
Urdu Articles, Features and Interviews (page 393)
مضامین و انٹرویوز
-
مسلم لیگ (ن) کا الیکشن میں شرکت کا فیصلہ
پی پی اور جے یو آئی (ف) کے بغیر بائیکات موٴثر نہیں ہو گا، نواز شریف بائیکاٹ کی حامی جماعتیں الیکشن کی بجائے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی خواہشمند ہیں۔
جمعرات 13 دسمبر 2007
-
جب گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا!…
ایک بھارتی جریدہ حقائق سامنے لے آیا ویسے تو ہمارے دیش کے مسلمان، سکھ اور دوسری اقلیتوں کے لوگ بڑے عہدوں پر نظر آتے ہیں لیکن ان کے اختیارات نہ ہونے کے برابر ہیں حقیقت یہ ہے کہ ”تہلکہ“ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے حقائق دنیا کو دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بدھ 12 دسمبر 2007
-
ڈاکو اور لیٹرے احتساب کے ڈر سے ججوں کی بحالی نہیں چاہتے، عمران خان
مشرف نے 8 سال میں دو مرتبہ مجھے ”شوکت عزیز“ بننے کی پیشکش کی بے نظیر اقتدار اور فضل الرحمن ڈیزل پر مت حاصل کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ”اردو پوائنٹ“ کیلئے خصوصی انٹرویو۔
بدھ 12 دسمبر 2007
-
شاندار تاریخ کا حامل شہر کراچی
کراچی کو پاکستان معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، کشادہ شاہرائیں، تفریحی مقامات، لاتعداد انڈر پاسز، بل کھاتے فلائی اوورز اور چہل پہل اس عظیم الشان شہر کی اہمیت کو مزید واضح کر دیتی ہے ۔
منگل 11 دسمبر 2007
-
سوئی گیس
خاموش قابل ایک ایسی گیس جوہر گھر میں موجود ہے مگر محسوس نہیں ہوتی۔
منگل 11 دسمبر 2007
-
اپوزیشن کاجزوی بائیکاٹ بے کار ثابت ہو گا
نواز شریف کو چاہیے، الیکشن میں جا کے نوجوانوں میں اپنی حمایت پر مائل کریں۔
پیر 10 دسمبر 2007
-
متفقہ بائیکاٹ ہوا تو الیکشن کا انعقاد مشکل ہو گا
مشرف حکومت کے خلاف ہارڈ لائن لینے سے نواز شریف کی مقبولیت بڑھ رہی ہے ۔
پیر 10 دسمبر 2007
-
پاکستان کے ثقافتی ورثہ کی حالت زار
ان میں سے 6 مقامات کو عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کے سبب قدیم عمارتوں اور عظیم باغات کے نشانات ختم ہو رہے ہیں۔
جمعہ 7 دسمبر 2007
-
امریکہ میں مشرق وسطیٰ امن کانفرنس
حماس سمیت بعض عرب ممالک نے اسے مسترد کر دیا حماس کے حمایتی ہزاروں فلسطینیوں نے اس کانفرنس کے خلاف مظاہرے کئے۔
جمعہ 7 دسمبر 2007
-
ججوں کی بحالی کے مسئلے پر نواز شریف اور بینظیر میں اختلافات برقرار
ججوں کی بحالی کا مطالبہ انتخابی بائیکاٹ کے مترادف ہے، بے نظیر بھٹو محترمہ بر سر اقتدار آنے کے بعد اس مسئلے کو حل کرنے کی خواہش مند ہیں۔
جمعہ 7 دسمبر 2007
-
پاکستان میں سیاحت
اس صنعت کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے سفاری ٹرین کے ذریعے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان کے جغرافیہ سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
بدھ 5 دسمبر 2007
-
پاکستان اور ایران، دو اچھے ہمسائے
پاکستان امریکہ اور ایران کشیدگی ختم کرا کے ہمسائیگی کا حق ادا کر سکتا ہے۔
بدھ 5 دسمبر 2007
-
سمر قند کا پرانا نام افراسیاب تھا
674ء میں حصرت امیر معاویہ کے عہد میں اس علاقے کو فتح کیا گیا قدیم عرب تاریخ دانوں نے اسے مشرقی کا موتی اور یورپ نے سائنس دانوں کی سرزمین کہا ۔
منگل 4 دسمبر 2007
-
بچوں سے جبری مشقت ایک سنگین معاشرتی مسئلہ
پتھر توڑ توڑ کر عاصم کے ننھے منھے ہاتھوں میں زخم پڑ گئے تھے، 13 سالہ عالم کے سامنے اپنی بیوہ ماں اور چھوٹے بھائی کا معصوم چہرا آ گیا جو رات بھر سے بھوکے تھے۔
منگل 4 دسمبر 2007
-
کیڑے مار ادویات ، انسانی زندگی کے لئے موت کا سامان
سبزیوں اور پھلوں پر استعمال سے مضر بیماریاں پھیلنے لگیں سیب، ناشپاتی، انگور، مالٹا اور پالک کے نمونوں پر ان کی مقدار بہت زیادہ تھی ۔
اتوار 2 دسمبر 2007
-
کیا ایران پر حملہ ناگزیر ہے؟
امریکی عہدے داروں کے بدلتے لہجے سے حالات کی سنگینی ظاہر ہو رہی ہے ۔
اتوار 2 دسمبر 2007
-
پولیس کس مرض کی دوا؟
تنخواہیں، مراعات بڑھانے کے باوجود نتیجہ صفر ۔
ہفتہ 1 دسمبر 2007
-
پاکستان وکلاء بمقابلہ امریکی وکلاء
آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی میں پاکستانی وکلاء نے تاریخ رقم کر دی۔
ہفتہ 1 دسمبر 2007
-
نواز شریف کی وطن واپسی
چوہدری برادران نے شوکت عزیز کو وزرارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
جمعہ 30 نومبر 2007
-
قیادت کا خلا ختم، سیاست کا جن بوتل سے باہر سٹیٹس کو برقرار نہیں رہے گا، تبدیلی ناگزیر ہے
جمعہ 30 نومبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.