
National Articles & News Features (page 107)
قومی مضامین مضامین
-
وفاق اور عدلیہ میں تصادم کی کیفیت!!
چوہدری شجاعت حسین کو پیپلزپارٹی سے دوستی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سپریم کورٹ سے محاذ آرائی کی تازہ ترین مسائل وسیم احمد کی برطرفی سے انکار ہے، عدالت عظمیٰ نے حکومتی موقف کو اس سال کا سب سے بڑا مذاق قراردیا ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی، آزاد عدلیہ کی تیز ی نے نئی مثال قائم کردی!!
دن غیرت مند پاکستانی عوام اس خوش فہمی میں مبتلا رہی کہ ”ہم ایٹمی پاور ہیں اور عزت دار قوم ہیں ہم کسی سے نہیں ڈرتے“ اگر معافی قبول کر کے ڈیل ہی کرنا تھی تو دو مہینے بھی کیوں؟ اس بیچاری شمائلہ کا کیا قصور تھا، کیا پاکستان کی عزت چند لاکھ ڈالر اور تیس ہزار روپیہ ہے، کیا ہماری عدلیہ واقعی آزاد ہے۔
جمعہ 18 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ق سے گٹھ جوڑ!!
پنجاب کے پرامن حالات کے لئے کیا رنگ لائے گا۔ ایم کیو ایم 10 اپریل کے جلسہ کے لئے دن رات محنت کررہی ہے تاکہ آئندہ قومی وصوبائی بلدیاتی امیدوار ان کو ہر سیٹ پر کھڑا کر کے ہر گلی، محلے ، قصبے شہر اور علاقے میں اپنا پیغام پہنچا سکے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چودھری برادران، زرداری ملاقات کیا رنگ لائے گی!!
نواز شریف سے پھر رابطہ ، صدارتی خطاب کیلئے فضا ہموار کرنے کی ہنر کاری!! وقت بتائے گا چودھری، صدر زرداری کا شکار ہوئے یا سیاسی داؤ کھیل گئے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایئر بلو طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل!!
پائلٹ کو ذمہ دار قرار دے کر حکام نے فائل بند کردی، مقدمہ میں ایک اہم ترین نکتہ یہ اٹھایا گیا ہے کہ ان 8 لوگوں کے بارے میں مکمل معلومات دی جائے جو فالتو یا اضافی طور پر جاں بحق ہوئے لیکن ان کی موت کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں اور اسے چھپایا گیا۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کی بجائے طوفان بدتمیزی کا مظاہرہ!!
ق لیگ سے یونیفکیشن بلاک کی ”بے وفائی“ پر پیپلزپارٹی شدید غم وغصہ کا شکار! ایوان میں لوٹا کریسی بند کرو، لوٹے ٹھاہ، لوٹا چور، چورے چور، پرویز مشرف کی لوٹی صبا صادق، نسیم لودھی، ایک زرداری سب پر بھاری، بی بی تیرے خون سے انقلاب آئے گا۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک اور طمانچہ، پاکستانی غیرت کا 20کروڑ میں سودا!!
ریمنڈ ڈیوس کو رہائی مل گئی، ورثاء نے ڈالرز لیکر خون بیچ ڈالا۔ ثابت ہو گیا کہ پاکستانیوں کا خون سستا ہے اور امریکہ ہی ہمارا سب کچھ ہے۔
جمعرات 17 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کسی بڑے طوفا ن کی منتظر!
فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ ،5لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی، آئی ایم ایف کی چال روپے کی قیمت کو مزید کم کر سکتی ہے۔
بدھ 16 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بدعنوانی ہماری شناخت ہے مسئلہ نہیں“
پاکستان اور بدعنوانی لازم وملزوم بن چکے ہیں۔ حکمرانوں نے رعایا کو مکمل آزادی دے رکھی ہے کہ وہ چاہیں تو فاقوں مریں یا بیماریوں کے ہاتھوں جان دیں۔
منگل 15 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ چین میں ”جیسمین انقلاب “ کیلئے بے تاب!!
