
Investigative Articles & News Features (page 24)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
6ستمبر 1965ء جب افواج پاکستان اور قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئیں!
آج پھر اسی جذبے کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔
اتوار 6 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سانپ، موسم برسات کا پھنکارتا ہوا خطرہ!
دنیا میں سانپوں کی تقریباً 2ہزار 7سو قسمیں پائی جاتی ہیں لیکن سارے سانپ زہریلے نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے صرف 375 اقسام کے سانپ زہریلے ہوتے ہیں۔
ہفتہ 5 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر ازل ”لاہور“ جس نے تاریخ کو بنتے اور بگڑتے دیکھا!
لاہور پر مسلمانوں کی حکمرانی کا آغاز 1206ء عیسوی میں ہوا۔ سکھوں نے اس شہر میں قتل وغارت کا بازار گرم کیا۔
بدھ 19 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوائن فلو ایک تجارتی فلو ہے…؟؟
یا القاعدہ ، طالبان امریکی مداخلت کی حکمت عملی۔ امریکہ کی تجارتی حکمت عملی ہے، جس طرح وہ دنیا میں تخلیقی کیسٹوں سے القاعدہ وطالبان کی دھمکیاں اپنے خلاف چھوڑتا ہے، اور ان کو اپنے اوپر حملہ آور دکھاتا ہے۔
اتوار 16 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال … ازنگاہ مصطفی اینہاں بگیر!!
حضور پر نور کی زیارت کے بعد تو پختگی ایمان اوج کمال تک پہنچ جاتا ہے اور ان کے دوستوں کا درجہ یعنی صدیق اکبر کا ایمان پوری امت کے ایمان سے زیادہ قوی ہو جاتا ہے۔
جمعرات 13 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”چٹھی میرے ڈھول نوں پہنچاویں وے کبوترا“
کبوتر بازی کا شوق صدیوں پرانا ہے اور کبوتر کے ساتھ انسان کا تعلق تاریخ کا حصہ ہے کہ وہ پیغام رسانی کا انتہائی قابل اعتماد ذریعہ رہا ہے۔
منگل 11 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم بھائی کی عظیم بہن، محترمہ فاطمہ جناح!!
وہ مسلمانوں کے لئے ایک آزاد اور عظیم مملکت کے حصول کی جدوجہد میں اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح ہر مقام اور ہر میدان میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دیکھنے کی خواہاں تھیں۔
منگل 4 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست!!
بارش بادلوں سے زمین کی سطح پر پانی کے قطروں کا علیحدہ علیحدہ گرنے کے عمل کو کہتے ہیں، بارش کے برصغیر پاک وہند میں بڑے نام ہیں۔ بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ۔
منگل 14 جولائی 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”شاہین محاذ جنگ پر“
میں نے ”شاہین محاذ جنگ پر“جیسا معروف ناول جب میں سکول میں پڑھتا تھا یعنی 1976ء 1977 کے دوران پڑھا۔ بار بار پڑھا۔ دل سے پڑھا۔ جذباتی ہوتا چلا گیا۔
منگل 7 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی تعداد کرایہ پر رہتی ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا اہم صنعتی شہر ”سیالکوٹ“
سیالکوٹ شہر کھیلوں کے سامان اور سرجیکل آلات کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا پرائیویٹ سیکٹر میں بننے والا عالمی معیار کا ایئرپورٹ یہیں ہے۔
منگل 23 جون 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سویڈن بارڈر اور سوات!!
جب انسان یہ دیکھتا ہے کہ پہلے زمانے کے لوگوں نے کتنی مشکل اور کٹھن زندگی گزاری اور آج کتنی آسانیاں ہیں تو حوصلے خود بخود بلند ہو جاتے ہیں لیکن دوسری جانب جب اپنی قوم کا موازنہ ان ترقی یافتہ قوموں سے کیا جاتا ہے کہ ہماری قوم آج بھی اسی قدم دور کی طرف لوٹ رہی ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.