
Political Articles & News Features (page 43)
سیاسی مضامین مضامین
-
سرتاج عزیز یا غوث علی شاہ آئندہ صدر مملکت کون ہوگا؟
ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ افشا ہو گئی ہے یہ رپورٹ سب سے پہلے الجزئرہ ٹی وی کی ویب سائٹ پر دیکھی گئی جس کے بعد مختلف مییڈیا ہاوسز اسے ڈاون لوڈ کر کے اپنے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں اگرچہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے رپورٹ کو اصلی تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے
ہفتہ 20 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں توسیع پی پی پی کی مشکلات
ایم کیو ایم کا شمولیت سے انکار مسلم لیگ ن فنکشنل اور تحریک انصاف کو بھی دعوت دی گئی تھی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود لیاری سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری
جمعہ 19 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے راہ ہموار کرنا تاریخ ساز کردار ہوگا
انتہائی سستی اور ضرورت سے زائد بجلی کا واحد ذریعہ کالا باغ ڈیم ہے یہ ہرگز نہیں کہا جاسکتا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک کو لوڈ شیڈنگ کے باعث صوبے کے عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے اور محض سیاست کر رہے ہیں ان کا اس حوالے سے اخلاص اپنی جگہ مگر وہ اس پوزیشن میں ہیں
جمعرات 18 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ کس نے کیوں بے نقاب کی؟
حکومت اور فوج میں تناو پیدا کر کے بحالی امن کی کوششیں سبوتاژ کرنے کا منصوبہ رپورٹ میں امریکی آپریشن کو ملڑی اور سویلین اداروں کی نا اہلی قرار دیا گیا ہے چین سے واپسی پر وزیراعظم کے آئی ایس آئی اور وزارت داخلہ کے اہم دورے
جمعرات 18 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ہاں ملالہ یوسفزئی ایک سازش کا نام ہے
مان لیا کہ ملالہ کی تقریر لکھی ہوئی تھی کسی گورے کی لکھی ہوئی تھی مان لیا کہ ملالہ کو خوامخواہ شہرت دی گئی مان لیا کہ ملالہ کا یوں منظر عام پر آنا عالم اسلا م کے خلاف ایک بھیانک سازش ہے چلیے یہ بھی درست کے اسے برطانوی شہریت اسی وجہ سے دی گئی کیونکہ یہ کسی بڑے منصوبے کا حصہ ہے
منگل 16 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبے میں تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہوگئے
صوبائی حکومت زبانی کلامی باتون کےعلاوہ کچھ نہ کر سکی پرویز خٹک دو عہدوں کے معاملے پر وہی زبان بول رہے ہیں جو پیپلز پارٹی بول رہی تھی
جمعہ 12 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور دھماکہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے خلاف سازشی منصوبہ
اقتصادی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ملک دشمنوں کو کیسے ہضم ہوسکتا ہے پنجاب میں دھماکے کیوں نہیں ہوتے یہ جملہ شاید ہی کوئی پڑھا لکھا شخص ہو جس نے نہ سنا ہو اس جملہ کے ذریعہ غصہ کا اظہار کیا جاتا ہے حسرت ہوتی ہے یا افسوس کہ پنجاب میں دہشت گردی کی یہ صورتحال کیوں نہیں ہے جو دیگر صوبوں میں ہے
جمعرات 11 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سابق صدر کے خلاف گھیرا تنگ
پرویز مشرف اور آرٹیکل 6 سیاسی جماعتیں ایک ہو گئیں 3 نومبر ایمرجنسی کے اقدام پر تحقیقاتی کمیشن بھی تشکیل دے دیا گیا
پیر 8 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کیخلاف مقدمہ کیا فوج اور حکومت کی سوچ ایک ہے ؟
عام تاثر یہ تھا کہ میاں نواز شریف خود کو ایسے معاملات میں نہیں الجھائیں گئے جو جمہوری نظام کیلئے خطرات پیدا کرسکتے ہوں لیکن ایسا دکھائی دیتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اتنا بڑا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور اس بارے میں تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے
ہفتہ 6 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جاسکیں گئے؟
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں نے آئین شکنی پر سابق صدر کیخلاف غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کی حمایت کی
ہفتہ 6 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال
تحریک انصاف کی قیادت خالی ہونے والی نشستوں پر ٹکٹوں کے حوالے سے نکتہ چینی میں مصروف ہے موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے ایک ماہ کے دوران صوبہ میں مجموعی طور پر خود کش بم دھماکوں کے 33 واقعات رونما ہوئے اور دن دیہاڑے ہونے والے ان واقعات نے صوبہ اور خصوصا دارالحکومت پشاور کے عوام کو خوف اور خدشات سے دوچار کر دیا ہے
جمعہ 5 جولائی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کی قلت اور 100 روزہ اہداف کا چیلنج !
