
Urdu Articles, Features and Interviews (page 392)
مضامین و انٹرویوز
-
اور اب چاروں صوبوں کی ”زنجیر بھی ٹوٹ گئی“
شہید باپ کی بیٹی بھی پاکستان پر قربان ہو گئی بے نظیر کے قتل کی خبر سنتے ہی ہر پاکستانی سکتے میں آگیا مشرف حکومت پاکستان کو ایک بار تقسیم کے دہانے پر لے آئی ہے۔
اتوار 30 دسمبر 2007
-
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں پر کیا گزرتی ہے
قومی خزانے سے چلنے والے یہ ادارے عوام کو سہولت پہنچانے میں ناکام ڈاکٹر ، نرسیں یہاں تک کہ چھوٹا عملہ بھی مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ غیر انسانی رویہ روا رکھتا ہے۔
جمعہ 28 دسمبر 2007
-
پاکستانی سیاست، بینظیر کے بعد
یہ الفاظ صرف مشہور برطانوی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر ہی کے نہیں، کہ یہ دنیا ایک اسٹیج ہے، جس پر ہر عورت اور مرد کو صرف ایک اداکار کی حیثیت مین آنا اور جانا ہو تا ہے ۔
جمعہ 28 دسمبر 2007
-
شطرنج… ایک پر سکون کھیل
بھارت میں بچے بہت تیزی سے اس کھیل کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
جمعہ 28 دسمبر 2007
-
تہران… دو سو سال سے ایرانی دارالحکومت ہے
آل طاہر، صفادیہ، زیاریہ، آل بویہ خاندانوں نے یہاں حکومت کی قاچار حکومت کے عہد مین تہران کو جدید شہر کی شکل دی گئی۔
جمعرات 27 دسمبر 2007
-
مینگورہ میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ
3 نومبر سے اب تک ہونے والے 13 دھماکے حکومتی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
جمعرات 27 دسمبر 2007
-
قائداعظم محمد علی جناح
ایک بلند کردار میر کارواں! قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک ایسے رہنما تھے، جنہیں اللہ تبارک و تعالی نے ایسے جوہر عطا کر رکھے تھے جن سے کام لے کر انہوں نے بر صغیر کے 10 کروڑ مسلمانوں کی قیادت کی ۔
منگل 25 دسمبر 2007
-
بیروت
پانچ ہزار سال قبل یہاں کی تہذیب عروج پر تھی حصرت ابوعبیدہ بن الجراح 635 میں بیروت میں داخل ہوئے 332 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے اسے فتح کیا تھا۔
جمعرات 20 دسمبر 2007
-
کراچی کی عظیم عید گاہیں
کراچی میں عیدالاضحی کے اجتماع پانچ ہزار سے زائد مساجد، عیدگاہوں، پارکوں، میدانوں اور امام بارگاہوں میں ہوتے ہیں آرام باغ مسجد کا شمار کراچی کی قدیم مساجد میں ہوتا ہے میمن مسجد میں مولانا شاہ احمد نورانی بھی نماز عید پڑھایا کرتے تھے ۔
بدھ 19 دسمبر 2007
-
محکوموں کی عید
افغانستان، کشمیر، عراق اور فلطسین کے مسلمان عید کیسے مناتے ہیں؟ عید الفطر اور عید الاضحی مسلمانوں کیلئے خوشی کے تہوار ہیں لیکن امریکہ، اسرائیل اور بھارت اس قدر سفاک ہو چکے ہیں کہ وہ مسلمانوں کو عید کی خوشیاں بھی منانے نہیں دیتے۔
بدھ 19 دسمبر 2007
-
”روس کے غیر منصفانہ انتخابات“
ولادی میر پیوٹن کی پارٹی جیت گئی روسی اپوزیشن لیڈر گیری کیسپروف نے انتخابات کو روسی تاریخ کے غیر شفاف ترین انتخابات قرار دیا۔
منگل 18 دسمبر 2007
-
بکرا منڈیاں
عید تو یہاں کے بیوپاریوں کی ہوتی ہے وقت گزرنے کیساتھ ساتھ عیدالاضحی ہمارے ہاں ایک فیشن اور نمود و نمائش کی شکل اختیار کر گئی ہے۔ جس میں دولت مند طبقے نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
منگل 18 دسمبر 2007
-
اسٹینڈ… گھر کی خوبصورتی بڑھانے کا نیا زاویہ!
اسٹیڈ گلاس گھرکی ڈیکوریشن میں ایک نئی جان ڈالتے ہیں اور ہم سے آج بھی اکثر لوگ پرانی تصاویر اور روایتی ڈیزائن سے متاثر ہوتے ہیں ۔
اتوار 16 دسمبر 2007
-
صرف آزادانہ انتخابات ہی پاکستان کو بچا سکتے ہیں
مرکز اور صوبوں میں نگران حکومتیں قائم ہو چکی ہیں لیکن ملک پر ایمرجنسی کے بھیانک سائے پھیلے ہوئے ہیں، عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ مقرر ہو چکی ہے ۔
ہفتہ 15 دسمبر 2007
-
کیا صدر اپوزیشن کے مطالبات مان لیں گے؟
عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، تحریک انصاف اور سندھ و بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کے سوا کم و بیش تمام بڑی جماعتوں کے سوا کم و بیش تمام بڑی جماعتوں کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرا دیئے ہیں ۔
ہفتہ 15 دسمبر 2007
-
”روس بھارت دفاعی معاہدات، خطرات کی زد میں دونوں ممالک کے تعلقات میں دراڑ پڑنا شروع ہو گئی
خطے میں سپر پاور بننے کے لئے بھارت اور امریکی اور روس دونوں سے تعلقات کا خواہاں ہے ۔
جمعہ 14 دسمبر 2007
-
مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین ہندوستان کی پناہ
میں مسلمان شہریوں کی پرواہ کئے بغیر ہندوستانی حکومت اسے تحفظ دے رہی ہے ۔
جمعہ 14 دسمبر 2007
-
جدید ٹیکنالوجی ترقی کا زینہ یا نوجوان نسل کی اخلاقی تباہی کا سامان؟
موبائل، کمپیوٹر اور ان جیسی دوسری ایجادات کے ہمارے ہاں منفی رجحانات پیدا ہو رہے ہیں۔
جمعرات 13 دسمبر 2007
-
رنگوں کی دنیا… براؤن رنگ گہری سوچ کی غماضی کرتا ہے
موسم سرما کے لوازمات جیسے سویٹرز، شالیں، مفلر، کوٹ، جرابیں، جوتے، جیکٹس، گرم ٹوپ وغیرہ زیادہ تر سیاہ اور براؤں ہی منتخب کئے جاتے ہیں۔
جمعرات 13 دسمبر 2007
-
مہنگائی… تو کہاں سے آئی؟
عید الاضحی اور کرسمس کے تہوار قریب آتے ہی روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
جمعرات 13 دسمبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.