چین میں عدم استحکام پیدا کرنے کی امریکی کوشش بے نقاب۔ بیجنگ میں حکومت مخالف مظاہرے میں شریک امریکی سفارت کار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
ہفتہ 12 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرکول منصوبہ کیوں ضروری ہے؟؟
100 سال کے لئے 50 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی یہ سعودی عرب اور ایران کے گیس کے ذخائر سے 42 گنا بڑا ہے۔
ہفتہ 12 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز بھٹی کا قتل!!
وزیرداخلہ کا مستعفی ہونے سے انکار!! وزیراعظم نے شہباز بھٹی کے قتل پر قومی اسمبلی میں دو دن بحث کرائی تو حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزیر داخلہ رحمان ملک پر کڑی نکتہ چینی کی اور ان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
جمعہ 11 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی مشترکہ لائحہ عمل کی تجویز!!
اقتصادی ماہرین کے مطابق اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ بددیانت اور نااہل قیادت ہے۔ ایک طرف حکمرانوں کی عیاشیاں جاری ہیں تو دوسری طرف عوام الناس کو بدحال کردیا گیا ہے اور خود حکومتی رپورٹس اس امر کی گواہ ہیں کہ صرف ترقیاتی فنڈز میں سے 40 فیصد سے زائد رقم بدعنوانی کی نظر ہو جاتی ہے۔
جمعہ 11 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کو امریکی نشانہ بنانے کی سازش!
رحمان ملک نے پنجاب کو طالبان دہشت گردوں کا گڑھ کیوں قرار دیا؟ امریکی حکام ریمنڈ ڈیوس کی طرح دوسرے امریکی ہیون کیلئے اتنے بے تاب کیوں نہیں ہیں؟
جمعہ 11 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غدار بریگیڈ!!
بھارتی ایجنسیوں کے نام نہاد کشمیری مجاہد۔ حریت پسندوں کو تقسیم کرنے کیلئے چانکیائی حربہ۔
جمعرات 10 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈی جی ایف آئی اے حکمرانوں کے ناگزیر کیوں!
ماتحت عدالت کی جانب سے بابر اعوان پر فرد جرم۔ ایوان صدر کی معنی خیز تشویش!! کیا حکمران ”عدالتی شہید“ بننے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔
جمعرات 10 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد خوفناک، بم دھماکہ سے لرزاٹھا۔
پرامن صنعتی شہر خاک وخون میں نہا گیا۔ قیامت خیز مناظر، آہ فغاں اوررقت آمیز مناظر سے ہر چشم اشکبار۔
جمعرات 10 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی دریا اور بھارتی رکاوٹیں!!
60 برس قبل پاکستانی حکمرانوں نے بھارت کو دریائے جہلم، چناب اور سندھ کے پانی کو استعمال کرنے کی ”محدود اور مشروط“ اجازت دیدی، بھارت نے جب اسی محدود اور مشروط حق کو ناجائز طور پر اپنا لامحدود اور غیر مشروط حق سمجھ کر پہلے سلال ڈیم بنایا پھر دریائے جہلم پر وولر بیراج کی بنیاد رکھی اور اب وہ دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم کی تعمیرات مکمل کررہا ہے۔
بدھ 9 مارچ 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹرنیٹ، موبائل ، کمپیوٹر اور ٹیلی ویژن کے معاشرے پر منفی اثرات!!
یہ چیز پاکستانی معاشرے میں ترقی کیلئے کم اور وقت کے ضیاع کا زیادہ سب بن رہی ہیں۔ دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کی خاص اہمیت، مگر ہمیں اس کے استعمال کا طریقہ بدلنا ہوگا۔
بدھ 9 مارچ 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب حکومت سوئی گیس کی بندی کے خلاف شہباز بھٹی کے قتل پر فیصل آباد پرامن رہا!!
حافظ حسین احمد کا (ن) لیگ سے گلے لگانے کی بجائے گلے پڑنے کا شکوہ۔
اتوار 6 مارچ 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.