
National Articles & News Features (page 47)
قومی مضامین مضامین
-
ٹیوٹاکی منصوبہ بندی
چین۔ پاکستان اکنامک کاریڈور ایک حیرت انگیز عظیم معاشی منصوبہ ہے جس کا مقصد جنوب مغربی پاکستان کی بندر گاہ گوادر کو ہائی ویز ، ریلویز اور گیس پائپ لائنیز کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے چین کے شمالی مغربی خودمختار علاقے نرنگ جیان کے ساتھ ملانا ہے
ہفتہ 1 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برسات اور سیلاب سے تباہی، کیا بلدیاتی انتخابات ہو سکیں گے؟
پاکستان بالخصوص سندھ میں سیاسی سطح پر بظاہر سکوت نظر آتا ہے کراچی میں بدامنی کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن کی کارروائیاں جاری ہیں، سیلاب اور برسات کی تباہ کاریوں سے اگست میں مزید نقصانات کا خدشہ ہے ایسے میں کیا بلدیاتی الیکشن ہو سکیں گے؟
جمعہ 31 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ
فتح کیلئے کرپشن کا سلسلہ روکنا ہوگا ۔۔۔۔اس جنگ میں دہشت گردوں کو کرپٹ مگراہم عہدوں پر فائز شخصیات کی مدد حاصل ہے ۔ غیر قانونی ذرائع سے رقم حاصل کرنے اور اسے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں دہشت گردوں اور اہم شخصیات میں گٹھ جوڑ قائم ہے
جمعرات 30 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ
کیا دھرنا سیاست ناکام ہوگئی ۔۔۔۔۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو پوری قوم ست معافی مانگنی چاہئے
جمعرات 30 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رینجرز کے قیام میں توسیع کے بعد
دیر آید درست آید کے مصداق حکومت سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع کر دی جس کے ساتھ سندھ میں سیاسی درجہ حرارت معمول پر آ گیا اور صوبے میں تناؤ کی کیفیت ختم ہو گئی
منگل 28 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیوں ہو؟
پاکستان کی چین اور روس سے قربت پر امریکہ پریشان۔۔۔۔۔ پاکستان ماضی میں دویسے اتحادوں کا رکن رہا ہے جن میں سیٹو اور سنیٹو شامل ہیں۔ دونوں ہی بلاکس کا حصہ بننے کی وجہ امریکہ رہا ہے
جمعہ 17 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی بجٹ میں پنجاب دوسرے صوبوں پر سبقت لے گیا
بجٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی بارے مخصوص کی جانے والی رقم حکومت کی ترجیحات کا تعین کرتی ہے۔اگر ایک حکومت صحت اور تعلیم کو اپنی اولین ترجیح ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو اس دعوے کی تصدیق ان شعبوں کیلئے
منگل 14 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کیلئے الزامات سے بچنا مشکل
پہلے مرحلے میں جب ایم کیو ایم پر ہاتھ ڈالا گیا تو اس اقدام کے خلاف چیخ و پکار لندن میں بھی سنی گئی اگرچہ کراچی میں آپریشن کے ”کپتان“ وزیر اعلیٰ سندھ ہیں
جمعہ 3 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی ہے نہ بجلی، گیس پریشر بھی کم اوپر سے مہنگائی
روزہ کیسے رکھیں، افطار کیسے کریں۔۔۔۔ ۔ افطاری کے وقت شہری کے برف ڈپووٴں پر تالے لگ جاتے ہیں کہ شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کے باعث برقی آلات بند رہتے ہیں فریج اور فریزر کام نہیں کرتے پریشان حال افراد افطار کے لئے برف خریدنے لگے
جمعرات 2 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کی برآمدی صنعت کو گیس کی فراہمی میں کمی
گذشتہ ماہ میں برآمدات میں 7.55 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ ٹیکسٹائل برآمدات میں 5.91فیصد کمی ہوئی ،جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں
منگل 30 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیہی روڈ پروگرام تاریخی انقلابی قدم
آئندہ 3برس کے دوران مرحلہ وار پروگرام کے تحت پنجاب کی تمام دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی پر 150ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام “کے تحت جنوری2018ء تک تمام دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔
ہفتہ 27 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں موت کا رقص ، شہریوں پر زمین تنگ
شدید گرمی کی لہر کے دوران کراچی میں بدھ کو بھی سورج آگ برساتا رہا۔ لوڈ شیڈنگ میں کوئی کمی نہیں آسکی جس کے بعد موت کا رقص جاری ہے۔ اسپتال مریضوں سے اور مردہ خانے لاشوں سے بھرے پڑے ہیں
جمعہ 26 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اداروں کی مجرمانہ غفلت ۔۔۔انسانی المیہ کا موجب بنی
لمیہ یہ ہے کہ اس میں قدرت کی ستم ظریفی سے زیادہ اداروں کی انتظامی نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کا ہاتھ ہے۔ قدرتی آفات کو روکا نہیں جاسکتا۔ آندھی طوفان زلزلے ہوں یا گرمی کی شدید لہر دنیا بھر میں لوگوں کو ا ن آفات کا سامنا ر ہتا ہے
جمعرات 25 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد پہ موت کا سایہ
سورج سوانیزے پر، سنا تھا دیکھ بھی لیا۔ یہ بات کہتے ہوئے وہ ضعیف العمر عورت روپڑی جس کا کوئی پیارا چل بسا تھا اور ٹی وی کیمرہ دوسرا منظر دکھانے لگا۔ کراچی میں گزشتہ چند دنوں میں کم و بیش دو ہزار اموات ہوچکی ہیں
جمعرات 25 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم کی تنبیہ… جگہ جگہ مظاہرے
رمضان المبارک میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ بیشتر علاقوں میں سحری اور افطاری کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا طوفان کھڑا ہے۔ جس سے حکومت کے تمام دعوے ٹھس ہو کر رہ گئے ہیں
منگل 23 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان بازار سج گئے ،خفیہ رپورٹ پر چہروں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت
سستی اشیا کے دعوے اور ذخیرہ اندوزوں کا محاسبہ؟۔۔۔ میٹروبس منصوبوں سے رقم بچا کر موسم گرما میں سکولوں کی تعمیرومرمت کرائی جائے
جمعہ 19 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی۔۔۔ اسلام آبادمیٹرو لاکھوں شہری مستفید ہونگے
وزیراعظم محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے افتتاح کیا۔۔راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ دنیا کے بہترین منصوبوں میں سے ایک ہے
بدھ 10 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت آزاد کشمیر بجٹ کے حجم میں اضافے کیلئے کوشاں
وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر خزانہ چودھری لطیف اکبر نے اسحاق ڈار اور احسن اقبال سے ملاقاتوں میں اپنی حکومت کی مالیاتی ضروریات سے آگاہ کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ 10 ارب 50 کروڑ سے بڑھا کر 26 ارب کرنے کی تجویز دی تھی
ہفتہ 6 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آمدہ بجٹ اور کالا باغ ڈیم
2007ء میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نوشہرہ کے ڈوب جانے اور بدترین تباہ کاریوں پر اعتراف کیا تھا کہ اگر کالاباغ ڈیم تعمیر کر لیا گیا ہوتا
منگل 2 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان کی آمدآمد اور مہنگائی میں اضافہ
سال بھر کہیں نظرنہ آنے والی غیر موثر پرائس کنٹرول کمیٹیاں اچانک فعال ہوجاتی ہیں۔۔۔۔ ایک دہائی میں پاکستان کی نصف آبادی بھوک اور فاقہ کشی کاشکار ہوچکی ہے
پیر 1 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.