
National Articles & News Features (page 68)
قومی مضامین مضامین
-
سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری پاکستانی خزانے کو ہر منٹ بعد 10 لاکھ کا خسارہ ہو رہا ہے
ماضی کی نااہلیوں اور کرپشن کا نتیجہ یہ ہے کہ سرکاری کارپوریشنیں پاکستان کے خزانے کو ہر ایک منٹ کے بعد 10 لاکھ کا نقصان پہنچا رہی ہے اس طرح 200 سرکاری کارپوریشنوں کا سالانہ یا 356 دنوںکا کل مالی خسارہ 500 ارب روپے کی ناقابل یقین خطیر رقم ہے
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔ جلتی پر تیل کا کام
اس حکومت کی کارکردگی کے منہ پر اس سے زیادہ زناٹے دار طمانچہ اور کیا ہوگا کہ حکومت نے جس سٹیٹ بینک سے مداخلت کروا کے ڈالر کی قدر میں تین روپے کمی کروائی اس کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی عدم توجہی اور لا پرواہی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
منگل 8 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی کا اعلامیہ
محض 13 دن میں امن کی فاختہ کس نے اُڑادی؟ نہ صرف 13 دن کے اندر اندر عوامی رائے تبدیل ہوگئی بلکہ عالمی شرح پر بھی پاکستان کا موقف کمزور ہو گیا 13 دن کی اس کہانی میں بظاہر پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ ہوا جن میں امریکہ اور بھارت سر فہرست ہیں
منگل 8 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی جیلیں یا انڈرورلڈ
عملے کی کرپشن جیل کی دیواریں کھوکھلی کر چکی ہیں ملک بھر کی کئی جیلوں میں دہشت گردوں کا مضبوط نیٹ ورک قائم ہے دہشت گردوں کے نہ صرف جیل سے باہر رابطے ہیں بلکہ ایک جیل سے دوسری جیل میں بھی یہ نیٹ ورک پھیل چکا ہے
پیر 7 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملزموںکی گرفتاری پر ایم کیو ایم میں اضطراب
پیپلز پارٹی کی کراچی آپریشن پر گرفت مضبوط سابق اتحادیوں سے ناراضگی بڑھنے لگی بلدیاتی الیکشن سے قبل حلقہ بندیوں پر فریقین میں نئی بحث چھڑ گئی
جمعہ 4 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان زلزلے کا مرکز
حالیہ زلزلہ میں تین سو سے زیادہ افراد جاں بحق 60 ہزارمتاثر زلزلہ متاثرین کو خوراک ادویات خیموں اور کمبلوں کی شدید ضرورت
جمعہ 4 اکتوبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا نیا ڈرون حملہ
روپے کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجوہات میں ملکی وغیر ملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومتی اخراجات کے لئے نوٹ چھاپنے کا عمل زرمبادلہ کے کم ہوتے ہوئے ذخائر سرفہرست
جمعرات 3 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی کے فیصلہ اور طالبان سے مذاکرات
امن دشمنوں کو نشان عبرت کب بنایا جائیگا؟ حیرت ہے کہ پاکستان کی طرف سے جب جب بھی طالبان سے ڈائیلاگ یا بھارت سے کشمیر سمیت اپنے تمام تنازعات پر مذاکرات کی بات کی جاتی ہے قوم کو کسی نہ کسی انہونی کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے
بدھ 2 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور امن کو ترسنے لگا
23 ستمبر گرجا گھر میں دھماکہ 80 افراد ہلاک 27 ستمبر بس پر حملہ 19 افراد ہلاک 29 ستمبر قصہ خوانی بازار دھماکہ 40 افراد جاں بحق
بدھ 2 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور، جہاں کا مزاج اور ماحول دہشتگردی نے بدل دیا
طالبان حکومت عمران خان تینوں مذاکرات کے حامی ہیں تو پھر دھماکے کون کروا رہا ہے شہریوں کی پریشانی
منگل 1 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مہاجرین کی بڑھتی تعداد اور بحالی کے مسائل
