
Political Articles & News Features (page 54)
سیاسی مضامین مضامین
-
بدلتا سیاسی منظر نامہ!!
آر جی ایس ٹی، حکومت کی پسپائی یا پھر مڈٹرم انتخابات۔ حکومتی ذمہ داران خصوصاً صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی سمیت ملکی سیاسی قیادت کے درمیان باہمی رابطوں کا عمل یہ ظاہر کررہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ضرور ہے جس کے باعث سیاسی لیڈر شپ اچانک سرگرم ہو گئی ہے۔
جمعہ 24 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحاد میں دراڑیں!
بلوچستان کی صوبائی حکومت بھی متزلزل! جے یو آئی کی علیحدگی کے بعد حکومت کی اکثریت معمولی رہ گئی۔
جمعہ 24 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی سفیر بھی سرگرم، پارلیمنٹ کے وقار کا امتحان!!
مہنگائی کا جن ، پنجاب اسمبلی میں حکومتی واپوزیشن اراکین بھی چیخ اٹھے۔ آئی ایم ایف کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پریشان حال عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے وہی زبان بولتے نظر آ رہے ہیں جو امریکہ اور آئی ایم ایف کی ہے۔
جمعہ 10 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میثاق جمہوریت سے میثاق پاکستان، محض دھوکہ !
میاں نواز شریف شائد بھول رہے کہ وہ ایسے پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں وہ اپنے ہی دیئے ہوئے 1سالہ مختصر منصوبہ مکمل نہیں کر پاتے، وہ 25سالہ طویل مدتی منصوبے کو کیسے کامیاب کروائیں گے؟
پیر 8 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیاسی کرشمے!!
پیپلز پارٹی نے ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان مسلم لیگ ق سے رابطے بڑھا رہے ہیں اور صدر محترم کے منظور نظر وفاقی وزیر قانون بابر اعوان صاحب بذت خود چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے۔
جمعرات 28 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت
ہمارے ہاں تو جمہوریت اسی بلا کا نام ہے دہقاں کو روٹی میسر ہونے کا سولا تو دور پاکستان میں رائج حاری نظام میں تو عوام مندرجہ بالا اور ان جیسے طبقات کے زر خرید غلام ہیں۔ ان بیچاروں کا نان ونفقہ انہی اشرافیہ کی عنایات سے جڑا ہوا ہے، نہ تو ان کی اپنی کوئی عزت ہے اور نہ ہی کوئی انا یہ ہے آج کا اسلامی جمہوری پاکستان۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویزی لیگ کو پذیرائی نہ مل سکی!!
پرویز مشرف قوم کا ہی نہیں تاریخ کا بھی مجرم ہے۔ جس کے دامن پر ہزاروں داغ ہوں عوام اسے کیسے قبول کریں گے۔
ہفتہ 16 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انجام کا آغاز، تبدیلی کا فیصلہ کن موڑ!!
پیپلز پارٹی شہید جمہوریت بننے کے راستے پر گامزن…! بابر اعوان تخت لاہور کی گردان کیوں کررہے ہیں۔
جمعہ 15 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں!!
آئینی حدود میں حکومت کی تبدیلی کا عندیہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو گرنے سے بچانے کیلئے غیر اعلانیہ حمایت واپس لے لی۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کارکردگی نے حکومت اور سسٹم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی!!
حکومت کو کمزور اس کے اتحادیوں نے کیا خطرات اندر سے باہر سے نہیں! مسلم لیگ کے اتحاد کیلئے کوششیں کس کے اشارے پر! نواز شریف کیسی سیاسی تبدیلی کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
جمعہ 24 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی ، الطاف حسین کے خلاف اے این پی کی تحریک التواء!!
ابتدائی سروے رپورٹ میں جانی ومالی نقصان کا تخمینہ جاری!! تحریک استحقاق پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی مسلم لیگ ن اور پی پی پی شیر پاؤ کے ارکان کا 2بار واک آؤٹ۔
جمعہ 3 ستمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوج مسائل حل کردے گی…؟؟
چار مارشل لاؤں میں جاگیرداری کیوں ختم نہیں کی گئی؟ قائد متحدہ موومنٹ الطاف حسین کے بیان کے حوالے سے چند سوالات۔
منگل 31 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب پر سیاست کون کررہا ہے حکومت یا کوئی اور!!
مسلم لیگ ن کا امداد وبحالی کے لئے رابطہ کمیٹی بنانے کا اعلان۔ آزاد کمیشن کے معاملے پر وزیراعظم کا موقف دباؤ پر تبدیل ہوا، نواز شریف نے عوام میں حکومت کی ساکھ کو بہتر بنانے کیلئے پیش کش کی۔
جمعہ 27 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری پر جوتا باری!!!
ہمارے پاکستان میں جوتا ماری کا آغاز مشرف دور حکومت کے ارکان پارلیمنٹ جناب ارباب غلام رحیم سے ہوا جب اپریل 2008ء کو سندھ اسمبلی میں ان کے کسی حریف کارکن نے ان کو چپل سے نشانہ بنایا جس کی وڈیو لاکھوں لوگوں نے دیکھی۔
پیر 9 اگست 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رانا ثناء اللہ سے ثناء اللہ مستی خیل تک!!
سنی اتحاد کونسل کا مسلم لیگ ن کی قیادت پر عدم اعتماد۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے خلاف اور حق میں قراردادوں کی منظوری۔
جمعہ 16 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی کی میڈیا کے خلاف قرار اداد!!
چور کو چور کہنا ہی میڈیا کا جرم ٹھہرا، جس کی پاداش میں سیاسی جماعتوں نے کہا کہ اگر جمہوری حکومت نہیں رہی تو میڈیا بھی نہیں رہے گا۔
پیر 12 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی بحران اور عدلیہ!!!
حکومتی وزراء کی بھاگ دوڑ نتیجہ خیز ہو سکے گی یا جمہوری حکومت میں احتسابی عمل!! شہباز شریف آپریشن کے نہیں گورننس کے قائل ہیں، انتظامی تبدیلیاں شروع، اہلسنت سے مسلم لیگ ن کے فاصلے بڑھانے کی سازش کارگر نہ ہو سکی۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکلاء میں حکومتی لابنگ، ،نواز شریف کا عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔
حامیوں میں کروڑوں روپے تقسیم کئے جانے پر اپوزیشن اور وفاقی وزیر قانون کا ایک دوسرے پر الزام سیاسی ماحول کا درجہ حرارت بڑھ گیا، مسلم لیگ ن حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کیلئے بہت کچھ کرنے کو تیار ہے۔
جمعہ 9 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیڈر کہاں ہیں!
قوم اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارہی ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب بصیرت رہنما کے طور پر پہچان نہیں بنا سکے۔ نگاہیں نواز شریف پرمرتکز، لیکن وہ بھی مصلحت کا شکار ہیں۔
بدھ 7 جولائی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب بجٹ مشکل صورتحال میں حقیقت پسندانہ بجٹ…!!
مولانا فضل الرحمن کی شمولیت کے بناء متحدہ مجلس عمل دوبارہ قائم ہو سکے گی۔
جمعہ 18 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.