خوشاب میں بچیوں کا انوکھا سکول

عمارت اور دیگر تمام سہولتیں تو موجود لیکن اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم۔۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات جون

Khushaab Main Bachiyoon Ka Anokha School
خوشاب کے علاقے مٹھا ٹوانہ میں بچیوں کا ایسا سکول موجود ہے جس میں عمارت اور دیگر سہولتیں تو موجود ہیں لیکن صرف اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں۔
یہ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول مٹھا ٹِوانہ ہے۔

(جاری ہے)

اس ادارے کو ہائر سکینڈری سکول کا درجہ مل چکا ہے۔ اساتذہ کی نو آسامیاں بھی منظور ہوچکی ہیں لیکن اساتذہ کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی بچیاں گیارہویں جماعت میں داخلے سے محروم ہیں، مزید جانیئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

متعلقہ مضامین :

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments

Khushaab Main Bachiyoon Ka Anokha School is a Educational Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in Educational Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.