National Articles & News Features (page 104)
قومی مضامین مضامین
-
جو بھی بجٹ آیا عوام پر بجلی بن کر گرے گا!!
حکومت کوئی بھی معاہدے کرنے سے قبل اسمبلی سے پاس کرائے۔ قرضوں کی لعنت سے نجات حاصل کئے بغیر عوام سکھ کا سانس نہیں لے سکتے۔
منگل 31 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ اک عذاب!!
کہتے ہیں زاہد لوگ تمہاری بخشش تو نہ ہو گی۔ اتنے گناہ ہیں جنت میں سیٹنگ تو نہ ہو گی۔
پیر 30 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک اور امریکی دوست ”دوستی“ کی نذر ہو گیا!!
نائن الیون کے بعد امریکہ نے اسامہ کو دہشت کی علامت کے طور پر استعمال کر کے نتائج حاصل کئے وہ امریکہ کے لیے ایک بلینک چیک تھے، امریکہ ان کے نام سے عرب حکمرانوں کو ڈراتے تھے۔
ہفتہ 28 مئی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم تکبیر!!
ڈاکٹر ثمر مبارک مند یوم تکبیر کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ ” بلوچستان میں چاغی کے مقام پر 28مئی 1998ء بروزجمعرات تین بج کر سولہ منٹ پر الٹی گنتی گننے کے بجائے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ٹیسٹ کا بٹن دبایا گیا اس لئے اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔
ہفتہ 28 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ توقعات خدشات سفارشات!!
اخراجات کا تخمینہ 30کھرب سے تجاوز ہونے کا امکان۔ حکومت نے ہمیشہ کی طرح موجودہ ٹیکس دہندگان سے مزید ٹیکس عائد کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔
جمعہ 27 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم سوالات کا جواب چاہتی ہے!!
دہشت گرد مہارت اور آسانی سے کیوں ٹارگٹ حاصل کررہے ہیں! اہم ترین مہران بیس کی سخت سکیورٹی کی ضرورت تھی، سانحہ ایبٹ آباد سے کوئی سبق نہیں لیا گیا۔
جمعہ 27 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کی چکی میں پستے عوام!!
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر 16.13 فیصد کا اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے جو کہ واضح اشارہ ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کس حد تک بڑھ چکی ہے اور لوگ کیسے چکی میں پستے چلے جا رہے ہیں۔
جمعرات 26 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام ،پنچایت، ہاتھی اور انسان!!
سانحہ مہران کے پس منظر میں ایک بحث۔ اس تازہ ترین تحقیقاتی کمیٹی سے ہماری یہ گزارش ہے کہ مہران کے مرکز کے کمانڈر کی تبدیلی اور چند حفاظتی اہلکاروں کا کورٹ مارشل کر کے قوم کو نہ بہلایا جائے، اگر ایسا کرنا ہی تھا تو ابتداء ”اعلیٰ ترین (ادنیٰ ترین!) نااہلیت“ سے ہوتی۔
جمعرات 26 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان مہاجرین!!
کیا وہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں! دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں مزید افغان باشندے بے گھر ہو کر پاکستان آنا شروع ہوگئے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
پیر 23 مئی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان نیوی کی بیس پردہشت گردوں کا حملہ، ایک منظم سازش کا ہدف؟
یہ سطور تحریر کرتے وقت اس لڑائی کو شروع ہوئے کئی گھنٹے سے زائد گزر چکے ہیں، یہ مقابلہ ابھی تک جاری ہے اور یہ اطلاعات ہیں کہ ان حملہ آوروں نے کئی افراد کو یرغمال بھی بنا رکھا ہے اور ان معصوم افراد کی جانیں بچنا کسی معجزہ سے کم نہ ہو گا۔
پیر 23 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”عالمی خفیہ یہودی حکومت انٹرپول اور پاکستان“
انٹرپول کیا ہے! یہ یہودیوں کی عالمی خفیہ حکومت کا ایک خفیہ ادارہ ہے۔ درحقیقت یہ جرمن یہودی بینکار، سرمایہ دار ڈیوڈ راک فیلر کی پرائیویٹ پولیس ہے۔
ہفتہ 21 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی دھمکیوں کا پٹارہ کھل گیا!!
سعودی سفارت کار کی ہلاکت تعلقات خراب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ شہباز شریف نے پاکستانی حکام کو کشکول توڑنے کی راہ دکھا دی۔
ہفتہ 21 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ میں 5 غیر ملکی دہشت گردوں کی ہلاکت اور ان گنت سوالات!!
پولیس کے مبہم کردار پرکوئی بھی ذی شعور با آسانی یقین نہیں کرے گا۔ ایک خاتون کی جان کئی کے عالم میں ہاتھ اٹھائے فریاد کا منظر، پاؤں میں پھٹی جرابیں تھیں۔
جمعہ 20 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جان کیری کادورہ پاکستان!!
پارلیمنٹ کی قرارداد بیوہ کی فریاد بن کر رہ گئی! پنجاب نے کشکول توڑ دیا، اغیار کی غلامی نہیں کر سکتے، شہباز شریف۔
جمعہ 20 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی ادارے، بارود کے ڈھیر پر!!
پاکستان میں نو سال سے کم عمر کے 35لاکھ بچے سکول نہیں جاتے۔ پاکستان میں تعلیمی انحطاط اور اساتذہ وتعلیمی اداروں کے خلاف حملے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ بھی ہو سکتے ہیں، پاکستانی ایٹمی قوت اور پاکستان دشمن عناصر اس کی ایٹمی قوت سے خوفزدہ ہیں۔
جمعرات 19 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کررہا ہے!
پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ کا افغانستان سے انخلاء بھی ناممکن ہو جائے گا۔ پاکستان کو اس کی قربانیوں پرانعامدینے کی بجائے امریکہ اپنے اس قابل اعتماد اتحادی کو عدم استحکام کا شکار بنا رہا ہے، آخر امریکہ ایسا کیوں کررہا ہے حالانکہ وہ پاکستان کی مدد کے بغیر خطے میں کامیاب ہو ہی نہیں سکتا، امریکی صحافی۔
بدھ 18 مئی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پری بجٹ تجاویز!!
سال رواں زراعت پر منی بجٹ کا بم گرایا گیا۔ فی ایکڑ پیداوار مجموعی ملکی پیداوار میں نمایاں کمی سے زبردست بحران پیدا ہوگا۔
منگل 17 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے!
عوام کے سروں پر خوف کے سائے کب تک منڈلاتے رہیں گے۔ دہشت گرد غیر ملکی اداروں اور ان کے دفاتر کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
منگل 17 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چارشدہ میں ایف سی کی تربیت گاہ پر دوخودکش حملے،80ہلاک
یہ لہو لہو میرے وطن کی سرزمین کو کس نے کیا! دہشت گردوں کی عجیب منطق ہے پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کیلئے جواز یہ فراہم کرتے ہیں کہ ہم امریکہ سے بدلہ لے رہے ہیں، یہ کیسا بدلہ ہے جس میں پاکستان کے مسلمان اور معصوم شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔
پیر 16 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہی انداز حکمرانی اور عوام ترنوالہ!!
کیری لوگر بل کی توہین آمیز شرائط پربھیک۔ قوم امریکی جنگ میں 68ارب ڈالر کا نقصان اٹھا کر بھی ڈرون حملوں کی حقدار ٹھہری
جمعہ 13 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.