
National Articles & News Features (page 46)
قومی مضامین مضامین
-
چیف جسٹس صاحبان کے اہم کارنامے
جسٹس ناصر الملک نے اپنے عہدے پر رہتے ہوئے آخری بیانات میں کہا کہ ان کا دور بڑا ہنگامہ خیز گزرا تین نومبر2007ء کی ایمرجنسی ،سابق چیف جسٹس اور عدلیہ بحالی تحریک کا مشکل دور دیکھا۔ جب انہوں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
رضا مندی کے بغیر گرفتاریاں
زرداری کو منانے کی کوشش۔۔۔ 31اگست کو پیپلز پارٹی کی شریک چیئرمین کی دھاڑ کے بعد حکومت کے ایوانوں میں ارتعاش کی کیفیت ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے پیپلز پارٹی کو نہ گنوانے کا فیصلہ کیا ہے‘ اور پارٹی کو مسلم لیگ ن کی پالیسی سے آگاہ کردیاہے
جمعہ 4 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری کی کالی رات کب ختم ہو گی؟
بقول ان کے” ناانصافی “کی یہ” کالی رات “جلد ختم ہونے والی ہے۔ معلوم نہیں آصف علی زرداری کی یہ ”کالی رات“ کب ختم ہو گی ؟ سر دست کچھ کہنا قبل از وقت ہے
جمعہ 4 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناکام زرعی پالیسی
کسانوں کا سڑکوں پر احتجاج۔۔۔کسان حکومتی پالیسی سے سخت بیزار سراپا احتجاج ہیں اور سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ حکومت پر لازم ہے کہ وہ موجودہ زرعی پالیسی پر جسے کسان دشمن پالیسی قرار دیا جارہا ہے، مکمل نظر ثانی کرے
بدھ 2 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک طرف سیلاب دوسری طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ
پاکستان شاید وہ واحد بدقسمت ملک ہے جہاں ہر سال سیلاب سے درجنوں افراد زندگی کی بازی ہارتے ہیں، لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑتی ہے، ہزاروں بلکہ لاکھوں ایکڑ زرعی زمین یعنی فصلیں متاثر ہوتی ہیں
منگل 25 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی سے خوف کے سائے ختم
شہر قائد میں جشن آزادی کی نئی تاریخ رقم۔۔۔۔ پاکستان گزشتہ ایک عشرے سے دہشت گردی کا شکار ہے اور اسی طرح کراچی بھی کئی برسوں سے بدامنی اور مشکلات سے دو چار رہا لیکن اب حالات بہتری کی سمت جا رہے ہیں اس لیے آزادی کی نعمت پر اظہار تشکر روایتی انداز سے ہٹ کر کیا گیا
پیر 24 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں مزید تبدیلیاں… نتائج کب ملیں گے؟
سندھ میں حکمران پیپلزپارٹی نے کابینہ میں اضافہ اور ردوبدل کیا ہے توقع کی جا رہی تھی کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں بہتری آئے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا ابھی تک محکموں اور قلمدانوں کا معاملہ بھی طے نہیں پاسکا ہے
ہفتہ 22 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کا بدلتا منظر
ایم کیو ایم اپنی تاریخ کے بدترین حالات سے دو چار۔۔۔۔۔ مقدمہ چاہے منی لانڈرنگ کا ہو یا عمران فاروق کے قتل کا برطانوی قانون میں دونوں ہی سنگین جرائم میں شمار ہوتے ہیں
جمعہ 21 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلگت میں طالبہ کے ساتھ زیادتی
بعض حلقوں نے گلگت کے اس واقعے کو سانحہ قصور کے بعد دوسرا بڑا جنسی واقعہ قرار دیا۔ لگتا ہے میڈیا کے بعض عناصر گلگت واقعہ کو اچھال کر قصور میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات کے اثرات کو کم کرکے با اثر ملزمان کو بچانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں
جمعرات 20 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھانگا مانگا میں وڈیو سکینڈل کی حقیقت؟
پہلے قصور کے علاقے حسین خاں والا میں جنسی سکینڈل سامنے آیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اب چھانگا مانگا میں بھی ایسا ہی گھناوٴنا فعل سامنے آیا ہے جس میں ایک باریش شخص اشرف قادری کی ایک نوجوان لڑکے مرتضیٰ کے ساتھ بداخلاقی کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے
جمعرات 20 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپشن کے خلاف آپریشن کلین اَپ
احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے !! اعلیٰ عدلیہ کا دعویٰ ہے کہ کرپشن صرف ماتحت عدلیہ میں ہے جس کے خاتمہ کے نام پرماتحت عدلیہ کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے ۔
پیر 17 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیام پاکستان
موجودہ چیلنجز اور ان کا حل۔۔۔۔ پاکستان کو آج جن گھمبیر چیلنجز نے گھیر رکھا ہے ان میں سب سے پہلا چیلنج اس کیلئے اپنی پہچان اور شناخت کا حصول ہے قیام پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والے یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ وہ پاکستان نہیں
ہفتہ 15 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانامحمد علی جوہر
میں نہ تو ذومعنی باتیں جانتا ہوں اور نہ مصلحت کے غلاف چڑھا کر خطاب کرنا میرا شیوہ ہے ۔ بات وہی میں اترتی ہے جو صاف ہو! بامعنی ہو، سہل ہو اور سیدھی ہو، جس بات کے عقب میں خوف ہویا جس سخن کے ساتھ تذبذب ہو اور۔۔۔
جمعہ 14 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویڈیو سکینڈل …متاثرہ بچوں کی بحالی!
