
Business And Economy Articles & News Features (page 11)
معیشت و کاروبار مضامین
-
ڈالر کو حتمی جھٹکا دینے کی تیاری؟
یوکرائن کے حالات پوٹن نے کنٹرول کئے لیکن پوٹن کو کون کنٹرول کر رہا ہے! پوٹن کے ذریعے امریکی اسٹاک مارکیٹ کی تباھی کے بعد امریکی ڈالر آخری ہچکی لے گا
جمعرات 27 مارچ 2014 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈالر کی شرح تبادلہ
حکومتی ساکھ کیلئے امتحان ذخیرہ کرنے والے ڈالر کی قیمت گرنے پر ابتدا میں حکومت کا مذاق اڑاتے رہے
منگل 25 مارچ 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلی معیار کی پاکستانی کاٹن کیلئے اقدامات
اطلاعات کے مطابق پاکستانی ملز مالکان بھارت سے اب تک روئی کی کم از کم 8سے 10لاکھ بیلز کے درآمدی معاہدے کر چکے ہیں۔جن میں سے ابتدائی طور پر روئی واہگہ اور کراچی کے راستے پاکستان پہنچنا بھی شروع ہو گئی ہے
منگل 18 مارچ 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
سٹیل ملزکو ہضم کرنے کی کہانی
ایک قابلِ فخر ادارہ کرپشن کی نذر ہوگیا کام مال کے سودے ہوں یا بحری جہازوں کا فریٹ، سکریپ بیچنے کی بات ہو یا فالتوو پرزے منگوانے کیلئے ٹینڈر کا قصہ وہ، سب نے مل کر اس قومی سطح کے سب سے بڑے ادارے کوبےرحمی سےلوٹا
جمعرات 13 مارچ 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوٹ بیتی
اپنی پیدائش کے بعد دس پندرہ دن تو میں اسٹیٹ بینک کی عمارت میں ایک بہت بڑی تجوری میں قید رہا۔ کچھ دن بعد بینک کے کیشئیر نے مجھے تجوری سے آزادی کیا
بدھ 19 فروری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپشن…
ہمارے ہاں اِسے بڑائی کی علامت سمجھ لیا گیا ہے اگر ہم دنیا کے کامیاب اور ناکام ممالک کی فہرست پر نگاہ ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ناکام ممالک میں کرپشن کا گراف دوسرے ممالک کی نسبت کہیں زیادہ ہے
منگل 18 فروری 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ڈرون ‘ آئی ایم ایف اور مذاکرات کے درمیان معلق
حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر آچکی ہے امریکہ نے ایک طرف مالیاتی اور دوسری جانب عسکری دباو کی کیفیت رکھی ہوئی ہے
منگل 18 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تجارتی خسارہ سے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں کمی
3سالوں میںتجارتی خسارہ میںسو فیصد اضافہ ہوچکا ہے نئی صنعتیں قائم کرنے سے آئندہ5سالوںمیںملکی برآمدات باآسانی درآمدات کے مساوی ہوسکتی ہیں
منگل 19 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناقص امن عامہ سے معیشت تباہ ہو گئی پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی اور سیاسی جماعتوں کے منشور
پاکستان جب سے دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ کی آڑ میں امریکہ کا اتحادی بنا ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک پاکستان کو سنگین دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے وطن عزیز کا افرا سٹرکچر تباہ ہو رہا ہے
پیر 1 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن وامان نگران حکومت کا بڑا چیلنج
جانے والی حکومت تباہ شدہ معیشت دہشت گردی اور گھمبیر مسائل ورثہ میں چھوڑ گئی الیکشن کمیشن کو طاہر القادری کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی بھی بھگتنا ہوگی
جمعرات 21 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت تجارت سیاسی و معاشی مضمرات
بھارت سے تجارت بلا روک ٹوک کھلنے کے نتیجہ میں تجارتی توازن واضح طور پر بھارت کے حق میں دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سلامتی کے لیے معاشی سلامتی باگزیر
افراطِ زر کے باعث ہمارا دفاعی بجٹ کم ہو رہا ہے بیس سال سے بھارت کا دفاعی بجٹ غیر معمولی طور پر بڑھتا جا رہا ہے
جمعرات 28 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت
پیپلز پارٹی کا 5 سالہ دور معیشت کیلئے زہر قاتل نکلا روپے کی قدر میں کمی کے بعد ایک طرف درآمدات مہنگی ہو جائیں گی دوسری طرف ملکی صنعتیں اپنی پیداواری لاگت میں ہونے والے اضافے کو صارفین کی طرف منتقل کر دیں گے
منگل 26 فروری 2013 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اسلام میں تجارت کا تصور
معاملات کی بہتری پوری انسانیت کی خوشحالی کی بنیاد ہے اسلام نے ایسی تعلیم مرحمت فرمائی جس پر عملدرآمد سے کسی کی حق تلفی کا امکان باقی نہیں رہتا
جمعہ 22 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شارٹ فال میں اضافہ حکومت فوری توجہ دے
بجلی کے بحران کی وجہ پی ایس او کو بروقت ادائیگیاں نہ کرنا ہے ذاتی جیبیں بھرنے والے صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی بلا جواز ہے
جمعرات 21 فروری 2013 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری حکومت کے غیر جمہوری اقدامات !
عوام کا المیہ ہے کہ جوان کے مسئل کی بات کرے اسے مسیحا سمجھ بیٹھتے ہیں اسلام آباد میں نہایت ہی غیر جمہوری قسم کا معاہدہ عمل میں آیا
جمعہ 8 فروری 2013 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے اہداف روئی کے گالوں کی طرح اڑنے لگے
حکمران آخری ایام میں تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف ہو گھر سے بے روزگاری کا دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال
گیزر اور بلب پر پابندی لگنے کا امکان 37 فیصد سے کم بجلی پیدا کرنے والے نجی پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ
جمعرات 31 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیرونی قرضے ہمارے لئے لعنت کیوں !
ہمارے حکمرانوں نے ملک چلانے کے لیے ہمیشہ بیرونی قرضوں پر انحصار کیا ہے اگرچہ دنیا بھر میں قرضے لئے کر اقتصادی پہیے کو تیز کیا جاتا ہے لیکن ایسا کسی دوسرے ایٹمی ملک میں نہیں ہوتا ہوگا جو ہمارے ہاں ہوتا ہے
بدھ 16 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور پاکستان ایشین ٹائیگر نہ بن سکا
حکومت دھڑا دھڑ نئے کرنسی نوٹ چھاپ کر اخراجات پورے کر رہی ہے جس سے بجٹ خسارہ بڑھ رہا ہے 90 کی دہائی تک پاکستان کا شمار خطے کے تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں ہوتا تھا
بدھ 2 جنوری 2013 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.