
Business And Economy Articles & News Features (page 10)
معیشت و کاروبار مضامین
-
پاکستانی معیشت
مسائل پر قابو پانے کیلئے قرضوں کا سہارا لیا جاتا رہا اور آج صورتحال یہ ہے یہ ملک اندرونی و بیرونی سطح پر اس حد تک مقروض ہو چکا ہے کہ اس پر قابو پانے کیلئے عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بھر کم بوجھ لادا جا رہا ہے
منگل 18 نومبر 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے مانچسٹر میں دس عارضی مویشی منڈیاں لگ گئیں
شہر کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی سڑکوں پر بھی جانوروں کا اژدھام۔۔۔۔ ان دس منڈیوں کے علاوہ بھی شہر کو دوسرے شہروں اورعلاقوں سے ملانے والی سڑکوں اور شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ہوتی رہتی ہے
بدھ 1 اکتوبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی عدم استحکام پر بیرون ممالک میں تشویش کی لہر
دنیا کے اہم دارلحکومتوں میں پاکستان کے سیاسی عدم استحکام کو تشویش اور اضطراب کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ سری لنکا اور مالدیپ کے صدر کے دورے منسوخ ہو چکے ہیں، دارلحکومت افواہوں کی زد میں ہے
بدھ 3 ستمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام کو بجلی کا جھٹکا
مہنگائی کی نئی لہر۔۔۔۔۔ مہنگائی اگرچہ ہر دور میں ہوتی رہی ہے مگر کچھ عرصہ سے جس تیز رفتاری سے اس میں اضافہ ہوا‘ اس نے غریب کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ عید کے بعد سے اب تک مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہفتہ 30 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی
عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دشوار ہو گیا۔۔۔۔۔۔پاکستان جو چند برس قبل تک مہنگائی کا اس قدر شکار نہ ہوا تھا جس قدر آج ہے۔ ہر طرف آٹا ،چینی اور دوسری ضروریات زندگی نے غریب بندے کا بڑھکس نکال دیا ہے
جمعرات 24 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک!!! ثواب یا ناجائز منافع خوری کا موقع
ناجائز منافع خوری کے ساتھ غیر معیاری اشیاء کی بھر مار کر دی جاتی ہے۔ اسلام سے زیادہ انسانوں کی فلاح کا نظام کس نے دیا ہے نہ ہی دوسرے کی فلاح کی ترغیب دی ہے مگر بد قسمتی سے ہم اسلامی تعلیمات سے دور ہو رہےہیں
بدھ 9 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی اور غیر معیاری اشیاء کا مسئلہ برقرار
حکومت پنجاب نے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کے ذریعے اس مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کی ہے لیکن بعض خود غرض تاجر ہیں کہ اس کے باوجود لوٹ مار میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے
جمعہ 4 جولائی 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
رمضان بازار۔۔غیر معیاری اشیاء کے مراکز
عام مارکیٹ اور رمضان بازارایک ہی سکہ کے دورُخ۔۔۔ جروں، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے رمضان المبارک کو سیزن قرار دیاہے خوردو نوش اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ حد سے زیادہ ہو جاتا ہے
بدھ 2 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سبزیوں کے نرخ میں 70فیصد اضافہ
پھل کھانا انتہائی مشکل،سونے کے بھاوٴ پھل فروخت ہونے لگے۔۔۔۔۔مہنگائی کی عفریت غریب کو نگل رہی ہے،،،،،،، ہائے مہنگائی۔۔۔ مار گئی مہنگائی۔۔۔ انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام
بدھ 25 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی مالیاتی ادارے
کیا پاکستان ان کی غلامی سے آزاد ہوسکتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔مہنگائی، غربت، بیروگاری یہ سب وہ عوامل ہیں جو ہماری دگرگوں معیشت کی واضح تصویر کشی کررہے ہیں۔ اور اس کی وجہ اندرونی و بیرونی قرضوں کا وہ بوجھ ہے
ہفتہ 21 جون 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
