
Urdu Articles, Features and Interviews (page 374)
مضامین و انٹرویوز
-
پیپلز پارٹی کی حکومت مشکلات کے نرغے میں
اس سٹم ظریفی پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو غور کرنا چاہیے کہ ان کی حکومت کے سو دن گزرنے پر ق لیگ نے وائٹ پیپر شائع کیا ہے اور حکومت کی ناکامیوں کا گوشوارہ پیش کر دیا ہے۔
ہفتہ 19 جولائی 2008
-
وکلاء فیصلہ کن تحریک کی تیاریو ں میں ہیں؟
سرد ست سیاسی جماعتیں وکلاء تحریک میں اس جوش و جذبہ سے حصہ نہیں لے رہیں۔ لیکن ایسا دیکھائی دیتا ہے کہ چند دنوں میں وکلاء تحریک مزید قوت پکڑ جائے گی۔
ہفتہ 19 جولائی 2008
-
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا دورہٴ لاہور
فاٹا آپریشن، امن و امان اور معیشت سے متعلق اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ۔
جمعہ 18 جولائی 2008
-
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
نواز لیگ تمام تر تحفظات کے باوجود، زرداری حکومت کی حمایت جاری رکھے گی نواز لیگ کے وزراء کا استعفے واپس لینے سے انکار، لندن میں زرداری، نواز ملاقات کا امکان ختم ۔
جمعہ 18 جولائی 2008
-
بے نظیر بھٹو کی موت کا معمہ۔ اقوام متحدہ کو مقدمہ سونپنے کا ’منصوبہ‘
غیر ملکی ماہرین ’دستہ‘ غیر ملکی مداخلت ممکن بنانے کے لئے پاکستان کا بنددروازہ توڑ سکتا ہے!
جمعہ 18 جولائی 2008
-
جزائر غرب الہند
لازوال فطری حسن کی سرزمخن عوام غریب ہیں لیکن ہر وقت ہنستے مسکراتے رہتے ہیں یہاں کی انتظامیہ اور عوام سمندر کی صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔
جمعرات 17 جولائی 2008
-
تاریخی مقامات کی ویرانی
یہ مقامات اپنی قدامت کی سزا بھگت رہے ہیں فنڈز ملنے کے باوجود تاریخی عمارات کی حالت بہتر نہیں کی جاتی ان مقامات پر نشئی اور جیب کترے بھی ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ۔
جمعرات 17 جولائی 2008
-
"MAINSTREAMING"
ًماہرین تعلیم کے مطابق طلباء مین ان کی ذہنی، جسمانی اور ان کے رویوں کے دوران آنیوالی رکاوٹوں کا مقابلہ کرنیکی صلاحیت کو ابھارنا "MAINSTREAMING" کہلاتا ہے…
بدھ 16 جولائی 2008
-
خواتین کدھر جائیں…؟
بسوں اور ویگنوں میں سفر خواتین کے لئے مسئلہ بن گیا ویگن میں لگے فضول گانے خواتین کے لئے سخت ناگوار ہوتے ہیں بسوں میں مردوں کو خواتین کے حصے میں سوار کر دیا جاتا ہے ۔
منگل 15 جولائی 2008
-
معیشت کی بحالی کے لئے سرمایہ کاری ناگزیر ہے پاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے
حکومت اور ملکی معیشت سے وابستہ شعبوں کو سرمایہ کاری کی صورتحال بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ معیشت بحال کرنے کیلئے سرمایہ کاری کی اہمیت مسلمہ ہے۔
منگل 15 جولائی 2008
-
وائٹ ہاؤس میں کالا ”آدمی“
اگر اوباما امریکی صدر منتخب ہو گئے تو دنیا کی تاریخ بدل جائے گی؟
ہفتہ 12 جولائی 2008
-
پاکستان کا بے تاج بادشاہ جنرل کیانی
وہ اپنے سابق چیف کی بے عزتی برداشت نہیں کرینگے وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ممتاز بھارتی اخبار ”دی ٹریبون“ کا تجزیہ ۔
ہفتہ 12 جولائی 2008
-
بے نظیر کا قتل ایک اور معمہ جو حل نہیں ہو سکا
ناہید خان کا کہنا ہے کہوہ بھی 16 اکتوبر 2007 ء تک بے نظیر کی کسی وصیت سے لاعلم تھیں۔
ہفتہ 12 جولائی 2008
-
کوں کرے گا بے گناہوں کے لہو سے انصاف
گولیوں سے چھلنی درو دیوار بکھرتے قرآن مجید تار تار دوپٹے عبدالستار ایدھی نے کہاکہ آٹھ سو کفن موجود ہیں دو سو مزید منگوا لیے ہیں لال مسجد 1965 سے 12 جولائی 2008 تاریخ کے آئینہ میں ۔
ہفتہ 12 جولائی 2008
-
رنگوں کا اثر ہمارے مزاج اور جذبات پر
رنگ ہمارے جذبات اور مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ موڈ بنا کر اس میں توانائی پھونکتے ہیں یہ ایک جذباتی اثر بھی ڈالتے ہیں۔
جمعرات 10 جولائی 2008
-
جوانی کی بھرپور نیند، صحت مند بڑھاپے کی ضمانت
رات گئے تک جاگنے والے بچے سے اگر آپ یہ پوچھیں کہ وہ کیوں جاگ رہا ہے تو وہ آپ کو کبھی کبھی سچ نہیں بتائے گا۔
جمعرات 10 جولائی 2008
-
شالامار باغ
مغلیہ دور کی تاریخ کا شاندار نمونہ ۔
بدھ 9 جولائی 2008
-
”مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح“
مادر ملت نے 73 برس کی عمر میں 8 جولائی 1967ء میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پائی۔ لیکن کچھ افواہیں ہیں کہ جن لوگوں نے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کو قتل کو کیا تھا۔
بدھ 9 جولائی 2008
-
نواز شریف کو اسمبلی سے باہررکھنے کی سازش کس نے تیار کی؟
وفاقی حکومت کے علاوہ میاں نواز شریف کے تجویز و تائید کنند گان نے بھی سپریم کورٹ میں آئینی درخواستیں پیش کیں کہ لاہور ہائیکوٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔
منگل 8 جولائی 2008
-
پاکستان کے آبی وسائل بھارتی قبضے میں
معاملات سے پوری طرح باخبر ہونے کے باوجود پاکستانی حکمران مقبوضہ کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر روکنے کیلئے کچھ نہ کر سکے …
منگل 8 جولائی 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.