
Investigative Articles & News Features (page 22)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
”کاش ہم پھر غلطی نہ کریں“
23مارچ کو قرارداد پاکستان پاس ہوئی، ایک قوم قائد اعظم کی قیادت میں متحد ہو کر ایک آزاد مملکت کے قیام کے لئے چل پڑی اور منزل کے حصول تک متحد رہی ادھر پاکستان بنا ادھر ہمارا دشمن ہمارے پیچھے پڑ گیا۔
منگل 23 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”قدیم کویتی روایت میں گزرے چند یادگارلمحات“
صحرا میں لگے کیمپ دیکھ کر محسوس ہوا کہ جیسے حقیقت میں ریت پر شہر آباد کیا گیا ہے۔ شاندار کھانے اور اعلیٰ انتظامات نے جہاں بے حد سکون اور خوشی بخشی، وہیں اپنے ملک کے حالات نے اداس بھی کیے رکھا۔
بدھ 17 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈبل ایجنٹ!!
کبھی دوست کبھی دشمن! خفیہ ادارے ڈبل ایجنٹوں کے ذریعے غلط معلومات دشمن ملک کو بھجواتے ہیں۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوہستان نمک کا دل!!
کھیوڑہ دنیا کی دوسری بڑی کان ہے، کھیوڑہ ڈسٹرکٹ جہلم اور صوبہ پنجاب میں واقع ہے، یہ کان فاتح اسکندر اعظم یا اس کے فوجیوں نے نہیں بلکہ اس کے گھوڑوں نے دریافت کی تھی۔
جمعہ 5 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نسبتﷺ اور لذت آشنائی!
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی، مجھے ہوش کب تھا سجود کا تیرے نقشِ پا کی تلاش تھی کہ میں جھک رہا تھا نماز میں۔
ہفتہ 27 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گل وسوں باہر ہو گئی!!
ایک بزرگ صورت روشن چہرہ میرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں اور سنائی دیتا ہے کہ آپ علی ہجویری ہیں اور اس کے بعد میں کسی بھی مقناطیسی قوت میں جکڑے ہوئے لوہے کی طرح لاہور کھینچا چلا آتا ہوں۔
پیر 22 فروری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
زلزلوں سے محفوظ رہنے کیلئے چند مفید مشورے!!
دنیا میں قدرتی آفات ماحول کا بیلنس بگڑنے پر آتی ہیں اس کا زیادہ تر الزام ان لوگوں پر بھی جاتا ہے جو نئی نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ اس زمین کے بیلنس میں بگاڑ پیدا کررہے ہیں۔
بدھ 17 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے، ایک پادری کی یاد میں منایا جانے والا تہوار!!
تیسری صدی کے رومی حکمران کے حکم کی خلاف ورزی پر ویلنٹائن پھانسی پر لٹکایا گیا تھا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں یوم محبت کا دن منانے کے منفرد انداز اور ان کی روایات پر خصوصی تحریر۔
اتوار 14 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیرے!!
محبت کی علامت یا بادشاہوں کی عظمت کے نشان۔ ہیرے کا تصور انسانی ذہن میں نور کی ست رنگی کرنیں بکھیر دیتا ہے۔ اس کے بارے میں سوچتے ہی دنیا کا ایک قیمتی، انمول اور جگمگاتا ہوا پتھر سوچ کی لہروں کے ساتھ ہلکورے لینے لگتا ہے، ہیرے صدیوں سے محبت، صحت، طاقت ، امارت اور بادشاہوں کی عظمت کی علامت رہے ہیں۔
جمعرات 28 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قدامت وجدت کا حسین سنگم،ملتان،
یہاں اسلامی فن وتعمیر کا ایک جہان آباد ہے۔ اولیا ء اللہ کی سرزمین ملتان کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، تاریخی ، مذہبی، ثقافتی اور سیاسی اعتبار سے بلند پایہ شہر ت کا حامل یہ شہر ابتداء زمانہ سے ہی حملوں کی زد میں رہا۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس ،توجہ اور فیض نظر!!
اگر اتنی سکت نہیں کہ اپنا تزکیہ خود کر سکیں تو پھر جائیں اور راہ لیں کسی صاحب نظر کی چوکھت کی جس کے درودیوار بھی لذت سکون میں غرق ہیں۔
منگل 26 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس اور اسماء الحسنیٰ!!
صدیوں پر محیط راز آشکار ہونے کو ہے، آیئے آج اس راز عظیم کے گل فشانیوں سے پردہ اٹھائیں اور زندگی کو اس لذت آشنائی کی مہک سے لبریز کردیں۔
پیر 18 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی!!
ذہن انسانی ایک ساکن توانائی ہے اور خیال ایک متحرک توانائی جو کہ ایک ہی شے (ذہن) کے دو مختلف روپ ہیں۔
اتوار 10 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دین اسلام کی منہ بولتی سچائیاں!!
بھارت کے پنڈت وید پرکاش اپادھیائے نے اپنی کتاب ”کلکی اوتار“ میں تصدیق کی ہے کہ ہندو اپنی مذہبی کتابوں کے مطابق جس اوتارکا انتظار کررہے ہیں وہ رسولﷺ ہی ہیں۔
جمعہ 8 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مراقبہ اور لذت آشنائی!!
عبادات میں اللہ سے بات کی جاتی ہے اوراپنا رابطہ ازل سے جوڑا جاتا ہے۔ مگر مراقبہ میں اپنے باطن کی اتھاہ گہرائیوں میں جا کر اپنے اللہ کو سنا جاتا ہے۔ اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟(21:51)
بدھ 6 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
2010ء نیا سال مبارک، یہ سال پیار، محبت اورامن و آشتی کے نام!
ادیان عالم کامقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن وسلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟
جمعہ 1 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ہیجڑوں کی قانونی جیت اورنعرہ ”وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے“
پرانے وقتوں میں سرکس میں موت کا کنواں ایک ایسی جگہ تھی جو خواجہ سراؤں کیلئے مخصوص کی گئی جبکہ اس کنوے سے ان کا سفر موت تک کی عمر سے بندھا ہوا ہوتا تھا کہ ناچتے ناچتے عمر تمام ہو جاتی، مگر اس کنوے سے تیل نہیں نکلتا۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
2009ء کیا کھویا، کیا پایا! اک برس اور بیت گیا۔
2009ء پاکستانی عوام کو بیک وقت دو اہم پیغام دے گیا، پہلا پیغام ہمت افزاء ہے پاکستان کی 62سالہ تاریخ میں شاید یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی، پہلی دہائی خدا حافظ…!!
عظیم ہیں وہ افراد جو انسانیت پرزندگی کو آشکار کر کے اپنا احسان مند بنا لیتے ہیں، جو خود پسندی کے فریب سے کہیں دور صدیوں کو سمیٹ کر عظمت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہوتے ہیں۔
بدھ 30 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جنتی نوجوانوں کے سردار امام عالی مقام!!
امام عالی مقام کا نام ونسب یوں ہے: حسین بن علی بن ابو طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم القرشی الہاشمی۔ آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے (عبداللہ آپ کے چھوٹے بیٹے حضرت علی اصغر کا نام ہے) آپ کے القاب سبط رسول، ریحانہ رسول، سید شباب اہل الجنہ وغیر ہاہیں۔
پیر 28 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.