
National Articles & News Features (page 103)
قومی مضامین مضامین
-
بجٹ 2011-12ء
بجٹ کیا دینے آیا تھا کیا دے گیا! کب تک پر فریب وعدے اور کہہ مکرنیاں مجبور عوام کا نصیب ہیں!
منگل 7 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاشقند میں عالمی آبی کانفرنس!
پاکستانی حکمران پانی کی اہمیت کو نظر انداز کررہے ہیں۔ بھارت چھوٹے بڑے ساتھ منصوبوں کے ذریعے ہمارے بالائی دریاؤں کے پانی پر کنٹرول کرنے کی کوششوں کے بعد اب افغانستان میں دریائے کابل پر درجن بھر ڈیم تعمیر کر کے پاکستان کے لیے پانی کے بحران کو مزید سنگین بنانے کے منصوبے کا آغاز کرنا چاہتا ہے۔
ہفتہ 4 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں نئی کروٹ!!
اپوزیشن لانگ مارچ اور حکومت سینیٹ کے بعد عام انتخابات میں کامیابی کی راہ پرگامزن۔ دیگر جماعتوں سے روابط کے بعد اس امر کا امکان ہے کہ بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) ، جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ق) کے بعض اراکین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
جمعہ 3 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ ایبٹ آبادپرکمیشن کے قیام کا اعلان!!
سپریم کورٹ کے سینئر رکن جسٹس جاوید اقبال سربراہ مقرر اپوزیشن لیڈر کے بیان اور ایک رکن کی معذرت کے بعد حیثیت متنازعہ ہو گئی۔
جمعہ 3 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جو چپ رہے گی زبان خنجر، لہو پکارے گا آستین کا!!
سلیم شہزاد کو اسلام آباد کے ایک حساس علاقہ سے دن دیہاڑے اغواء کیا گیا اور اسلام آباد کے جنوب میں 160 کلومیٹر دور تک لے جایا گیا، انہیں کسی خفیہ مقام پر بدترین تشدد کانشانہ بنایا گیا۔ سید سلیم شہزاد، شہید صحافت کو خراج تحسین۔
جمعرات 2 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو امریکہ کہ نہیں چین کی ضرورت ہے!!
روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوارکر کے امریکہ کی اجارہ داری ختم کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی وعسکری تعاون کا تعلق ہے تو یہ نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا میں طاقت کا توازن بحال کرنے کے حوالے سے انتہائی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
جمعرات 2 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی مسلسل ہڑتالوں سے کاروبارختم، معیشت تباہ!!
بگڑتے حالات ملکی معیشت کے لئے بدشگونی ہیں، مسلسل احتجاجی والے علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتیں گر گئیں، یومیہ ڈیڑھ سے 2ارب روپے کا نقصان معمول بن گیا۔
بدھ 1 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ دقیانوسی اور مضحکہ خیز امریکی قوانین!!
اسلام پر کیچڑ اچھالنے والے ترقی پسند ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں۔ نام نہاد امریکی جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی طاقت گردانتے ہیں ان کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ایسے ایسے عجیب وغریب قوانین ہماری آنکھوں کی چمک اور لبوں پہ ہنسی کا باعث بنتے ہیں۔
بدھ 1 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد آپریشن میں استعمال کردہ جدید امریکن ٹیکنالوجی سٹیلتھ!!
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے الیکٹرومیگنٹک شعاعیں واپس پلٹ آتی ہیں اور جہاز کی بجائے آسمان ہی نظر آتا ہے۔
منگل 31 مئی 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جو بھی بجٹ آیا عوام پر بجلی بن کر گرے گا!!
حکومت کوئی بھی معاہدے کرنے سے قبل اسمبلی سے پاس کرائے۔ قرضوں کی لعنت سے نجات حاصل کئے بغیر عوام سکھ کا سانس نہیں لے سکتے۔
منگل 31 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ اک عذاب!!
کہتے ہیں زاہد لوگ تمہاری بخشش تو نہ ہو گی۔ اتنے گناہ ہیں جنت میں سیٹنگ تو نہ ہو گی۔
پیر 30 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک اور امریکی دوست ”دوستی“ کی نذر ہو گیا!!
نائن الیون کے بعد امریکہ نے اسامہ کو دہشت کی علامت کے طور پر استعمال کر کے نتائج حاصل کئے وہ امریکہ کے لیے ایک بلینک چیک تھے، امریکہ ان کے نام سے عرب حکمرانوں کو ڈراتے تھے۔
ہفتہ 28 مئی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم تکبیر!!
ڈاکٹر ثمر مبارک مند یوم تکبیر کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ ” بلوچستان میں چاغی کے مقام پر 28مئی 1998ء بروزجمعرات تین بج کر سولہ منٹ پر الٹی گنتی گننے کے بجائے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ٹیسٹ کا بٹن دبایا گیا اس لئے اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔
ہفتہ 28 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ توقعات خدشات سفارشات!!
اخراجات کا تخمینہ 30کھرب سے تجاوز ہونے کا امکان۔ حکومت نے ہمیشہ کی طرح موجودہ ٹیکس دہندگان سے مزید ٹیکس عائد کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔
جمعہ 27 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم سوالات کا جواب چاہتی ہے!!
دہشت گرد مہارت اور آسانی سے کیوں ٹارگٹ حاصل کررہے ہیں! اہم ترین مہران بیس کی سخت سکیورٹی کی ضرورت تھی، سانحہ ایبٹ آباد سے کوئی سبق نہیں لیا گیا۔
جمعہ 27 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کی چکی میں پستے عوام!!
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر 16.13 فیصد کا اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے جو کہ واضح اشارہ ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کس حد تک بڑھ چکی ہے اور لوگ کیسے چکی میں پستے چلے جا رہے ہیں۔
جمعرات 26 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام ،پنچایت، ہاتھی اور انسان!!
سانحہ مہران کے پس منظر میں ایک بحث۔ اس تازہ ترین تحقیقاتی کمیٹی سے ہماری یہ گزارش ہے کہ مہران کے مرکز کے کمانڈر کی تبدیلی اور چند حفاظتی اہلکاروں کا کورٹ مارشل کر کے قوم کو نہ بہلایا جائے، اگر ایسا کرنا ہی تھا تو ابتداء ”اعلیٰ ترین (ادنیٰ ترین!) نااہلیت“ سے ہوتی۔
جمعرات 26 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان مہاجرین!!
کیا وہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں! دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں مزید افغان باشندے بے گھر ہو کر پاکستان آنا شروع ہوگئے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
پیر 23 مئی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان نیوی کی بیس پردہشت گردوں کا حملہ، ایک منظم سازش کا ہدف؟
یہ سطور تحریر کرتے وقت اس لڑائی کو شروع ہوئے کئی گھنٹے سے زائد گزر چکے ہیں، یہ مقابلہ ابھی تک جاری ہے اور یہ اطلاعات ہیں کہ ان حملہ آوروں نے کئی افراد کو یرغمال بھی بنا رکھا ہے اور ان معصوم افراد کی جانیں بچنا کسی معجزہ سے کم نہ ہو گا۔
پیر 23 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”عالمی خفیہ یہودی حکومت انٹرپول اور پاکستان“
انٹرپول کیا ہے! یہ یہودیوں کی عالمی خفیہ حکومت کا ایک خفیہ ادارہ ہے۔ درحقیقت یہ جرمن یہودی بینکار، سرمایہ دار ڈیوڈ راک فیلر کی پرائیویٹ پولیس ہے۔
ہفتہ 21 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.