
Political Articles & News Features (page 44)
سیاسی مضامین مضامین
-
خیبر پختونخوا ننانوے ارکان کے ایوان میں کوئی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی
تحریک انصاف چونتیس سیٹوں کے ساتھ سرفہرست کم از کم تین سیاسی جماعتیں یا گروپ مل کر حکومت بنا سکیں گے
بدھ 15 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) واحد اکثریتی جماعت بن گئی
میاں نوز شریف تیسری بار وزیراعظم بن جائیں گے خیبر بی سے میں تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کو کامیابی صوبے میں پی پی پی اور اے این پی کا صفایا
منگل 14 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کو قوم سے معافی مانگنی ہو گی !
الطاف حسین نے چند سیٹیں ہاتھ سے نکلتی دیکھیں تو بیان داغ دیا کہ کراچی کو پاکستان سے الگ کر دیا جائے الطاف کے اس بیان نے پیپلز پارٹی کا قد کاٹھ بھی پہلے سے بلند کر دیا پیپلز پارٹی سے لاکھ اختلافات لیکن الطاف حسین نے ثابت کر دیا ان کی سیاسی سوچ آصف علی زرداری سے کہیں کم ہے
پیر 13 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کون کتنی سیٹیں لے گی ! سیاسی جماعتیں پُر امید ہیں
بالآخر وہ دن آہی گیا جس کا قوم پچھلے پانچ سال سے انتظار کر رہی تھی آج عوام مستقبل کا فیصلہ کریں گے 75 ہزار پولنگ سٹیشنوں کی حفاظت کا سکیورٹی پلان تیار کرتے ہوئے حساس پالنگ سٹیشنوں پر فوج رینجرز اور پولیس تعینات کی گئی ہے
ہفتہ 11 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ہیٹرک ہو کر رہے گی
مسلم لیگ (ن) سروے کروانے کے بعد پہلی بار سائنٹفک بنیادوں پر انتخاب لڑ رہی ہے اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کیلئے 3 ہفتے کا وقت دیا ہے لیکن اس مختصر مدت میں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جتنے جلسے منعقد ہوئے شاید ہی ماضی میں اس قدر جلسے منعقد ہوئے ہوں
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ میں ہونے والے اہم فیصلوں کے آئینہ دار انتخابات
لیگی قیادت کی اعلی ظرفی جلسے میں عمران کے زخمی ہونے کے بعد شہباز شریف مصروفیات مئوخر کر کے ہسپتال پہنچ گئے الائشوں سے پاک نتائج میں عوام کا فیصلہ ہنگ پارلیمنٹ کی بجائے ایک جماعت کے حق میں ہونا ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تم بھی جو ہوتے اچھا ہوتا
نصراﷲ بینظیر بھٹو قاضی حسین احمد پروفیسر غفور بشیر احمد بلو شاہ احمد نورانی اور فضل کریم اپنی بھاری بھر کم سیاسی شخصیت کی بنا پر عالمگیر شہرت رکھتے تھے
جمعرات 9 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم بھی تو کھڑے ہیں الیکشن میں کشکول پکڑے بھیک مانگنا اور ناچ گانا ہی ہمارا مقدر نہیں
انتخابات 2013 میں مختلف خواجہ سراوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جن میں سکھر کی صنم فقیر ملتان کے الحاج سعید نرگس کراچی کی بندیا رانی اور رانا جبکہ گجرات سے چودھری پرویز الہی کے مقابلے میں حصہ لینے والی ریشم نمایاں ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کے دل لاہور کی الیکشن نشستوں کا انتخابی جائزہ
43 سال میں شہر میں پی پی پی کی جگہ تحریک انصاف نے لے لی مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے سربراہان میاں نواز شریف اور عمران خان دو الگ الگ نشستوں پر امید وار ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں ! پاکستانی اپنی تقدیر خود بنانے سے کیوں گریزاں ہیں !
