
Investigative Articles & News Features (page 23)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
2009ء کیا کھویا، کیا پایا! اک برس اور بیت گیا۔
2009ء پاکستانی عوام کو بیک وقت دو اہم پیغام دے گیا، پہلا پیغام ہمت افزاء ہے پاکستان کی 62سالہ تاریخ میں شاید یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی، پہلی دہائی خدا حافظ…!!
عظیم ہیں وہ افراد جو انسانیت پرزندگی کو آشکار کر کے اپنا احسان مند بنا لیتے ہیں، جو خود پسندی کے فریب سے کہیں دور صدیوں کو سمیٹ کر عظمت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہوتے ہیں۔
بدھ 30 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جنتی نوجوانوں کے سردار امام عالی مقام!!
امام عالی مقام کا نام ونسب یوں ہے: حسین بن علی بن ابو طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم القرشی الہاشمی۔ آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے (عبداللہ آپ کے چھوٹے بیٹے حضرت علی اصغر کا نام ہے) آپ کے القاب سبط رسول، ریحانہ رسول، سید شباب اہل الجنہ وغیر ہاہیں۔
پیر 28 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے!!
قائداعظم کے اصولوں کو اپنا کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم اور ان کے فرمودات!
قائداعظم نے بار بار عوام سے فرمایا کہ ہماری سب سے اہم ضرورت حقیقی اور صحت مند تعلیم ہے۔
جمعرات 24 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
طلسم ہوشربا!!
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے، آج تک آپ اس طرح کی معرکہ آراء باتیں قصے کہانیوں میں سنتے آئے ہیں، مگر یہ ہوشربا مناظر اب آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
اتوار 13 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اکیس دسمبر 2012، کیا زمین پر زندگی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہو گی؟حصہ دوم
جائزہ لیتے ہیں کہ اس دنیا کی منطقی تباہی کے نظریہ کے ماخذ کیا ہیں؟ امریکہ کے شمالی و جنوبی علاقہ کے درمیان بسنے والی مایا قوم جو کہ ستاروں کے علم اور وقت کا حساب کتاب رکھنے میں انتہائی ماہر ہیں۔
منگل 8 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
یا جوج ماجوج کون ہیں؟
یہ وہ قوم ہے جس سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا یہ سمندر سے گزریں گے تو سمندر پی جائیں گے پھر وہ وقت آئے گا جب پوری زمین یا جوج ماجوج کی لاشوں سے اٹ جائے گی۔
منگل 8 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اکیس دسمبر 2012، کیا زمین پر زندگی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہو گی؟
دنیا جہاں کے سائنسدان اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ کیا زمین پر زندگی اپنے اختتام کے قریب ہوتی جا رہی ہے؟
جمعہ 4 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج کہاں چلا جاتا ہے؟
جس دن سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا اس دن روئے زمین کا ہر شخص ایمان لے آئے گا لیکن اتنی کھلی نشانی دیکھ کر کسی کافر کو ایمان لانا یا کسی گناہگار کا توبہ کرنا اسے کچھ فائدہ نہ دے گا۔
بدھ 2 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قیامت کی نشانیاں
امام مہدی کون ہیں؟ آپ کا نام محمد، والد کا نام عبداللہ ہو گا۔ آپ نبی پاک ﷺ کے خاندان سے اور حضرت فاطمة الزاہر رضی اللہ عنہا کی نسل سے ہونگے۔
پیر 23 نومبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کیا 21 دسمبر 2012ء کو قیامت خیز تباہی دنیا کا مقدر ہو چکی ہے؟
مایان کیلنڈر کے مطابق انسانی زندگی کا ایک دور اس تاریخ کا اختتام پذیر ہو جائے گا یہ بات انسانی دل کی دھڑکن تیز کر دینے کیلئے کافی ہے اس دن سورج اپنی جگہ بدل کر کہکشاں کے درمیان چلا جائے گا۔
اتوار 15 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال
اقبال نوجوانوں کی خفیہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے کیلئے ’شاہین‘ کی علامت استعمال کرتے تھے۔
پیر 9 نومبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال اور پاکستان
آپ نے مسلمانوں کو جگایا اور غور و فکر کرنے کی طرف راغب کیا (یوم پیدائش9 نومبر 1877) (یوم وفات 21 اپریل 1938ء)
پیر 9 نومبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فتنہ دجال
قرب قیامت میں روئے زمین پر آنے والا سب سے بڑا فتنہ۔
اتوار 1 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دمدار ستارے کی موت!!
فلکیاتی سائنس کا ایک محیرالعقول واقعہ! انسانی تاریخ میں جب پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے دو اجرجام فلکی کا ٹکراؤ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!
مریخ کے بارے میں دلچسپ سائنسی انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ!
جمعرات 15 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
8اکتوبر 2005ء سے 8اکتوبر 2009ء تک
ملبے تلے دبے ہزاروں افراد کئی روز تک زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا رہے مگر ان کی مدد کو کوئی نہیں آیا تھا۔ 2648 سکولوں وکالجوں کے ہزاروں طلباء وطالبات آج بھی کھلی چھت تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، 8اکتوبر زلزلہ میں زیادہ تباہی ناقص تعمیرات کے سبب ہوئی جس کا سب سے زیادہ نشانہ سکولوں وکالجوں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات بنے۔
جمعرات 8 اکتوبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے 10مہلک ترین جانور!
قارئین! آپ کی دلچسپی کے دنیا کے دس خطرناک ترین جانوروں کی فہرست دی جا رہی ہے انہیں غور سے دیکھئے کیونکہ اگر بدقسمتی سے انسان کا واسطہ ان سے پڑ جائے تو انہیں دوبارہ دیکھنے کی مہلت نہیں ملتی۔
بدھ 7 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھجوروں کا دیس ”خیر پور“
یہاں کے لوگ پلو مچھلی نہایت شوق سے کھاتے ہیں ، چنے پتوں کا ساگ جو یہاں پلی کہلاتا ہے اور جوار کی روٹی ایک روایتی کھانا ہے صنعتی طور پر بھی خیر پور کو قدیم زمانے سے اہمیت حاصل ہے۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.