وفاقی بجٹ 2014ء
خودانحصاری اس برس بھی حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔بجٹ کے بعد اقتصادی ماہرین مہنگائی میں مزیداضافے کی نویدبلکہ وعید سنارہے ہیں۔اسکی وجہ یہ ہےکہ خوردنی تیل،سیمنٹ سی این جی کی فروخت پربھی مزیدٹیکسز عائد کردئیےگئےہیں
بدھ 18 جون 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کراچی ایئرپورٹ حملہ کے معیشت پر اثرات
جس روز کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ہوا اس سے اگلے دن سٹاک ایکسچینج کا انڈکس بدترین طور پر گرا۔ اس سے پہلے جس روز لندن میں منی لانڈرنگ کیس پر الطاف حسین کو حراست میں لے گیا اس روز بھی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندا رہا
منگل 17 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ میں جاگیردار ، زمیندار۔۔۔۔۔ کس لئے مستثنیٰ
رواں مالی سال میں 1375 ارب روپے ریونیو میں وصول ہوں گے لیکن آئندہ مالی سال کے لئے ٹیکس ریونیو کا یہ ہدف بڑھا کر 2810 ارب روپے کردیا گیا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ 710 ارب روپے کے فاضل ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں
منگل 10 جون 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بجٹ اور اوورسیز پاکستانی
بجٹ جب بھی آتا ہے نہ صرف پاکستان میں اہل پاکستان پر اثر انداز ہوتا ہے بلکہ بیرون ملک بسلسلہ روزگار مقیم پاکستانیوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جبکہ سرمایہ دار اور بزنس مین ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں
ہفتہ 7 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال بھر کیلئے جمع تفریق کا دن
حالیہ بجٹ میں بھی یہی ہوا ہے حکومتی دعوؤں کے برعکس تاجروں اور دوکانداروں نے ہر چیز کی قیمت میں کم از کم دس فیصد کے حساب سے راتوں رات اضافہ کر دیا ہے حالانکہ حکومت کا اعلان کردہ بجٹ یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا
ہفتہ 7 جون 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
آئندہ بجٹ اورعوام کیلئے ریلیف؟
شرح ٹیکس بڑھ گئی ٹیکس دہندگان کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوسکا۔۔۔۔۔وزیرخزانہ محمداسحٰق ڈار3جون 2014ء کوآئندہ مالی سال یعنی 2014-2015ء کاوفاقی بجٹ پیش کررہےہیں۔عوام میں بجٹ سے پہلے شدید بے چینی اور اضطراب ہے
منگل 3 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی سے نجات
یہ حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں۔۔۔۔۔۔بدترین مہنگائی میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان تو خیر کیوں بولیں گے، اپوزیشن بھی اس شدت اور شدو مد سے نہیں بولتی
پیر 2 جون 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی بجٹ ‘ ٹیکس نیٹ بڑھایاجائے
حکومت 2ہزار ارب روپے ریونیو چوری روکے‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل۔۔۔۔۔ خبر کے مطابق یونیورسٹی آف جارجیا میں سٹڈی کی گئی ہے کہ پاکستان میں سالانہ 1855.254ارب روپے کا ٹیکس دیا ہی نہیں جاتا
جمعہ 30 مئی 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی معیشت میں بہتری
اس کے ثمرات عوام کو کب نصیب ہونگے؟۔ مجموعی طورپر اگلے چند سالوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری بھی متوقع ہے۔ فی الحال عام شہری کے لئے معیشت کی بہتری اعداد و شمار کا گورکھ کا دھندہ ہے
پیر 12 مئی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ سازی میں”ٹیکسوں کا کردار “
بجٹ کے کسی ملک کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مالی نظم و نسق کے درست فیصلے اور صادر کئے گئے فیصلوں سے مطلوبہ نتائج بروقت اخذ اگرنا کئے جائیں تو ملکی معیشت پر اسکے تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں
منگل 1 اپریل 2014 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.