لڑکوں کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی ویڈیوز تین طرح کی ہیں۔ اوّل وہ جس میں قوم لوط کے پیرو کار اور ہم جنسیت پسند بیس، پچیس سال کی عمر کے اوباش نوجوانوں کا گروہ جن کے چہروں پر بھی پھٹکار پڑی ہوئی ہے آپس میں یہ ویڈیوز بنانے میں مصروف تھا
جمعہ 14 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھی،بلوچی،پنجابی اورپٹھان ہم سب کی پہچان پاکستان
14اگست کے موقع پرگلیوں بازاروں سرکاری وغیر سرکاری عمارتوں کو سبز ہلالی پرچموں سے سجایا جاتا ہے،ننھے مْنے دوست جہاں عیدالفطر کے موقع پر ملبوسات کی خریداری میں مصروف نظر آتے ہیں وہاں جشن آزادی کے موقع پرسٹکر بیج اورجھنڈیاں خریدنے میں پیچھے نہیں رہتے
جمعرات 13 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام آباد میں منعقد ہونے والا دولت مشترکہ کا اجلاس اوربھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کی کارستانیاں
اس اجلاس کے حوالے سے ایک علاقائی مسئلہ آن پیدا ہوا ہے کہ پاک بھارت کے درمیان متنازعہ ریاست کشمیر کے اسپیکر اسمبلی کو اس میں مدعو نہیں کیا گیا ۔ بھارت نے کشمیر اسمبلی کے نمائندوں کو اجلاس میں مدعو نہ کرنے کے حوالے سے پاکستان اور دولت مشترکہ سے احتجاج کیا ہے
بدھ 12 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی کے حملے کے خدشات!
مچھر کی افزائشِ نسل مون سون کی بارشوں کے دوران اگست سے لے کر اکتوبر تک زیادہ ہوتی ہے۔ جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی آبادی میں اضافے کے خدشات میں شدت کا امکان ہے
پیر 10 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی ترمیم سے متعلق پارلیمنٹ کا اختیار تسلیم
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی نوعیت کا ہے جس میں سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کر لیا ہے۔ اس فیصلے سے ملک میں جہاں دہشت گردی کی حوصلہ شکنی ہو گی وہاں آئین سے ماورا اقدام کے امکانات ختم ہو گئے ہیں
جمعہ 7 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھلی پاکستان دشمنی ‘ الطاف نے حدیں پار کردیں!
بھارت اور نیٹو فوج کراچی میں مداخلت کریں‘ الطاف کی ہرزہ سرائی۔۔۔ قوم بھارت کو پکارنے والے نام نہادلیڈر کو معاف نہیں کرے گی ‘ عسکری تجزیہ نگار
جمعرات 6 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹاپ ٹین کرپٹ محکموں میں پولیس سرفہرست
ملک سے کرپشن اور رشوت خوری کے خاتمے کیلئے نیب، ایف آئی اے کے ساتھ ساتھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بھی کام کر رہی ہے لیکن افسوس اینٹی کرپشن کی کارکردگی انتہائی مایو س کن رہی
بدھ 5 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.