
Investigative Articles & News Features (page 2)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
ہفتہ 26 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواب میاں خان کا مقبرہ
شاہ عالمی کے ساتھ رنگ محل لاہور میں ایک خوبصورت حویلی واقع ہے جس کا نام حویلی میاں خان ہے۔ بہت سے لوگوں نے یہ حویلی دیکھ رکھی ہو گی جو والڈ سٹی کے اندر واقع ہے۔ یہ مقبرہ انہی نواب صاحب کا ہے ۔
جمعہ 18 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرُو والا مقبرہ
یہ مقبرہ نواب زکریا خان کی بہن اور نواب عبدالصمد خان کی دوسری زوجہ بیگم شرف النساء المعروف شریفہ بیگم کا جائے مدفن ہے۔ زکریا خان مغل شہنشاہ محمد شاہ رنگیلا کے دور میں لاہور کا صوبے دار یا گورنر تھا
بدھ 9 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت سید خواجہ خاوند محمودؒ
عہد شاہجہاں میں شاہجہاں کے حکم سے آپ مستقل لاہور آ گئے۔ آج جس جگہ آپ کا مقبرہ ہے تب یہاں ایک باغ اور خانقاہ تعمیر ہو رہی تھی، آپ یہیں اقامت گزیں ہوگئے
منگل 8 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبرہ شہزادہ پرویز
لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں ایک خوبصورت مقبرہ موجود ہے جسے حکومت نے چاروں جانب سے جنگلے اور گیٹ پر تالا ڈال کر محفوظ کر رکھا ہے یا یوں کہیں کہ عوام کے عتاب سے بچا کر رکھا ہے۔ اس مقبرے کے بارے میں قیاس کیا جاتا ہے کہ یہ شہنشاہ جہانگیر کے بیٹے شہزادہ پرویز کی آخری آرام گاہ ہے
منگل 1 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنڈیالہ شیر خان
پاکستان میں بہت سے ایسے شہر موجود ہیں جو بہت پہلے سے قائم تھے لیکن اپنے سے بعد میں بسائے گئے شہروں کی شہرت کے آگے ناں ٹھہر سکے اور ایک قصبہ یا عام دیہات بن کہ رہ گئے
پیر 23 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خادم رضوی کون تھے؟
موت کے بعد زندہ ہونے کی افواہ کس نے پھیلائی
اتوار 22 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
جمعرات 12 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلعہ بجنوٹ
اس قلعہ کا پہلا نام قلعہ ونجھروٹ تھا، یہ قلعہ راجہ ونجھا نے تعمیر کرایا تھا ۔تاریخ مرادکیمطابق 574ھ/1178ھ میں اس قلعہ کو شہاب الدین غوری نے مسمار کرادیا تھا
جمعرات 12 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چٹی مسجد (جامع مسجد قادرپور)
چِٹی مسجد یا جامع مسجد قادر پور ( جسے کچھ لوگ مغل مسجد بھی کہتے ہیں جو غلط ہے) کے نام سے مشہور یہ مسجد تقریباً ڈھاٸی سو سال پرانی ہے جسے اس علاقے کے نواب، اختیار خان مندھانی نےمغلیہ دور حکومت میں بنوایا تھا
بدھ 21 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پتن منارہ
پتن منارہ دریائے ہاکڑہ کی وادی کااپنے تمدنی امتیازات کی وجہ سے پاکستان کے قدیم ماضی کا ایک شاندار تاریخی ورثہ ہے پتن منارہ کے کھنڈرات سے بدھ مت کی ایک پختہ خانقاہ کے آثار بھی ملے ہیں
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس، قوتِ مدافعت اور ویکسین
وائرس کی مثال بھی کچھ اسی طرح ہے، جسکا کوئی جسم نہیں اور یہ کسی جاندار خلیہ کے اندر داخل ہو کر اسکےنظام کو اپنے قبضہ میں کر لیتا ہے
جمعہ 16 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخی ورثہ بھونگ مسجد
اپنے عمدہ ڈیزائن، منفرد طرزِ تعمیر اور جاذبِ نظر خطاطی کی وجہ سے اس مسجد کو خاص شہرت حاصل ہے۔سردار رئیس غازی محمد نے یہ مسجد 1932 میں تعمیر کروانا شروع کی
جمعرات 15 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خان پالے خان خوستی
ابتدا کرتے ہیں ایک عظیم ہستی کے نام سے جنہیں تاریخ پالے خان کے نام سے جانتی ہے۔پالے خان خوستی انگریز استمعار کے خلاف نہ صرف لڑے بلکہ فتح یاب بھی ہوئے
جمعرات 15 اکتوبر 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
منفی روئیوں کو کیسے برتیں؟
بلاشبہ ایک آئیڈیل معاشرہ وہی کہلا سکتا ہے جو گرتے ہووں کو تھام لینے والا معاشرہ ہو۔ جو کمزور پر بھپتی کسنے والا نہیں بلکہ آگے بڑھ کر سہارا دینے والا معاشرہ ہو
بدھ 14 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھاگ ملکھا بھاگ
ہمارے یہاں اپنے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کا رواج کبھی بھی نہیں رہا۔ 1958 سے 1964 کے درمیان ملکھا سنگھ نے صرف 5 انٹرنیشل گولڈ جیتے اور عبدالخالق نے 34، مگر پھر بھی اسے اتنی پذیرائی کبھی نا ملی جو بھارت میں ملکھا کو ملی
جمعہ 9 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک ہول ،کائنات کے اندھےکنوئیں
بلیک ہول کی شدید قوتِ ثقل کی وجہ سے ہر چیز اس میں ذم ہو جاتی تھی، اسلئے جب بھی ماضی میں اسکو دیکھنے کی کوشش کی گئی وہ کامیاب نہ ہوسکی۔ بلیک ہول پر پڑنے والی تمام شعائیں اس میں جذب ہو جاتی ہیں
جمعہ 9 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باہمی روابط کیلئے ڈاک کا عالمگیر نظام
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کے نظام کو جدید بنانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے تین شعبوں کا چناؤ کیا گیا ہے
بدھ 7 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھابے ، گلگت بلتستان کے ۔۔۔
پاکستان اتنا وسیع ہے کہ اس کے مختلف حصوں میں ثقافت کے رنگ تو بدلتے ہی بدلتے ہیں ساتھ میں کھانوں کی خوشبو اور ذائقے بھی بدل جاتے ہیں
جمعہ 2 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سید محمد گیسودراز اول
سید محمد گیسوداراز اول، سید عبدالغفار محمد کا بڑا بیٹا تھا۔ وہ 371ء میں اوش جو بغداد کے مضافات کا ایک قصبہ تھا اور موجودہ کرغستان کا ایک شہر ہے میں پیدا ہوئے
جمعرات 24 ستمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.