
National Articles & News Features (page 105)
قومی مضامین مضامین
-
اسامہ بن لادن جاں بحق!!
سب سے بڑے امریکی دشمن کے خاتمہ کا دعویٰ۔ تاریخ کی کوکھ سے ابھرنے والی طلسماتی شخصیت کی زندگی اور موت کے بارے میں ابہام تاحال ختم نہیں ہوا وہ کبھی امریکہ کے عظیم دوست اور جہاد افغانستان میں فتح یاب ہونے والوں کے ہیر و کہلاتے تھے۔
بدھ 4 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکٹرانک حکومت کی طرف پیش رفت!!
ٹھوکروں سے سنبھلنا اور غلطیوں کو درست کرنا ہو گا۔ ای حکومت کے ذریعے سرکاری کام بہترانداز میں سرانجام دیئے جاتے ہیں۔
منگل 3 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی 45 روپے فی یونٹ!!
چند ماہ میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ صرف کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی پاکستان کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
منگل 3 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریا کے دو کنارے!!
ہمارے ہاں لیبر ایکٹ تو موجود ہے مگر افسوس کہ اس کی ایک شق پر بھی سختی سے عمل درآمد نہیں کروایا جاتا، مزدور کی مزدوری مقرر تو ہے مگر اسے مقررہ معاوضہ ادا نہیں ہوتا۔
اتوار 1 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کے خلاف بے چینی اور مزاحمت میں اضافہ!!
عمران خان کا دھرنا موثر آواز ثابت ہوا۔ صوبائی اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور۔
جمعہ 29 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں نئے انتخابی اتحاد کی تیاریاں!!
چوہدری شجاعت کو سیاسی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کرنا ہو گا۔ پی پی پی نے ایم کیو ایم کی بار گینگ پاور کم کرنے کیلئے (ق) لیگ سے رجوع کیا۔
جمعہ 29 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی مسائل اور قومی وقار!!
آج ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟؟ ہمارے ان مسائل کا حل کس کے پاس ہے؟ فوج ، سول حکومت، عدلیہ، سیاسی قائدین، وڈیرہ ازم یا عوام کے اپنے ہاتھ میں، ان سوالوں کا جواب حاصل کرنے کے لیے ہمیں گزشتہ تیس سالوں کا جائزہ لینا ہوگا۔
بدھ 27 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روحانی ومقدس مقامات پر دہشت گردی!!
ایسی کارروائیاں کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں رحمان بابا کا مزار ہو، اسلام آباد کی بری امام درگاہ ہو، لاہور کا مرجع خلائق داتا دربار ہو، کراچی کا عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہو یا ڈیرہ غازی خان کا حضرت سخی سرور کا دربار آگ اور خون کا یہ گھناؤنا کھیل کھیلنے والے کسی مقدس مقام یاہستی کے تقدس کی پراوہ کرنے پر تیار نظر نہیں آتے۔
بدھ 27 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کے زخموں پر مرہم !!
یہ حقیقت اپنی جگہ مسلمہ ہے کہ بلوچستان کے رستے ہوئے زخموں پرمرہم رکھنے کا دعویٰ کرنے والوں نے کبھی بھی مرض کی حقیقی تشخیص نہیں کی بلکہ ہر طالع آزمانے یہاں اپنے تجربات کو ہی مسئلے کا حل تجویز کرتے ہوئے اسے اپنے طور پرمسلط کئے رکھا، جس کے نتیجے میں گزشتہ 64 برسوں میں معاملات بگڑتے چلے گئے۔
جمعہ 22 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا“
بچوں کی سبق آموز نظموں کے خالق ” علامہ اقبال “ شاعرمشرق کی نظمیں سکولوں ، کالجوں، یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہیں۔
جمعرات 21 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جائے!!
بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔ ہر سال گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے اور ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنا مسئلے کا حل نہیں۔
بدھ 20 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کے مسئلہ پرپاک بھارت ممکنہ جنگ!!
بھارت پاکستان کے حصے کے دریاؤں پر 33 ڈیم تعمیر کررہا ہے۔ کشن گنگا اور بگلیہار ڈیم بنا کر پاکستانی پانی چوری کیا جا رہا ہے۔ جان کیری کی رپورٹ میں حقائق تسلیم کرنے کے باوجود پاکستان سے قربانی مانگی گئی ہے۔
منگل 19 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فساد زدہ شہر کراچی!!
حکمرانوں کے لیے چیلنج بن گیا۔ جس شہر میں روزانہ ساڑھے 5 ہزار سے زائد سٹریٹ کرائمز ہوتے ہوں اور بمشکل ڈیڑھ فیصد کی ایف آئی آر پولیس درج کرے، وہاں حصول انصاف کے مراحل کتنے سہل ہونگے، اس کا صرف تصور کیا جا سکتا، کراچی کے تاجر بدامنی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی جاسوس… نشانے پر!!
پاکستان نے ”زیر وٹالرنس“ کی پالیسی پر عمل شروع کردیا۔ ریمنڈ اور ایران مارک کی گرفتاری کے بعد امریکی آزادانہ کارروائیاں نہیں کرپا رہے۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی جنگی جرائم کی فہرست، ڈرون حملے!!
26جولائی 1945ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا جاپان نے انکار کردیا جس کی پاداش میں 16 اور 19 اگست کو جاپان کے دو بڑے شہروں میں ایٹم بم گرائے گئے جب یہ بم ہیروشیما پرگرایا گیا تو آن واحد میں ایک لاکھ 66 ہزارافراد زندہ پگھل گئے۔
پیر 18 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کا مستقبل!!
ایک طبقہ ایسا ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ ان کا سیاسی مستقبل غیر یقینی ہو چکا ہے، کچھ کا خیال ہے کہ وہ سیاسی پارٹی بنائیں گے، بہت کم لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) میں آجائیں۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانا شوکت احمد شاہ کی شہادت کشمیریوں کی قربانیوں کا تسلسل!!
مولانا شوکت احمد شاہ کی شہادت حیدرآباد اور جونا گڑھ کے مسلمانوں کے لیے بھی پیغام ہے کہ وہ اگر ہندو کی غلامی سے آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی طرح قربانیوں کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کی پنجاب میں زور آزمائی!!
متحدہ صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئی، قومی جماعتیں اہمیت کھو رہی ہیں۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹو کیس ری اوپن کرنے کیلئے وزارت کی قربانی قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سیشن اور (ن) لیگ کا جارحانہ طرز عمل ۔
اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس کیوں قائم نہ ہو سکا۔
جمعہ 15 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاپتہ افراد کے لیے زنجیر عدل!
یہ بات بلا کسی حیل وحجت کے کہی جا سکتی ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ اس قدر حساس ہے کہ اس پر قلم اٹھانا بڑی احتیاط کا تقاضا کرتا ہے جب سپریم کورٹ نے اس پر توجہ کی تو تمام لوگوں کی یہی رائے تھی۔
بدھ 13 اپریل 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.