اب وقت آگیا ہے کہ ماضی میں ووٹ ڈالنے کی کم شرح میں اضافے کی تدبیر کی جائے اس حوالے سے ضرورت اس امر کی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
منگل 7 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات ! قوم کے سیاسی شعور کا امتحان
تمام سیاسی جماعتیں اس حقیقت کو پہچانتی ہیں کہ یہ انتخابات بیحد اہم ہیں یہ انتخابات آزاد اور خود مختار الیکشن کمشن اور نگران حکومت کے زیر اہتمام منعقد ہو رہے ہیں تو آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا نے بھی عوامی شعور کو بیدار کرنے میں خاطر خواہ کام کیا ہے
منگل 7 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابات پر ماضی کے اقدامات کے منڈلاتے سائے
بلاول بھٹو کی زندگی کو خطرہ رحمن ملک کو پنجاب میں انتخابی مہم کی ذمہ داری سونپ دی گئی پرویز مشرف کی پالیسیاں اور سابق حکمران اتحاد کا ان ہی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنا آج قوم کے گلے پڑا ہوا ہے
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسوں سے خطاب انتخابی مہم کا کاٹ آنے لگی
پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی متنازع تقسیم مسلم لیگ کی پوزیشن مستحکم بھٹو فیکٹر کمزور ہونے سے پی پی پی کی مقبولیت متاثر یہ بھی قیاس کیا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کی صورت میں زرداری کو صدارت کا عہدہ دے کر میاں نواز شریف وزارت عظمی حاصل کر سکتے ہیں قرائن بتا رہے ہیں تحریک انصاف کسی حکومتی اتحاد کا حصہ بننے کی پوزیشن میں نہیں آئے گی
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مخدوم شاہ محمود قریشی کی پیرپگارہ نے حمایت کر دی
حلقے میں 51 اقلیتی برادری کا ووٹ ہے جن کی اکثریت نے بھی حمایت کا یقین دلا دیا 2 مئی کا جلسہ جس سے عمران خان پیر صدر الدین شاہ مخدوم شاہ محمود قریشی خطاب کرینگے عمر کوٹ کی الیکشن مہم کا پانسہ پلٹ سکے ہے
ہفتہ 27 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشور یہ ہے کہ اگلی حکومت کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہوگا
ہر جماعت نے اپنے منشور میں ملک کو درپیش مسائل اور جیلنجز کا احسن انداز میں تزکرہ کیا ہے لیکن ان منشور کو پڑھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کی حیثیت محض انتخابی نعروں سے زیادہ کچھ نہیں
ہفتہ 27 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اداکارہ میرا اور ان کی والدہ شفقت زہرہ بخاری کی انتخابی مہم
اداکارہ میرا اپنی والدہ کی انتخابی مہم کے سلسے میں ان کے حلقہ پی پی 283 ہارون آباد کا دورہ اداکارہ فلمسٹار میرا نے اپنی والدہ کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ہارون آباد کے مختلف مقامات پر دورہ کیا مختلف مقامات پر عام عوام بالخصوص خواتین سے ملاقاتیں کر کے انہیں اپنی والدہ کو ووٹ دنے کے لئے کنویسنگ مہم چلائی
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2013 اور ریڈیو پاکستان
ریڈیو پاکستان الیکشن سلوگنز میں یہ بات بار بار کہہ رہا ہے کہ ووٹ اس شخص کو دی ںجو اس پاک وطن اور قوم کے لیے درد دل رکھنے والا ہو صاحب کردار غریبوں سے پیار بے سہاروں کا غم گسار تینوں کا یار دین کا متوالا لوگوں کا آزمودہ دیکھا بھالہ اور عوام کی عزت و آبرو کا رکھوالا ہو
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی مسلم لیگ (ن) کا لینن گراڈ کیا کوئی جماعت سر کرے گی !
این اے 55 کا انتخابی معرکہ شیخ رشید احمد ملک شکیل اعوان چودھری افتخار خان اور حنیف عباسی کے درمیان مقابلہ ہوگا
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولنگ کے روز خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جاے
مختلف سیاسی جماعتوں کی خواتین رہنماوں کی الیکشن کمیشن سے مطالبہ الیکشن کمیشن نے اس چیز پر پابندی کو بھی ضروری سمجھا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ووٹرز کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں کرے گی بلکہ ووٹرز ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے گھروں سے خود پولنگ سٹیشنز تک جائیں گے
منگل 23 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میںی اک امیدوار قتل ریگر تحفط کا شکار
خیرپور میں قبائلی اور فرقہ وار نہ اختلافات عروج پر تخریب کاری کا کوئی بھی واقعہ سارے انتخابی عمل پر منفی اثرات اور جمہوری عمل کو سبوتاثر کر سکتا ہے
منگل 23 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.