
Urdu Articles, Features and Interviews (page 310)
مضامین و انٹرویوز
-
منزل یہی کٹھن ہے…!!
قوموں کی زندگی میں پاکستان کی وفاقی اکائیوں اور مختلف علاقوں کے درمیان اتحاد اور یگانگت کا تیزی سے انحطاط پذیر ہونا آج کی ایک تلخ حقیقت ہے، مختلف صوبوں کے ساتھ ساتھ عوام کی ایک دوسرے کے لئے قوت برداشت کا فقدان بھی پہلے کی نسبت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
منگل 22 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اٹھارہ کروڑ قرض دار!!
ایک مالیاتی سروے کے بعد بتایاگیا ہے کہ ہر پاکستانی تیس ہزار روپے کا قرضدار ہے، ان میں بچے بوڑھے جوان خواتین سبھی شامل ہیں، گویا وہ اٹھارہ کروڑ عوام جن کی حمایت کا ہمارے سیاستدان بہت فخر سے یہ اعلان کرتے رہتے ہیں۔
پیر 21 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام تعلیم میں انقلاب کی ضرورت!!
اللہ تعالی نے رسول اکرم کو بذریعہ وحی جو سب سے پہلا انعام دیا وہ تھا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو خالق ہے جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا، اے رسول اکرم پڑھ کر تیرا بزرگ وبرتر رب وہ جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی اور انسان کو وہ کچھ سکھلا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا“
پیر 21 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرغزستان میں بے گناہ لوگوں کی ہلاکتیں!
کرغزستان میں فسادات کا آغاز اپریل 2010ء میں ہوا جب سابق صدر قربان بیگ با قیوف نے امریکی ایئر بیس مناس کے لیز کی مدت بڑھا دی جس پر روس نے ردعمل کے طور پر یہ فسادات شروع کروائے۔
پیر 21 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب بجٹ مشکل صورتحال میں حقیقت پسندانہ بجٹ…!!
مولانا فضل الرحمن کی شمولیت کے بناء متحدہ مجلس عمل دوبارہ قائم ہو سکے گی۔
جمعہ 18 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ …… حکومتی ادارے بے بس
ایک ہفتے کے دوران پندرہ سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں سے بیشتر ڈاکٹر تھے اور باقی سیاسی مذہبی جماعتوں کے کارکن اور بے گناہ شہری۔
جمعہ 18 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں کیلا پیدا کرنے والا ایک بڑا ملک ”بنانا ری پبلک“
بھارت ایکسپورٹ مارکیٹ میں اپنے کیلے کی جگہ بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ آج سے پچیس تیس سال پہلے ہمارے اپنے پیارے ملک پاکستان میں دنیا کا بہترین کیلا پیدا ہوا کرتا تھا جو اپنے سائز ، ذائقے اور خوشبو میں لاجواب تھا۔
جمعرات 17 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی امیدیں اور بجٹ !
جمہوری ملک میں تمام عوام یکساں ہیں سب کو برابری کے حقوق حاصل ہیں تمام لوگوں کے روزگار کی ذمہ داری ریاست کے حکمران پر عائد ہے پاکستان کی یہ بدقسمتی رہی ہے کہ جو حکمراں آتا ہے۔
جمعرات 17 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھریلو ، زرعی اور صنعتی سیکٹر!!
پانی کو ضائع ہونے سے روکئے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اگر پانی کی قلت پر قابو نہ پایا گیا تو 2035ء میں ملک میں پانی ناپید ہو جائے گا اور قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گا۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کا بحران!!
کیا نیوکلیئر توانائی ہی اس کا متبادل حل ہے! نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حوالے سے اس وقت پوری دنیا میں دو سکول آف تھاٹ بن چکے ہیں۔ ایک سکول آف تھاٹ آنے والے وقت میں محفوظ ماحول کیلئے نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حق میں ہے۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2010-11ء
صنعتی سرگرمیوں کا پہیہ جام کرنے کا آئی ایم ایف کا منصوبہ!! توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوئی منصوبہ سامنے نہ آ سکا۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم یا زبان، ضروری کیا ہے!!
عالمی سٹینڈرڈ ہے کہ بچے کو گیارہ سال تک کسی غیر ملکی زبان میں نہ پڑھایا جائے۔ مرکزی حکومت کے حالیہ فیصلہ کے مطابق 2010ء سے ملک بھر کے تمام سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں انگریزی پہلی جماعت سے لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
پیر 14 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سسٹم کو پھر خطرات لاحق ہیں!!
پیپلز پارٹی پنجاب حکومت کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف مخالفین کا ٹارگٹ کیوں ہیں۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، طوفان کے بغیر تباہی حکومتی اداروں کا بھرم کھل گیا!
36ایمرجنسی انتظامات 6 انچ کی بارش میں بہہ گئے۔ سے 48 گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل پوش علاقے بھی تالاب کی نظر آنے لگے۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اہ! اے اسلام!
شرم وحیاء دین اسلام کا ایک بہت ہی اہم شعبہ ہے۔ بعض احادیث کے مطابق تو یہ ایک صفت باقی تمام ایمانی صفت کی امام ہے، اس کے بغیر نہ تو کما حقہ نیک اعمال کو بجا لانا ممکن ہے اور نہ ہی گناہوں سے اجتناب۔
جمعرات 10 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پڑھتا جا ، شرماتا جا!!
ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگریاں! ہمارے ہاں سپریم کورٹ کے روبرو جعلی ڈگریوں کے حامل ارکان اسمبلی خلاف متعدد مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ 6 اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں ازخود مستعفی ہو گئے ہیں اس وقت درجنوں اراکین اسمبلی کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں ایسے کیس ہیں۔
جمعرات 10 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی فوجی خواتین، عزت محفوظ نہ ملازمت۔
پینٹا گون کی رپورٹ کے مطابق 2008ء میں 3ہزار فوجی خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔ فوجی خواتین کی بے حرمتی کے 90فیصد واقعات کی شکایت ہی درج نہیں ہوئی۔
بدھ 9 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
56 کروڑ کی غیر ملکی امداد!!
102 ٹرینوں کی بندش… کیوں!! 8 میل،28 انٹرسٹی اور 66 پسنجر ٹرینیں بند کی جارہی ہیں۔
بدھ 9 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گستاخانہ خاکے، ایک مکروہ اور قابل مذمت فعل!
اسلام کے خلاف ان کے دلوں میں نفرتیں اور کدورتیں آج کی نہیں، صدیوں پرانی ہیں۔
بدھ 9 جون 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی پیدا کرنے کے ذرائع بڑھانے کی ضرورت!!
سرکلر کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے توانائی کے وسیع تر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کا سب سے زیادہ شکار نجی پاور کمپنیاں ہیں۔ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ کچھ نجی پاور کمپنیاں اپنے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات سے دو چار ہیں۔
منگل 8 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.