
National Articles & News Features (page 108)
قومی مضامین مضامین
-
”ڈو مور“ کا مطالبہ اور دہشت گردوں کو سیاسی پناہ!!
مغربی ممالک پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کی بجائے دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ ستم ظریفی کی انتہا تو یہ ہے کہ ہر امریکی نمائندے کی پاکستان آمد سے کچھ گھنٹے پہلے یا اس دورے کے دوران ہی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کی کارروائی کی جاتی ہے جو شاید ہمارے صبر اور برداشت کی قوت کوآزمانے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔
اتوار 6 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی کہانی، امریکی صحافی کی زبانی!!
قاتل جاسوس کی خاطر امریکہ نے پاکستان کو دھمکیاں دیں۔ ریمنڈ ڈیوس ان دنوں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ہے، امریکی حکام اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان پر دباؤ ڈال کر اسے سفارتی استثنیٰ دلانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
ہفتہ 5 مارچ 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ پر احتجاج!!
فیصل آباد کے تمام صنعتکار اور محنت کش تنظیموں کے نمائندے گیس کی بندش کے حوالہ سے ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور صنعتکاروں نے وفاقی حکومت کو وارننگ دی ہے۔
جمعہ 4 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹرولیم بم کے اثرات کیا ہوں گے!!
پنجاب میں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے ۔ راجہ ریاض مستقبل میں اپنے کسی سیاسی کردار کیلئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو ٹارگٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ حالانکہ اس امر میں بھی شک نہیں کہ قبل ازیں خود راجہ ریاض پنجاب حکومت اور خصوصاً وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالہ سے ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
جمعہ 4 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں 2جج،3وکلاء اغواء!!
وکلاء سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سراپا احتجاج۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے یہ کہہ کر عوام کو نئی خبر تو نہیں دی کہ صوبے میں حالات غیرملکی قوتیں خراب کررہی ہیں تاہم انہوں نے یہ بات واضح کی ہے کہ بعض لوگ یورپ میں سیاسی پناہ حاصل کر چکے ہیں۔
جمعہ 4 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ، پیپلزپارٹی… راہیں کیوں جدا ہوئیں!!
ویسے تو ججوں کی بحالی کی کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی وفاقی کابینہ سے علیحدگی سے اس کا پیپلزپارٹی کے ساتھ رومانس ڈیڑھ ماہ بعد ہی ختم ہو گیا تھا تاہم پیپلزپارٹی صوبائی حکومت سے چمٹی رہی۔
جمعہ 4 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں تعلیم دہشت گردی کا نشانہ!!
اساتذہ کا قتل عام اور تعلیمی اداروں کی تباہی۔ دشمن طاقتیں تعلیم سے بدگمان کر کے ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں
جمعرات 3 مارچ 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقلاب یااصلاح معاشرہ!!
آج کل ہر کوئی مصر ، تیونس ، یمن ، سوڈان اور شام کے حالات سے متاثر ہو کر پاکستان میں بھی ایسے ہی حالات کی خواہش رکھتا ہے لیکن ان حالات کی خواہش رکھنے والے حضرات یا لیڈر ان کا کردار انقلاب برپا کرنے کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔
بدھ 2 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کی پاکستان کے خلاف ”پراکسی وار“
بھارت اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اسرائیل سے مدد حاصل کررہا ہے۔ کارگل جنگ بھارتی پارلیمانی اور ممبئی حملوں میں بھی اسرائیل ملوث تھا۔
منگل 1 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان قدرتی دولت سے مالامال صوبہ……!!
بلوچستان کی تباہی وبربادی کی جب بات آتی ہے تو ہمیشہ سرداری نظام اور ان کی اجارہ داری کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔
اتوار 27 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ کون ہیں، جو اسلام اور پاکستان کو بدنام کرتے ہیں!
کبھی لاہور میں اور کبھی کراچی میں عزاداروں کے جلوس کے دوران اور کبھی داتا دربار لاہور میں عرس کے موقع پرزائرین کے خون سے ہولی کھیلی جاتی ہے، بیسیوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔
ہفتہ 26 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ سے فاصلے پیدا کرنے میں ہی بھائی ہے!!
امریکی حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر پاکستان کو دباؤ میں لے رکھا ہے تو اس کے اثرات ملک کی قومی سیاست پر بھی شدت سے پڑنے لگے ہیں، وفاقی کابینہ کی ”رائٹ سائزنگ“ کو ظاہر اٹھارہویں ترمیم پر عملدکرآمد سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ 26 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان اور پاکستان لازم ملزوم!!
آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی نے واضح کیا کہ بلوچستان اور پاکستان لازم وملزوم ہیں، اس لئے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، تاہم صوبے میں قبائلی تنازعات کے خاتمے سے بہت سے مسائل خود بخود ختم ہو جائیں گے۔
جمعہ 25 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی اور نواز لیگ کا تصادم!!
جیالوں نے پنجاب کا جواب سندھ میں دینے کی ٹھان لی!! صدرمملکت آصف علی زرداری کے دست راست اور قریبی ساتھی سندھ کے وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پی پی پی کے گڑھ لیاری میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔
جمعہ 25 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کا انکار!!
دو مخدوموں کی لڑائی یا کچھ اور!! پاک امریکہ تعلقات… گرم جوشی سرد مہری میں بدل سکتی ہے۔
جمعہ 25 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سیاست کا اہم موڑ!!
ریمنڈ کیس، متاثرہ خاندانوں پر دیت کیلئے دباؤ!! سٹیٹس کو کی حامی قوتیں ناگزیر تبدیلی کو روک پائیں گی!
جمعہ 25 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرائز بانڈز، سود مند سکیم مشکوک ہوگئی!
اس کاروبار پر سرمایہ داروں کی اجارہ داری ہے، پرچی وغیرہ جیسے کاروبار غیر قانونی ہیں۔
جمعرات 24 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتہا پسندی… اس کا حل کیا ہے!!
ڈرون حملوں اور لال مسجد آپریشن نے ملک میں انتہا پسندوں کو زیادہ مضبوط کیا۔ پاکستان میں انتہا پسندی کیلئے پروان چڑھی؟ اس کی مختلف توجیحات پیش کی جاتی ہیں، کئی علماء اور سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی جڑیں فرقہ واریت سے جا ملتی ہیں۔
جمعرات 24 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں امریکہ کی بے بسی!!
اپنی ناکامی کیلئے وہ پاکستان کو بکرا بنانا چاہتا ہے۔ نیٹو کا منصوبہ یہ ہے کہ افغانستان کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے بتدریج کیا جائے گا اور ایک کے بعد ایک صوبے کا انتظام اس کے سپرد کیا جائے گا، غیر ملکی افواج کا کچھ حصہ وہاں سے نکال دیا جائے گا۔
بدھ 23 فروری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
257 ارب کے قرضوں کی معاشی، معاشی بحران شدت اختیار کر گیا!!
مشاورت کے ساتھ ساتھ قرضوں کی واپسی کا راستہ نکالا جائے، قرضہ معافی کیس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریمارکس۔
منگل 22 فروری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.