
National Articles & News Features (page 136)
قومی مضامین مضامین
-
بلیک واٹر اور پاکستانی ایٹمی تنصیبات!!
یہ ایجنسی ”Xe“ یعنی ”ذی“ کے نام سے اپنی مذموم سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ اسلام آباد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں بھی ان لوگوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں۔
جمعرات 10 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوگر مل مافیا کی جانب سے حکومت کی رٹ بار بار چیلنج!!
چینی کی قیمت کم کرنے کی حکومتی اپیل جوتے کی نوک پر رکھ کر اڑا دی گئی۔ حکومت بے بس، آصف علی زرداری اپنی شوگر ملوں کی چینی کی قیمت کم کرانے میں ناکام۔
جمعرات 10 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جائیں تو جائیں کہاں…؟؟؟
یہ شاید کسی فقیر کی بددعا ہے کہ خواہ آمریت ہو یا جمہوریت ہم پاکستانیوں کے حصے میں صرف اس کی خرابیاں ہی آئی ہیں ورنہ دنیا میں ایسے بھی آمر گزرے ہیں جنہوں نے اظہار پر تو پابندی عائد کی اور شخصی حکومت قائم رکھنے کے لئے جبر اور ظلم بھی کیا۔
بدھ 9 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دفاع وطن… معروضات چند!!
حالات پر ایک طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو یہ نتیجہ نکالنا مشکل نہیں رہتا کہ دفاعی نقطہ نظر سے ملک کی مسلح افواج کو داخلی طور پر نہایت مشکل حالات اور مختلف نوعیت کے خطرات کا سامنا ہے۔
اتوار 6 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
6ستمبر 1965ء جب افواج پاکستان اور قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئیں!
آج پھر اسی جذبے کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔
اتوار 6 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جسونت سنگھ کے انکشافات!!
بھارت کا ہندو انتہا پسند چہرہ بے نقاب، جسونت سنگھ نے اپنی کتاب جناح،انڈیا، پارٹیشن ، انڈیپنڈینس میں قائداعظم کو برصغیر کا عظیم رہنما قرار دیا۔ قائداعظم کی تعریف پر بی جے پی کے رہنما جسونت سنگھ کو تیس سالہ رفاقت کے باوجود پارٹی سے نکال دیا گیا۔
ہفتہ 5 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں نواز شریف کیخلاف سازش!!
سابق وزیراعظم کو غیر معمولی طور پر غیر مقبول بنایا جا رہا ہے۔
جمعہ 4 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بریگیڈیئر (ر) امتیاز کے انکشافات نے ہلچل مچا دی!
سیاستدانوں کی کردار کشی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟ 80-90 کے عشرے کی باز گشت پھر سنائی دے رہی ہے۔
جمعہ 4 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طور خم، مینگورہ خودکش حملوں کے امن عمل پر اثرات!
دھماکے اس امر کا اشارہ ہیں کہ طالبان منتشر شیرازہ پھر جمع کر سکتے ہیں۔ خودکش دھماکوں کامقصد تباہی کے علاوہ مقامی لوگوں کے حوصلے پست کرنا بھی ہے۔
جمعہ 4 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خفیہ ہاتھ جمہوری سسٹم کے خلاف سرگرم عمل…!
پنجاب حکومت گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں پر غالب آ گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل سے حکومت کیونکر بچنا چاہتی ہے؟؟
جمعہ 4 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کے آمادہ کرنے پر شاہ زین بگٹی نے لانگ مارچ 4ستمبر تک ملتوی کردیا!
کیا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ڈیرہ بگٹی سے فوج نکلوا سکیں گے؟ ہم اپنے دادا نواب اکبر خان بگٹی کی طرح بلوچستان کے حقوق چاہتے ہیں۔
جمعرات 3 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان رحمت، مہنگائی زحمت!!
رمضان المبارک ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا سستے بازاروں میں مہنگی اشیاء حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔ پھل سبزیوں کے بھاؤ آسمان کو چھونے لگے، جمہوریت کے علمبرداروں نے غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔
جمعرات 3 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چمن میں نیٹو کنٹینروں پر حملہ، بلوچستان پر حملے کے جواز کا ڈرامہ!!
قبائلی علاقوں پر ڈرون حملوں کے جواز کے لیے یہی ڈرامہ کھیلا گیا تھا۔ پاکستانی فوج پر اب بلوچستان میں القاعدہ اور طالبان کیخلاف کارروائی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا۔
جمعرات 3 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانا کی موشگافیاں، وعدوں کی پاسداری!!
مولانا فضل الرحمن بھی معروف سیاستدان پیر پگاڑا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاسی شگوفے چھوڑتے رہتے ہیں جس طرح پیر پگاڑا علی الاعلان کرتے تھے کہ میں جی ایچ کیو کا آدمی ہوں، اسی طرح فضل الرحمن بھی جی ایچ کیو کے حوالے سے کافی ٹچ لگتے ہیں۔
منگل 1 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات!!
کم آمدنی والے افراد معاشی بدحالی کا بری طرح شکار ہو جاتے ہیں۔
منگل 1 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکیم اللہ محسود کالعدم تحریک طالبان کے امیر مقرر!
ولی الرحمن محسود کو جنوبی وزیرستان کی امارت سونپ دی گئی۔ سوات میں عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ جاری۔
جمعہ 28 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت راضی نہیں ہو گا نواز شریف عوام کو ناراض نہ کریں!!
حافظ سعید کے خلاف ثبوت ہوتے تو بھارت پوری دنیا میں واویلا کررہا ہوتا۔ بھارتی سیاست کی بنیاد چانکیائی فلسفہ میں امن نام کی کوئی چڑیا نہیں ہے، حق خود ارادیت کے سوا کشمیری عوام کیلئے کوئی آپشن قابل قبول نہیں ہے۔
جمعرات 27 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کا ٹرائل اور حکومت کی سرد مہری، کیا پرویز مشرف کا استعفیٰ ڈیل کا نتیجہ تھا؟؟
حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے بالآخر مشرف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
جمعرات 27 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور مہنگائی!!
تاجر اور صنعت کار اس مہینے میں لوگوں کے لئے مہنگائی کا پیغام لاتے ہیں۔ بجلی، گیس اور پٹرول کے نرخ بڑھا کر برآمدات میں اضافہ دیوانے کا خواب ہے۔
منگل 25 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا…!
”اے ہمارے باپ… تم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردیئے“ میں نے قائداعظم کی تصویر کو کھڑے ہو کر جھک کر پیار سے، عقیدت اور محبت سے سلام کیا۔
اتوار 23 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.