
Business And Economy Articles & News Features (page 12)
معیشت و کاروبار مضامین
-
2013 میں آنے والی گندم کی نئی فصل
کاشتکار پندرہ لاکھ ایکڑ رقبے پر کم فصل کاشت ہونے سے فکر مند دسمبر کے پہلے اور آخری عشرے میں بارشوں سے فصل پر خوشگوار اثرات مرتب ہونگے
منگل 1 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تجارت کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات
متنازع معاملات پس پشت ڈال کر پاکستان کو تجارتی منڈی بنانے کا بھارتی منصوبہ کامیاب سخت گیر موقف نہ رکھنے والے میر واعظ بھی بھارت سے تجارت پر خدشات کا شکار
پیر 31 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باکمال لوگ لا جواب سروس
دس گنا زائد عملہ قومی ایئر لائن پر بوجھ بن گیا تین سال میں پی آئی اے کا خسارہ ایک سو دس ارب تک پہنچ گیا بدحالی کرپشن اقرباپروی اور سہولتوں کے فقدان نے قومی ایئر لائن کو تباہ کر دیا
جمعہ 28 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشی ترقی کیسے ممکن ہے !
توانائی کے بحران نے ہمارے ملک میں صنعت و زراعت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے بھارتی پنجاب میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار تقریبا 50 من ہے جس کی وجہ میل خور پانی کی دستیابی ہے جبکہ ہمارے ہاں نہری پانی پر جاگیرداروں کا قبضہ ہے اس لئے چھوٹے کاشتکاروں نے ٹیوب ویلوں کا سہارا لیا ہوا ہے
جمعہ 21 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم کی معاشی تقدیر کون بدلے گا !
معاشی پالیسی کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے غریبوں کا خون چوسنے والے سرمایہ دارانہ نظام کے مقابلے میں ایک نیا معاشی نطام لانے کی ضرورت ہے
ہفتہ 8 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تباہ حال معیشت قرضوں کے بوجھ سے مزید روبہ انحطاط
روزانہ ڈیڑھ ارب کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پر حاصل کئے گئے 3۔11 بلین ڈالر کے مالیاتی فنڈز کے بھی خاطر خواہ نتائج سامنے نہ آسکے
منگل 20 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک میں غزائی بحران کا خدشہ
اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ توانائی کے بحران اور گیس کی قلت کے باعث کاروبار اور صنعتیں انتہائی برے وقت کا سامنا کر رہی ہیں اور بہت سی صنعتیں اور کاروباروں کو بند ہونے پر مجبور کر دیا گیا
پیر 19 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر خزانہ کو اشیا صرف کی قیمتیں کم کرنے کا ٹاسک
نو منتخب حکومت کو مزید بحران ورثے میں ملیں گے توانائی صنعتی تجارتی اور زرعی بحرانوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی
منگل 13 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پر کرپشن مافیا کا قبضہ
کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹوں کے لئے ایک ہزار فی گاڑی اور چار سو روپے فی موٹرسائیکل وصول کئے جاتے ہیں لیکن نمبر پلیٹیں نہیں مل رہیں ۔
جمعرات 11 اکتوبر 2012 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اقتصادی و معاشی بحران
حکومت کے ساڑھے چار سال میں عوام بجلی اور گیس سے محروم افراط زر کی بڑھتی شرح نے عام آدمی کی قوت خرید ختم کر دی ۔
منگل 18 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
براہ راست بیرونی سرمایہ کاری!
پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا سب سے زیادہ رجحان پاور سیکٹر کی طرف ہے۔ 1995ء کے بعد سے پاکستان کے پاور سیکٹر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی شرح کافی زیادہ رہی تاہم اس کے کچھ مضر اثرات سامنے آئے جن میں سے اہم ترین یہ تھا کہ پاور پلانٹس کی تعمیر کے لیے ”کیپٹل گڈز“ کی درآمد میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا۔
منگل 26 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بحران، ملک کو 20سال پیچھے لے گیا!
بجلی کا نظام 80ء کی دہائی کی مشینری پر چل رہا ہے۔ توانائی کے بحران نے ہماری معیشت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، فیکٹریاں بند، مزدور بے روزگار زرعی پیداوار میں کمی، خوراک کا بحران، بے روزگاری کی وجہ سے لا قانونیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ہفتہ 2 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی حاضر، ضمیر غائب!
بجلی ضرورت سے زائد ہے مگر ملے گی نہیں۔ چند سال پیچھے جائیں تو حالات ایسے نہیں تھے، ملک میں یوں اندھیروں نے ڈیرے نہیں ڈالے تھے، صنعتیں چل رہی تھیں، روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو رہے تھے، جرائم بھی کم تھے اور پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا۔
منگل 22 مئی 2012 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
معیشت کے چار سال!
پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملک کو کیا دیا! حکومت ٹیکس کے شعبے میں اصلاحات متعارف کروانے میں ناکام رہی ہے۔
جمعہ 11 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس دیں ملک بچائیں!
غریبوں کی بجائے امیروں سے ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے جس طرح اوبامہ نے امیر امریکیوں پر 30فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی ہے کیا ہم یہ تجربہ نہیں کر سکتے۔
بدھ 9 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرعی ملک غذائی بحران کا شکار!
پاکستان میں 4 کروڑ 28 ہزارافراد خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن اس شعبے میں سرمایہ کاری اور تحقیق بہت ہی کم کی جاتی ہے جبکہ پوری دنیا میں مستقبل کے 23 سال زراعت کے ہیں مگر ہمارا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے۔
پیر 16 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں!
صنعتی بحران کے باعث بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال میں آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر واپس کرنا ہوں گے، سٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
منگل 3 اپریل 2012 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
”تجارت کا خسارہ“
پاک بھارت تجارتی معاہدے کا اہم پہلو۔ بھارت میں زرعی اجناس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء پاکستان کے مقابلے میں کافی سستی ہیں اس لئے بھارت سے تجارت کی جو تحریک چل رہی ہے وہ دراصل سٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے۔
بدھ 28 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سٹیل ملز نجکاری سے بچی تو کرپشن نگل گئی!
ریلوے، پی آئی اے اور سٹیل ملز کو کون تباہ کررہا ہے۔ پی آئی اے کے جہازوں کو کئی ممالک میں تیل کی فراہمی سے انکار شرمناک ہے۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوگر ملز کی قبل از وقت بندش، لاکھوں من گنا کھیتوں میں پڑا ہے!
کسان اور کاشتکار شوگر مافیا کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن گئے۔ شوگر ملیں اعلان کردہ قیمت 150کی بجائے 100 روپے فی من گنا خرید رہی ہیں۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.