
Political Articles & News Features (page 55)
سیاسی مضامین مضامین
-
سسٹم کو پھر خطرات لاحق ہیں!!
پیپلز پارٹی پنجاب حکومت کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف مخالفین کا ٹارگٹ کیوں ہیں۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت عقاب فاختاؤں پر حاوی!!
سپریم کورٹ کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کا عزم۔ طاقت ور وزیراعظم کی موجودگی میں کور کمیٹی فیصلے کر رہی ہے۔
جمعہ 14 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے صوبے یا پرانے صوبے!!
بیچارے غریب اور متوسط سیاسی کارکن!! چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب صوبہ ریلی کا اعلان کر کے نئی بحث چھیڑ دی۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کی پنجاب آمد…ایجنڈا کیا ہے؟؟
شہباز شریف کو نائن زیرو کی دعوت!! جعلی ڈگریوں کے حامل اراکین نے اپنی جماعتوں کو دفاعی محاذ پر کھڑا کردیا ۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دستوری ترمیم اور عملدرآمد کمیشن
فیصلے کور کمیٹی کی بجائے وزیراعظم ہاؤس میں صدر آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹر ہی نہیں۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب مہم، پہلا کامیاب کنونشن!
پنجاب کی دو بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ (ق) ہیں، موجودہ پنجاب حکومت اس وقت دو بڑے بحران لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کا شکار ہے۔
جمعرات 29 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگریاں اور استعفے!!
اور اب میر بادشاہ قیصرانی بھی شکنجے میں آ گئے۔ جنوبی پنجاب کے دو نمبری معززین کی فہرست ابھی مکمل نہیں ہوئی۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی!
حقیقی جمہوری نظام کے خواب کی 4سال بعد تعبیر سردار مہتاب احمد خان قومی اسمبلی کی رکنیت سے کیوں مستعفی ہوئے۔
جمعہ 23 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقت کا توازن تبدیل!!
اختیارات کی نئی جنگ کا امکان۔ مسلم لیگ (ق) کو سیاسی گنجائش پیدا کرنے کا موقع مل گیا۔
جمعہ 16 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اٹارنی جنرل کے استعفیٰ سے حکومتی عزائم بے نقاب!!
صدر آصف علی زرداری کو مقدمات سے بچانے کیلئے وزارت قانون دفاعی ٹیم میں تبدیل۔ اسفند یار ولی نے زرداری کے مقابلے میں نواز شریف کو ڈس کریڈٹ کردیا۔
جمعرات 8 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی آبی جارحیت اور وقت کے تقاضے!!
اس معاملے پر امریکہ کا رویہ دیکھا جائے تو وہ بھی انتہائی منافقانہ اور مایوس کن ہے۔ آنے والے وقت کے تیور بتا رہے ہیں کہ اگر اس صورتحال کو عالمی سطح پر نہ اٹھایا گیا تو ہماری زراعت کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔
منگل 6 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں ترمیم 23مارچ سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کردی جائے گی!
مسلم لیگ ن مشروط طور پر سرحد کا نام اباسین افغانیہ رکھنے پررضامند ہو گئی۔ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کی سیاسی ساکھ کومضبوط بنا دیا، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کونقصان اٹھانا پڑا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سندھ کو پاور بیس بنا رہی ہے۔
جمعہ 19 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیب خود کو ”جھوٹا“ ثابت کرنے تل گئی!
حکومت کو نیب وزارت قانون کے ماتحت کرنے کے پھل ملنے لگے۔ اصلاحاتی کمیٹی آئین بحال کرے گی یا سیاسی مصلحتوں کو آئین کا نام دیا جائے گا۔ ایم ایم اے کی طرح مسلم لیگ ن کی مذاکراتی ٹیم میں بھی آئینی ماہر نہیں ہیں کیا جھوٹے مقدمات بنانے پر نیب قانونی گرفت میں آ سکتا ہے؟؟
جمعرات 11 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرحد اسمبلی میں اردو پر ہنگامہ!
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہلال ایثار کی تقریب! پیپلزپارٹی عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ تصادم نہیں چاہے گی!
جمعہ 5 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست یا کاروبار!
پاکستان میں سیاست ایک منافع بخش کاروبار بن چکی ہے۔ پاکستان میں ہر نئی حکومت نے بدعنوانی میں سابقہ حکومت کا ریکارڈتوڑا سیاستدان الیکشن مہم میں لگائے گئے پیسے معہ سود وصول کرتے ہیں۔
منگل 2 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی نواز شریف ملاقات، سابقہ ملاقاتوں کا ”ایکشن ری پلے“
رائے ونڈ بات چیت ”ناشتند“ گفتندو برخواستند کا شاہکار رہی۔ سوئس کیسز پر نرم رویہ، نواز شریف کیلئے اہم سیاسی ایشو سے دستبردار ہو گا۔
جمعرات 25 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدلیہ کا افتخار پھر بلند ہو گیا، زرداری کو حواریوں سمیت بری شکست!!
سو پیاز بھی کھائے اور سو جوتے بھی، حکومت نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے کر سپریم کورٹ کی تمام سفارشات تسلیم کرلیں۔ چیف جسٹس کی وزیراعظم ہاؤس آمد نے کشیدگی ختم کردی، منہ کی کھانے کے بعد ایوان صدر کو خاموشی کا تالا۔
جمعرات 18 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قصہ ”صاحب“ کے حکم اور یوم یکجہتی کشمیر کا!!
بلدیاتی بل پر پیپلزپارٹی کے مفاہمانہ تحفظات ۔بلدیاتی نظام سے متعلق اجلاس میں شہباز شریف کو ایوان صدر کیوں نہیں بلایا گیا؟
جمعہ 12 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیخ رشید پر قاتلانہ حملہ!!
سیاسی افق پر خاموشی… طوفان کا پیش خیمہ ہے! چوہدری نثار اپوزیشن کے وجود کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔
جمعہ 12 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرہم کی بجائے نمک!
کیا بلدیاتی انتخابات ہو سکیں گے؟؟ وفاقی حکومت کے بعد اب پنجاب گورنمنٹ کو کون ٹارگٹ کررہا ہے؟؟
جمعہ 5 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.