
National Articles & News Features (page 69)
قومی مضامین مضامین
-
اماں کیسی کہ موج خوںابھی سر سے نہیں گزری
جو حقوق دین اسلام نے غیر مسلموں اور ان کی عبادت گاہوں کو دیئے ہیں ان کا احاطہ اقوام عالم کا کوئی اور مذہب قطعا نہیں کرتا لیکن مذہب کے نام پر عبادت گاہوں اور مزاروں کا جو حال کیا جا رہا ہے وہ یقینا درندگی کے علاوہ اور کسی زمرے میں نہیں آسکتا
پیر 23 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر سندھ کا پارٹی قیادت کے دبائو پر استعفی
ڈاکٹر ذولفقار مرزا کو گورنر سندھ بنانے کا شوشا کس نے چھوڑا ؟ کراچی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری تو صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت نے دی تھی لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان خصوصا سابق رکن اسمبلی ندیم ہاشمی کر گرفتاری کے بعد شدیدی ردعمل سامنے آیا
پیر 23 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ترک دوستانہ
ترکی دہشت گردی کے خاتمے میں بھی صف اول پر پاکستان اور ترکی میں انسداد دہشت گردی سلامتی توانائی تجارت سائبر کرائم کی روک تھام اور سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے 12 معاہدوں و مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط
ہفتہ 21 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو کنٹینرز چوری کیس، چور کی داڑھی میں تنکا
کنٹیزز چوری کا معا ملہ نیا رخ اختیار کر گیا گمشدہ 19 ہزار کنٹیزز میں اسلحہ بارود والے کنٹیزز کا تاثر درست نیں امریکہ سفارتخانہ
جمعرات 19 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی، حالات بہتری کی جانب نہیں مزید خرابی کی طرف گامزن ہیں
وزیراعظم نام نہاد امن و امان کے اداروں سے پوچھیں کہ اب تک کیا کیا غیر قانونی اسلحہ آپریشن کے دوران پلاسٹک کے تھیلوں میں باندھ کر پانی کے ٹینکوں میں چھپا دیا جاتا ہے
منگل 17 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ زیب قتل کیس، فی سبیل اللہ معافی نے سب کچھ بدل دیا
یہ کیس اس لئے بھی متنازعہ ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو جب عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی تو وہ کمرہ عدالت سے ہنستا مسکراتا اور وکٹری کا نشان بنا کر نکلا تھا دوسری طرف چیف جسٹس کے مطابق عدالتوںکی ذمہ داری ہے کہ سمجھوتے پر آنکھیں بند کر کے اعتماد نہ کریں
پیر 16 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیوانوں کے جنگل میں بھی ماتم ہو گا!!!
میں کیا لکھوں کیا کہوں لفظ کم پڑگے ہیں لفظ ساتھ نہیں دے رہے شاید لفظ اپنی حرکت کھو بیٹھے ہیں لفظوں میں تاثیر نہیں رہی وہ کنجوس وہ کمبخت آگ لگے اس کی خبیث روح کو جس نے بن کھلے پھول کو کونپل کی صورت میں ہی مسل دیا
پیر 16 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی مفاہمت یا سیاسی تجارت؟
سابق صدر کی الوداعی تقریب میں وزیراعظم کی تقریر نے پول کھول دیا زرداری کی ایوان صدر سے رخصتی نون لیگ اور پی پی گٹھ جوڑ سیاست کا پہلا فیز مکمل
ہفتہ 14 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی اسلام آباد
پاکستانی طالبان بھی پوری نہ ہونے والی شرائط اور مطالبات سے اجتناب کریں غیر مشروط مذاکرات دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مثبت حکمت عملی اتفاق رائے سے مشترکہ اعلامیہ پوری قوم کیلئے باعث تقویت ہے
ہفتہ 14 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی 100 دن کی کارکردگی
پٹرولیم مصنوعات میں اس دوران چار مرتبہ اضافہ ہوا ملکی مسائل اب بھی وہیں کھڑے ہیں عام امتخابات میں ایک جماعت سے دوسری جماعت کو صرف اقتدار کی منتقلی ہوئی
جمعہ 13 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی کی تیاریاں، حکمران سر جوڑ کر بیٹھ گئے
وفاقی دارا لحکومت پر دہشت گردی کے سائے مکینوں میں خوف بھاری مقدار میں گولہ بارود نہ پکڑا جاتا تو اسلام آباد میں بڑ
پیر 9 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہدہ تم شاہد رہنا
فاخرہ یونس کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والا بھیڑیا ہو یا شاہدہ کو زنجیروں میں جکڑنے والا لیاقت بھٹی سمجھ نہیں آتا کہ ان درندوں کو کس نام سے تعبیر کیا جائے انسان کہنا تو دور کی بات جانور سے تشبیہ دیتے ہوئے بھی یوں لگتا ہے جیسے لفظ جانور کی توہین کو مرتکب ہو رہا ہوں
اتوار 8 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لال مسجد کا وبال، مشرف کے خلاف قتل کا دوسرا مقدمہ
کیا معاملے کو پر امن انداز میں سلجھانے کے تمام راستے معدوم ہوگئے تھے غازی عبدالرشید کو اہل خانہ سمیت راجن پور جانے کا راستہ کیوں نہیں دیا گیا
ہفتہ 7 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معرکہ 6 ستمبر 1965
ہماری قومی تاریخ کا سنہری باب جب مسلح افواج نے شجاعت و بہادری اور ایثار کی لازوال داستانیں رقم کیں پاکستان کے جری سپوتوں نے وطن کی مٹی کیلئے اپنے خون کا نزرانہ پیش کیا
جمعہ 6 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیز
کالا باغ ڈیم کے مسئلہ پر ملک میں ریفرینڈم کرایا جائے پاکستان کا پہلا روسک ڈیم بھی صوبہ سرحد میں بنا تھا
بدھ 4 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندرونی خلفشار یا مایوس کن کارکردگی
ابھرتی ہوئی پارٹی اتنی جلدی کیسے ناکام ہوئی کیا تحریک انصاف ضمنی انتخابات سے سبق حاصل کریں گے؟
منگل 3 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکہ خیز مواد برآمد ضمنی الیکشن دو صوبائی نشستوںپر مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی
پیر 2 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندرون سندھ سیلاب کی تباہ کاریاں
سکھر بیراج کو کچھ ہوا تو 62 فیصد زرعی ایریا بنجر ہو جائے گا سندھ کے مختلف اضلاع میں کچے کے علاقے میں رہنے والے افراد 2 سال پہلے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتائج ابھی تک بھگت رہے ہیں مگر حالیہ سیلاب کے باعث دریائے سندھ سے ملحق ایک وسیع رقبہ زیر آب آگیا ہے
پیر 2 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکندر کون تھا؟
وہ آیا تھا یا لایا گیا تھا؟ سکندر کے معاملے پر سوشل میڈیا نے بھی انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا سوشل میڈیا پر باقاعدہ پلاننگ کیساتھ تصاویر اور خبریں پھیلائی گئیں بات صرف تصاویر کی حد تک نہیں ہے اس معاملے میں مزید کئی ابہام بھی موجود ہیں
ہفتہ 31 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور کے مدرسے پر امریکی ایجنسیاں ٹریپ ہو گئیں
تین منزلہ مدر سے میں کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں کسی دہشت گرد کو چھپایا جاسکے ایک چھوٹے سے مدر سے پر امریکہ کیا پابندیاں لگائے گا
جمعہ 30 اگست 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.