مسلم لیگ (ن) 86 ارکان کی تعداد کو پہنچ گئی پیپلز پارٹی کا مرکز میں اکثریتی جماعت کی حمایت کا فیصلہ عمران خان کو بھی یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ جس طرح ان کی جماعت پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے بہت پیچھے ہے اسی طرح انہیں سندھ اور بلوچستان میں جگہ بنانے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا کراچی میں معرکہ مکمل
حکومت سازی کی بھاگ دوڑ میں پی پی پی ایم کیو ایم فنکشنل لیگ اور مسلم لیگ (ن) بھی شامل تحریک انصاف نے کراچی کے حلقہ نمبر 250 کا معرکہ سر کرلیا او کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستیں حاصل کر کے پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ن) کے بعد وفاقی جماعت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی انتخابات قریبی عزیزوں کو لڑائے جانے کا امکان
سپیکر یا ڈپٹی سپیکر میں سے ایک جنوبی پنجاب سے ہوگا گورنر اور وزارتوں کے لئے دوڑ دھوپ پاکستان پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب میں بدترین شکست سے بعد اس خطے کا پورا منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کے اہداف کی تیاری
مسلم لیگ نے ڈیڑھ کروڑ ووٹ حاصل کئے نشستوں میں پیپلز پارٹی کی دوسری پوزیشن پی پی پی ایم کیو ایم اور تحریک انصاف اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی
جمعہ 24 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم پرستوں کا ایم کیو ایم کا وزیر اعلی قبول کرنے سے انکار
اگر سندھ میں پی پی پی نے حکومت بنالی تو وہ بہت کمزور ہوگی اور اس پر تلوار لٹکتی رہے گی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
بدھ 22 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو ریلیف دے سکے گی !
سعودی عرب سے نرم شرائط پر ملنے والے تیل کی مقدار کیا ملکی ضروریات اور بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے کافی ہو گی
بدھ 22 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بحران کب تک !
سابق حکومت نے بجلی پیدا کرنے کا کو کائی منصوبہ مکمل نہیں کیا مشرف کے دس سالہ دور میں کوئی نیا منصوبہ بنایا گیا نہ گزشتہ منصوبوں پر عملدرآمد کیا گیا بلکہ اٹھارہ کروڑ کی آبادی کو بجلی کی فراہمی کے لئے صرف دو ڈیموں تک محدود کر دیا گیا
منگل 21 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت سازی کی تیاری مکمل
حلف برداری کے لئے 28 مئی یوم تکبیر کا انتخاب کر لیا گیا مخصوص اور آزاد ارکان کے ساتھ مسلم لیگ بآسانی 172 کی تعداد پوری کر لے گی
جمعہ 17 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکپتن تحریک انصاف مبینہ دھاندلی کیخلاف سراپا احتجاج
ضلع پاکپتن کے مکینوں نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ دیا گزشتہ انتخابات میں(ن) لیگ کا کلین سویپ کرانے کے باوجود ضلع کے حصہ میں کوئی وزار یا سینٹ کی نشست نہیں آئی
جمعرات 16 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.