہاں دو شہزار سال پہلے بھی بلندوبالا عمارتیں تعمیر کی جاتی تھیں۔ بیرونی حملہ آوروں سے شہر کو بچانے کے لیے گلیاں تنگ رکھی جاتی تھیں۔
ہفتہ 19 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کی استعفیٰ میں جلدی کیوں!
کچھ روز قبل انہوں نے از خود اعلان کیا تھا کہ وہ 27 نومبر کو گھوٹکی کے جلسہ عام میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن اس سے دو ہفتے قبل ہی انہوں نے اپنے آئندہم لائحہ عمل کے ایک حصے کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔
جمعہ 18 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک پر قرضوں کا بوجھ اور وزیر خزانہ کی خاموشی!
غیر ملکی قرضہ 60بلین ڈالر سے بڑھ گیا۔ یہ قرضہ مجموعی طور پر 139.2 بلین ڈالر کی سطح کو چھونے لگا ہے، آسان الفاظ میں پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضہ 60 بلین ڈالر سے بڑھ چکا ہے جبکہ باقی قرضہ ملکی ہے جو نیشنل سیونگ یا متعدد دوسری شکلوں میں موجود ہے۔
جمعرات 17 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے رکوانے کا واحد طریقہ ، کوئی بھی جنگی طیارہ ہماری حدود میں داخل ہو اسے گرا دیا جائے!
وزیراعظم نے بار بار کہا کہ ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی مگر حملے بغیر اجازت ہوتے رہے فرض کریں کوئی امریکی طیارہ حملے کی نیت سے چین میں داخل ہوتا ہے چین اس کے ساتھ کیا کرے گا۔ یقینا اس طیارے کو تباہ کردے گا تاکہ امریکہ آئندہ ایسی حرکت کی جرات نہ کرے۔
جمعرات 17 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی میڈیا صرف ”سرکاری سچ“ ہی کیوں بولتا ہے!
رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق جو امریکی حکام الاولا کی کو القاعدہ کا منصوبہ ساز بتاتے ہیں وہی یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اس کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں تھا۔
بدھ 16 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین پھٹی نہ آسماں گرا!
حوا کی بیٹھی قبر میں بھی غیر محفوظ۔ انسان کے روپ میں چھپے وحشی درندوں نے بعد از مرگ بھی کہیں پناہ نہ لینے دی
بدھ 16 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران کے خلاف فوجی کارروائی!
کیا اسرائیل امریکی اشارے کا منتظر ہے۔ اسرائیل اپنی استعماری سوچ کی وجہ سے تیزی سے عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے اور بظاہر اس ناگفتہ بہ صورتحال سے بچنے کیلئے اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔
منگل 15 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاش ایک سستی اور دلچسپ تفریح!
ادھیڑ عمر افراد سڑکوں کے کنارے بیٹھے کھیل میں مصروف نظر آتے ہیں۔ شہروں کی گرین بیلٹس اور تھڑوں پر اکثر لوگ تاش کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔
منگل 15 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادی نیلم، اسے آبشاروں اور چشموں کا گھر کہا جاتا ہے!
یہ وادی دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے سنگم پر واقع ہے۔ برف پگھلنے کے بعد یہاں آبشاریں بہنے لگتی ہیں۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کے لئے نفسیاتی فضا!
مسلم لیگ ق کے چودھریوں نے جب پیپلزپارٹی کی طرف سے اپنی طرف بڑھا ہوا ہاتھ تھام لیا تو ان میں سے بیشتر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ق اتحاد کے آنے والے الیکشن میں اثرات کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں، ایسے لوگوں میں سے بہت سوں کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف بھی ہے۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”عوامی دباؤ“ حکومت ہٹانے کا واحد مقبول عام راستہ!
مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ”گو زرداری گو“ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جو ہوم ورک مکمل کیا ہے، اس میں 10دسمبر 2011ء 10 جنوری 2012ء کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، اس دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے صدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے اور موجودہ حکومت کو ہٹانے کیلئے احتجاجی تحریک اپنے نکتہ عروج پر ہو گی۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی کیا سے کیا ہو گئی!
قربانی کو مذہبی فریضہ کی بجائے سٹیٹس سمبل بنایا جا رہا ہے۔ اب گوشت کے تین حصے نہیں بنائے جاتے بلکہ گوشت کو معاشرتی تعلقات مضبوط کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پیر 7 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کے جانور، انہیں سجانا بھی ایک فن ہے!
بکرا عید سے چند دن قبل بازاروں میں قربانی کے جانوروں کو سجانے والی آرائشی اشیاء بھی فروخت ہونے لگتی ہیں، ان اشیاء میں جھانجریں، گلے میں پہنانے والی خوبصورت گانیاں، گھنگھرو، موری، چمڑے کے پٹے اور اون سے تیار کئے گئے پھول شامل ہوتے ہیں۔
اتوار 6 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.