National Articles & News Features (page 62)
قومی مضامین مضامین
-
ہتھیار پھینکنے والے گروپوں کو آگے لانے کا فیصلہ
طالبان کی تحویل میں 23 ایف سی اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ سے حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں” ڈیڈ لاک“ پیدا ہو گیا ہے
جمعہ 21 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کوئٹہ
ناراض بلوچ رہنماؤں کو منانے کے لئے کمیٹی بنانے کی ہدایت ہائیکورٹ نے شاہ زین بگٹی اور مہاجرین کو ڈیرہ بگٹی جانے کی اجازت دیدی
جمعرات 20 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت طالبان مذاکرات
حکومتی کمیٹی کا طالبان کمیٹی سے ملاقات سے انکاراور طالبان کمیٹی کا حکومت پر آپریشن کی تیاریوں کا الزام آرمی چیف کے سعودی دورے کے بعد سعودی شہزادے کی پاکستان آمداور مقتدر شخصیات سے ملاقات
بدھ 19 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روزنِ دیوار سے مُلا نے دیکھا۔۔۔!!
حضرت مولانا نے بلاتوقف حکم صادر فرمایا کہ ”پس تحقیق اس گناہ ِ کبیرہ کی سزا، سنگسار کرنا ہی ٹھہرتی ہے۔“ لورالائی کے قریب کلی کوئی میں شادی شدہ مرد ا ور خاتون کو بدکاری کے فعل کا مرتکب قرار دے دیا گیا
منگل 18 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ڈرون ‘ آئی ایم ایف اور مذاکرات کے درمیان معلق
حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر آچکی ہے امریکہ نے ایک طرف مالیاتی اور دوسری جانب عسکری دباو کی کیفیت رکھی ہوئی ہے
منگل 18 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی رٹ اور نتیجہ خیز مذاکرات !
2گروپ امن کوششوں کو سبوتاژ کرسکتے ہیں، فریقین سے صبر و تحمل کا تقاضا حکومت جنگ بندی نہیں طالبان سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرے گی
جمعہ 14 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کی ”صحت کا انصاف“ مہم․․․․
پشاور میں پولیو مہم پھر سکیورٹی خدشات کی بھینٹ چڑھ گئی! پاکستان ان تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں جسمانی معزوری کا باعث بننے ولا پولیو وائرس آج بھی موجود ہے
جمعرات 13 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس ناکام کیوں ہے؟
دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے مقابلے میں ہماری پولیس کے بنیادی اسباب میں تربیت کی کمی، جدید اسلحہ کی عدم موجودگی، وی آئی پی شخصیات کیلئے 25فیصد پولیس کی تعیناتی اور سیاسی مداخلت شامل ہیں۔
بدھ 12 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان کی ” اینڈ گیم“ اور حکومت طالبان مذاکرات
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے قبائلی علاقوں میں انتشار پھیلایا گیا پاکستان کو نیٹو سپلائی کی گزر گاہ بنا کر فساد کی بنیاد ڈالی گئی، عالمی معاملات میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے تیار
منگل 11 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کا بحران
عوام بجلی اورگیس کو ترس گئے پاکستان توانائی کے شدید بحران کی زد میں ہے گرمیوں میں ہی نہیں بلکہ اب تو سردیوں میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ دوسری طرف گیس بھی نایاب ہوتی جا رہی ہے
پیر 10 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیورو کریٹس۔۔۔۔۔۔ ہر دور کے حکمران
یہ عوام کو اپنی رعایا اور خود کو عقلِ گُل سمجھتے ہیں ہمارا افسر شاہی نظام جمود کا شکار ہے اور وہ اپنے اس ماضی کے کردار کو تاحال فراموش نہیں کرسکا جو غیر ملکی حکمرانون کے لئے تو ساز گار تھا
ہفتہ 8 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی قوتوں کے درمیان افہام تفہیم
جیالوں کی جانب سے قدم بڑھاؤ نواز شریف کے نعرے ، گورنر شپ کے امیدوار تھک ہار بیٹھے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور کشمیر ڈے کو سبوتاژ کرنے کیلئے کراچی سے خیبر تک ملک دشمن عناصر سرگرم ہوگئے
جمعہ 7 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
جمعہ 7 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی مہم
کہ خوشی سے مر نہ جاتے۔۔۔ حسرت و یاس میں بدل گئی انتخابات کے التواء نے امیدواروں کو ایک مرتبہ پھر بند گلی کا مسافر بنا دیا
جمعرات 6 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکش بمبار کیا ان پر قابو پانا ممکن ہے
خودکش بمبار کا ہدف خود کو اور اپنے ٹارگٹ ختم کرنا ہوتا ہے ۔ وہ جانتا ہے کہ اس حملے میں اُسے خود بھی جان سے ہاتھ دھونا پڑے گا
بدھ 5 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پروٹو کول
جمہوری نظام میں اس کا وجود حیرت انگیز ہے المیہ یہ ہے کہ جنہوں نے پروٹوکول کلچر کے خاتمے کا بل پارلیمنٹ میں منظور کرنا ہے وہی تو پروٹوکول کے مزے لوٹتے ہیں۔ اس لئے ایسا کوئی بل منظور نہیں ہو پاتا
منگل 4 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرے عزیز! کونسی شریعت؟
میرے عزیز! کونسی شریعت؟سینکڑوں سکولوں کو اڑانے والی شریعت یا پھر سر قلم کرنے کے بعد ان سے فٹ بال کھیلنے کی شریعت؟ عزیزم ! کونسی شریعت ہے جسکا نفاذ کر دیا جائے
پیر 3 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرقہ واریت کا خاتمہ
مذہبی وسیاسی رہنما اہم کردار ادا کر سکتے ہیں پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کے قیام کی جدوجہد میں شیعہ سنی بوہری اسماعیلی اور احمدی سب شامل تھے۔ اس مملکت خداداد کے قیام کے لئے مقامی عیسائیوں نے بھی قربانیاں دیں
ہفتہ 1 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے یکجا
دہشت گرد ی کا عفریت وزیراعظم کا بالآخر ایوان میں کھینچ لایا ایم کیو ایم کے اختلافات، بنوں اور راولپنڈی کے خونیں واقعات کی بازگشت سنائی دیتی رہی
جمعہ 31 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا دہشت گردی ختم ہوجائے گی؟
حکومت نے ’گرینڈ آپریشن“ کی تیاریاں شروع کردیں پہلے حکومت مذاکرات کی بات کررہی تھی لیکن اب حکومتی بیانات میں ایک واضح تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے
جمعرات 30 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.