اقتدار کی عالمی جنگ سے امن عامہ کی صورتحال ناگفتہ بہ پاکستان نے تاریخ میں سب سے زیادہ مہاجرین کو پنا ہ دی 2010 تک بے گھرافراد کی تعداد 43.7 ملین تھی
پیر 30 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شرح خواندگی کا گرتا گراف
ناقص تعلیمی پالیسیاں اور اساتذہ کی غیر تدریسی سرگرمیاں شعبہ تعلیم بھی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا
پیر 30 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم
کرپشن اور لوٹ کھسوٹ پر گرفت میں آنے والے حرکت میں آگئے چیف جسٹس کا آئین کی سر بلندی اور قومی ادارے بچانے میں اہم کردار آرمی چیف نے مواقع کے باوجود جمہوری نظام کی بقا کو ترجیح دی
پیر 30 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر کی وطن واپسی اور کراچی آپریشن کی نگرانی؟
جن تحفظات سے آپریشن کے مقاصد فوت ہو رہے تھے وفاق نے نوٹس کے لیا گورنر سندھ کی واپسی کے بعد آپریشن کے بارے میںصورتحال مبہم اور غیر واضح ہے کراچی میں ایک ایسے آپریشن کے کپتان وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ ہیں جو کہ وفاق کی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے
جمعہ 27 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت، طالبان مذاکرات پر خدشات کے سائے
مذاکرات کو ناکام بنانے کی خواہش مند قوتیں بھی میدان میں آگئیں ماضی میں مذاکرات ترقیاتی کام اور فوجی آپریشن کی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکی
جمعرات 26 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ پشاور پر پوری قوم سوگوار
اقلیتی عبادت گاہیں نشانہ کیوں؟ گزستہ ایک دیائی سے دہشت گردی کی ہولناک وار داتوں سے دوچار پشاور کے عوام کیلئے صوبائی حکومت اور برسراقتدار جماعت کے ذمہ دار اس کی جانب سے ہسپتال اورجائے وقوعہ پرناقص انتظامات کے جواز میں دی جانے والی یہ دلیل قطعی طور پر قابل قبول نہیں
جمعرات 26 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اماں کیسی کہ موج خوںابھی سر سے نہیں گزری
جو حقوق دین اسلام نے غیر مسلموں اور ان کی عبادت گاہوں کو دیئے ہیں ان کا احاطہ اقوام عالم کا کوئی اور مذہب قطعا نہیں کرتا لیکن مذہب کے نام پر عبادت گاہوں اور مزاروں کا جو حال کیا جا رہا ہے وہ یقینا درندگی کے علاوہ اور کسی زمرے میں نہیں آسکتا
پیر 23 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر سندھ کا پارٹی قیادت کے دبائو پر استعفی
ڈاکٹر ذولفقار مرزا کو گورنر سندھ بنانے کا شوشا کس نے چھوڑا ؟ کراچی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری تو صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت نے دی تھی لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان خصوصا سابق رکن اسمبلی ندیم ہاشمی کر گرفتاری کے بعد شدیدی ردعمل سامنے آیا
پیر 23 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ترک دوستانہ
ترکی دہشت گردی کے خاتمے میں بھی صف اول پر پاکستان اور ترکی میں انسداد دہشت گردی سلامتی توانائی تجارت سائبر کرائم کی روک تھام اور سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے 12 معاہدوں و مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط
ہفتہ 21 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو کنٹینرز چوری کیس، چور کی داڑھی میں تنکا
کنٹیزز چوری کا معا ملہ نیا رخ اختیار کر گیا گمشدہ 19 ہزار کنٹیزز میں اسلحہ بارود والے کنٹیزز کا تاثر درست نیں امریکہ سفارتخانہ
جمعرات 19 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.