
Urdu Articles, Features and Interviews (page 394)
مضامین و انٹرویوز
-
سافٹ ڈرنکس
سہل پسندی دھیرے دھیرے ضرورت میں ڈھل رہی ہے۔
جمعرات 29 نومبر 2007
-
آبدوز… جدید بحری جنگیں اس کے بل بوتے پر لڑی جاتی ہیں
چار صدیوں تک سمندروں پر راج کرنے والے ہتھیار کی کہانی ۔
جمعرات 29 نومبر 2007
-
”اصولوں کا پکا انسان … عمران خان“
کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے انکارء الیکشن کا مکمل بائیکاٹ وہ آئین کی معطلی اور اعلیٰ ججوں کی قید میں الیکشن لڑنا پاکستان اور عوام سے غداری سمجھتا ہے۔
بدھ 28 نومبر 2007
-
امریکہ، جرمنی ایرانی جوہری تنازعہ کے سفارتی حل پر متفق ہو گئے؟
جرمن چانسلر نے دورہ امریکہ کے دوران ایرانی پابندیوں کے خاتمے کو ایٹمی ایجنسی کی حتمی رپورٹ سے مشروط کر دیا صدر بش کو ٹونی بلیئر کی رخصتی کے بعد روس کو قابو کرنے کیلئے جرمنی جیسے اتحادی کی ضرورت ہے۔
منگل 27 نومبر 2007
-
جعلی ادویات ”فرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی“
ڈرگ اینڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی نااہلی کے سبب لاکھوں مریض جعلی ادویات اور انجکشن استعمال کرنے پر مجبور ہیں بعض کمپنیاں غیر رجسٹرڈ دوائیوں کو پر کشش پبلسٹی کے زور پر فروخت کر رہی ہیں۔
منگل 27 نومبر 2007
-
روس اور بھارت کے درمیان 4 ایٹمی ری ایکٹرز کے معاہدے پر دستخط نہ ہو سکے
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر دستخط میں ناکامی اختلافات کا اشارہ نہیں بھارت امریکی نیوکلیئر ڈیل کی وجہ سے ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات میں کھنچاؤ آ گیا تھا۔
پیر 26 نومبر 2007
-
خود کش حملہ آور… پاکستان انکا ہدف کیوں بنا؟
خود کش حملہ آور کا سر تو مل جاتا ہے مگر اسکی شناخت کیوں نہیں ہو پاتی؟ پاکستان میں خود کش حملوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔
پیر 26 نومبر 2007
-
کیا نگران حکومت شفاف انتخابات کرا سکے گی؟
قومی اسمبلی اور تینوں صوبائی اسمبلیاں اپنی 5 سالہ مدت مکمل ہونے پر تحلیل ہو گئی ہیں جبکہ سرحد اسمبلی پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے۔ پچھلے 5 سال کے دوران 3 وزرائے اعظم کی حکومتیں رہیں لیکن اگر یہ کہا جائے کہ پچھلے 8 سال سے فرد واحد کی حکومت ہے ۔
ہفتہ 24 نومبر 2007
-
کیا بے نظیر اور فضل الرحمان سیاسی بحران کے ذمہ دار ہیں؟
مولانا فضل الرحمن ایک مذہبی جماعت کے سربراہ اور مجلس عمل کی بنیادی اکائی میں شمار ہوتے ہیں لیکن سیاسی سطح پر وہ اپنے کردار کی وجہ سے متنازعہ شخصیت قرار دیئے جاتے ہیں۔
ہفتہ 24 نومبر 2007
-
اگلا اتحاد ’ اے پی سی‘ ہو گا
نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے درمیان، دوبارہ رابطہ۔
جمعہ 23 نومبر 2007
-
بینظیر کون سا ایجنڈا لے کر آئی ہیں؟
پہلے بے نظیر ادنیٰ امیر کی عہدیدار سے نہیں ملی سکتی تھیں اب کونڈولیزا رائس انہیں فون کرتی ہیں۔
جمعرات 22 نومبر 2007
-
انٹرنس… داخلی راستہ اور دروازہ بھی خوبصورت ہونا چاہئے
یہ ایک تخلیقی چیلنج ہے بڑے شہروں کا کہ آپ اس جگہ کو کیسے پر کرتے ہیں خصوصاً خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جو چھوٹے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں مگر آپ کا ہلکا سا احساس یا نظر کرم آپ کے گھر کو لوگوں کی نگاہ کا مرکز بنا دے گا۔
بدھ 21 نومبر 2007
-
گھر میں استعمال ہونیوالے برقی آلات کے مضر اثرات
بعض برقی مقناطیسی آلات تو اس نوعیت کے ہیں جن کے بغیر ہم زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔
بدھ 21 نومبر 2007
-
عراق کے بعد پاکستان اور امریکی عزائم کیا ہیں؟
صیہونی قوتوں کی نظر میں پاکستان سب سے بڑا کانٹا ہے دنیائے کے تمام اہم وسائل پر صیہونی قوتوں کا قبضہ ہو چکا ہے۔
منگل 20 نومبر 2007
-
جادو کی تاریخ پرانی ہے
یہ علم معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتا ہے ہمارے معاشرے میں جادو کا استعمال غلط نیت سے کیا جاتا ہے ہو سکتا ہے کہ حسد یا کسی رشتے دار سے جلن یا نقصان پہنچانے کی غرض سے کیا جاتا ہے۔
منگل 20 نومبر 2007
-
جادو کی تاریخ پرانی ہے
یہ علم معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتا ہے ہمارے معاشرے میں جادو کا استعمال غلط نیت سے کیا جاتا ہے ہو سکتا ہے کہ حسد یا کسی رشتے دار سے جلن یا نقصان پہنچانے کی غرض سے کیا جاتا ہے۔
ہفتہ 17 نومبر 2007
-
پاکستان پر آمریت کے سائے آخر کیوں؟
جب کسی فرد واحد کی حکومت ہو تو ہر قسم کی کرپشن کرنے میں آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں فرد واحد کو ایک کٹ پتلی آمر بنا کر رکھ دیا جاتا ہے اس کی آنکھیں، کان اور دماغ بھی ایسے آمریت پسند لوگ بن جاتے ہیں۔
ہفتہ 17 نومبر 2007
-
ایمرجنسی پر احتجاج کی شدید لہر
حالات کیا رخ اختیار کرینگے؟ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مقصد جاری سیاسی کشمکش سے نمٹنا، عدالتی بحران کا خاتمہ، صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف عوامی و سیاسی رد عمل کو روکنا اور اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل تھا ۔
ہفتہ 17 نومبر 2007
-
اسرائیلی خفیہ ایجنسی… موساد
جس کی سازشوں کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیلتا جا رہا ہے موساد بہت سی اہم شخصیات کے اغواء اور قتل میں ملوث رہی ہے۔
جمعہ 16 نومبر 2007
-
بے نظیر کا لاہور میں مایوس کن استقبال
پی پی کو ساتھ لے کر چلنا صدر مشرف کی مجبوری ہے بینظیر کی سات روزہ نظر بندی اور ہزاروں کارکنوں کی گرفتاری کے بعد لانگ مارچ ناکام ۔
جمعرات 15 نومبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.